Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
جولائی 31, 20242090سوناخریداروں کےلئے برُی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ ...اینڈرائیڈ صارفین کیلئے 2 بہترین فیچرز متعارف
جولائی 31, 20242660گوگل نے اینڈرائیڈموبائل فونز کے صارفین کیلئے 2 بہترین فیچرز متعارف کرا دئیے۔یہ نئی کراس ڈیوائس سروسز کے حوالے سے اولین فیچرز ہیں۔ کال کاسٹنگ اور انٹرنیٹ شیئرنگ نامی ان فیچرز کا اعلان گوگل کی جانب سے روں سال مئی 2024 میں سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کیا گیا ...مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری( میلسی)
جولائی 31, 20245160قوموں کے عروج و زوال میں کتابوں،لائبریریوں اور درسگاہوں کاہمیشہ غیر معمولی کردار رہا ہے۔ دنیا بھر کی لائبریریاں علمی و ادبی ورثےکو اگلی نسلوں میں منتقل کرتی آئی ہیں۔ ان لائبریریوں میں موجود کتابیں انسانی جدوجہد اور نامور ادبا کی دانشوری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔بلاشبہ لائبریریاں علم کا ...احتجاج کی اجازت نہ ملنےکامعاملہ:عدالت کافریقین سےجواب طلب
جولائی 31, 20242750تحریک انصاف کی احتجاج کی اجازت کی درخواست پرعدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب ...پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل :عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
جولائی 31, 20241840تحریک انصاف کاسنٹرل سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنےکےمعاملےپر اسلام آباد ہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سلام آباد ہائیکورٹ نےتحریک انصاف سنٹرل سیکرٹریٹ کوفوری ڈی سیل کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کو بلڈنگ میں آگ سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات کی بھی ہدایت کر دی۔ اسلام ...چیئرمین ایف بی آرکاقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ
جولائی 31, 20241830چیئرمین ایف بی آرامجدزبیرٹوانہ بھی حکومت سےدلبرداشتہ ہوگئےقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے۔گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے امجد زبیر ٹوانہ نے اگلے سال 25 فروری کو ریٹائر ہونا تھا۔ ...بہاولپور:مبینہ پولیس مقابلہ،3ڈاکوہلاک
جولائی 31, 20241950بہاولپورمیں مبینہ پولیس مقابلےمیں 3ڈاکوہلاک ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق بہاولپورکےعلاقہ ٹامیوالی میں پولیس نے ڈاکوؤں کو ناکہ بندی کے دوران روکنے کی کوشش کی ۔ جس پرڈاکوموقع سےفرارہوگئے پیچھا کرنے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی پر مسلح ڈاکوؤں نےفائرنگ شروع کردی۔ ذرائع کےمطابق پولیس کی جوابی فائرنگ کےنتیجےمیں تین نامعلوم ڈاکو ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:حماس رہنماؤں کاردعمل
جولائی 31, 20242300ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی اپنےمحافظ سمیت شہادت پرحماس کاردعمل آگیا۔ حماس رہنماؤں کا ردعمل: اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل ایک بزدلانہ فعل ہے جس کی سزا دی جائے گی، یہ ...ایران میں حملہ: سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ شہید
جولائی 31, 20242310ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اپنےمحافظ سمیت شہیدہوگئے۔ اسرائیل نےحملہ ایران کےشہرتہران میں اس وقت کیاجب سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلئے تہران میں موجودتھے،حملہ اسرائیلی وقت کےمطابق رات 2بجےکیاگیا۔ حماس اورایرانی سیکیورٹی ایجنسی نےتہران میں ہونےوالےحملےمیں اسماعیل ...احتجاج کی اجازت نہ ملنےپرپی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
جولائی 29, 20242530تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے اور احتجاج کی اجازت نہ دینے پرپی ٹی آئی نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے توہین عدالت کی درخواستیں دائر کیں۔درخواستوں میں سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کوفریق بنایاگیا۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









