Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی بڑی کمی
نومبر 12, 20242690مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 7ہزارروپےکی بڑی کمی ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے کاہوگیا،10گرام سونےکی قیمت میں 6ہزارروپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 31 ہزار911 روپے ہو گیا۔ عالمی بازار میں ...شاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےوالاملزم گرفتار
نومبر 12, 20243420بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےشہرت رکھنےوالےاداکارشاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےاور50لاکھ تاوان طلب کرنےوالےملزم کوپولیس نے گرفتارکرلیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق ملزم نےاداکارشاہ رخ خان کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دی تھیں جس پرممبئی پولیس نےکارروائی کرتےہوئے ملزم کوبھارتی ریاست چھتیسں گڑھ سےگرفتارکیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ملزم نےاداکارشاہ ...کسی بھی ملک جائیں گےتاریخ رقم کریں گے،کپتان محمدرضوان
نومبر 12, 20243680پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ کسی بھی ملک جائیں گےتاریخ رقم کریں گے۔کرکٹ میں جیت کی نئی تاریخیں درج کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈےمیچوں کی سیریز 2-1سے جیتنے کے بعدآسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےپریکٹس کےلئےموجود ہے،جہاں پر پریکٹس سےفارغ ہوکرقومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےڈریسنگ روم میں ...انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں،ارشدندیم
نومبر 12, 20242790اولمپیئن ارشدندیم نےکہاہےکہ انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں۔ اولمپیئن ارشدندیم کاکنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں سیمینارسےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ٹریننگ کےدوران جب بھی انجری ہوتی تھی تو ڈاکٹر اسد عباس کوفون کرتاتھا،انجری سپورٹس کاحصہ ہے،جیولن انجریزبہت زیادہ ہوتی ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ 2025میں ورلڈاتھلیٹکس اورایشین اتھلیٹکس میں شرکت کرنی ہے،سموگ کی ...چیمپئنزٹرافی:بھارت کاپاکستان آنےسےانکار،پی سی بی نےآئی سی سی کوخط لکھ دیا
نومبر 12, 20242480پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبھارت کےچیمپئنزٹرافی پاکستان میں نہ کھیلنےپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر آئی سی سی کو خط لکھاجس میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےچیمپئنزٹرافی پاکستان میں کرانےپرہی زوردیاہے،اورچیمپئنزٹرافی بارےحکومت ...عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری
نومبر 12, 20243690عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری،جس میں اسرائیل کےجنگی جرائم پراحتساب کیلئے عالمی تحقیقات کامطالبہ کیاگیا۔ سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس منعقدہوا، جس میں وزیراعظم شہبازشریف دیگررکن ممالک کےسربراہان نےشرکت کی۔عرب اسلامک سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ اسرائیل کی جارحانہ پالیسی فوری روکی ...سموگ میں خطرناک حدتک اضافہ:لاہورآج بھی آلودہ ترین شہر
نومبر 12, 20242700سموگ میں خطرناک حدتک اضافہ ہونےسےلاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجودہے۔خراب فضائی ماحول نےسانس لینامحال کردیا ہے۔پنجاب میں سموگ بڑھنےاورفضائی آلودگی میں بےحداضافہ ہونے کے باعث صوبہ بھرکےتمام سرکاری ونجی سکولوں کو17نومبرتک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ دنیابھرمیں دن بدن فضائی آلودگی میں اضافہ ہوتاجارہاہے،لیکن آلودگی ...توشہ خانہ ٹوکیس:اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ نہ ہو سکا
نومبر 12, 20242850توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پرفیصلہ نہ ہوسکا۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکسی کارروائی کے 14نومبرتک ملتوی کردی گئی۔کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کی گئی۔ اڈیالہ جیل ...لاہور:شدیددھند،موٹرویزبند،فضا ئی آپریشن متاثر
نومبر 12, 20243140شدیددھندکےباعث موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیا گیا، لاہورمیں سموگ اور دھند کےباعث ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن بھی متاثررہا۔ شدید دھند اور سموگ کی وجہ سے موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند، ایم 4 پرعبدالحکیم سے شیر شاہ تک ٹریفک معطل ، جب کہ ایم 5 شیر شاہ سے ...پنجاب میں سموگ کاراج:یونیسف نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 12, 20242580یونیسیف کی رپورٹ میں کہاگیاکہ پنجاب میں سموگ ایک کروڑ10لاکھ بچوں کےلئے سنگین خطرہ ہے۔ یونیسیف رپورٹ کےمطابق سموگ سےبچوں اورحاملہ خواتین پرتباہ کن اثرات ہوں گے،سموگ سےمتاثرہ شہروں میں درجنوں بچوں کوہسپتال میں داخل کرایا گیا،سموگ سےپنجاب میں تقریباً1.6کروڑ بچوں کی تعلیم متاثرہوئی ہے۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ سموگ کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









