Author: Omer Zaheer
مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےلسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادی
جولائی 29, 20242020پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کےمعاملےپر تحریک انصاف مرکزی رہنماوں کی جانب سے پنجاب کی مخصوص نشستوں کی لسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب سے فلک جاوید، طیبہ راجہ اور خدیجہ کا نام شامل نہیں کیا گیا،الیکشن کمیشن میں 24 خواتین ...پیپلزپارٹی اورن لیگ کےدرمیان اختلافات واضح ہونےلگے
جولائی 29, 20242060پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان قومی و سیاسی ایشوز پر اختلافات نمایاں ہونے لگے۔ ملکی مفادمیں بننےوالےاتحادمیں درڑیں پڑنےلگ گئیں، دونوں پارٹیوں کے درمیان اختلافات اشتراک اقدار فارمولے پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث پیدا ہوئے۔پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو ٹف ٹائم دینا شروع کر دیا۔ دونوں ...چیف جسٹس کودھمکیاں دینےپرٹی ایل پی کےنائب امیرگرفتار
جولائی 29, 20242980چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کوقتل کی دھمکیاں دینےپرتحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کےنائب امیرپیرظہیرالحسن شاہ کوگرفتارکرلیاگیا۔ ٹی ایل پی نائب امیرپیرظہیرالحسن شاہ نے پریس کلب کے باہر احتجاج سےخطاب کرتےہوئےچیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کوقتل کرنےوالےکوایک کروڑروپےانعام دینےکااعلان کیاتھا۔ پولیس ذرائع کےمطابق ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ...ملک بھرمیں طوفانی بارشیں:این ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
جولائی 29, 20241650آئندہ تین روزمیں بارشیں کہاں کہاں ہوں گی،این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ اگلے تین دنوں میں کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ اور گوجرانوالہ ڈویژن میں شدید بارشیں متوقع ہے،200 ملی میٹر بارش کا امکان بھی ہے۔ پوٹھوہار، مردان اور لاہور ڈویژن میں بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ فیصل آباد، ساہیوال، ...بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکوشکست دیدی
جولائی 29, 20242090بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکودوسرےچارروزہ میچ میں 5رنزسےشکست دےدی۔ ڈارون میں کھیلےگئےمیچ میں بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکو دوسرے چار روزہ میچ میں 5 رنز سے ہرادیا۔پاکستان شاہینز کو 296 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن پوری ٹیم 290 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔فاسٹ بولرز محمد علی اور خرم شہزاد نے آٹھویں وکٹ ...14اگست پرعوام جھنڈےنہ خریدے:بشریٰ انصاری کامشورہ
جولائی 29, 20243040پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےپاکستانی عوام کو14اگست پرجھنڈےنہ خریدنےکامشورہ دےدیا۔ شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےویڈیواینڈشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرعوام کواس بارچودہ اگست پرجھنڈےنہ خریدنےکامشورہ دیتےہوئےکہاکہ ملک میں سبزہلالی پرچم لگانےکےبجائےپودےلگاکرملک کوہرابھراکریں۔ اداکارہ نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ سوشل میڈیا کے ...عمران خان سے کیا غلطیاں ہوئیں؟
جولائی 29, 20243190پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان مقبول لیڈر تو ضرور ہیں، لیکن کیا وہ اپنے نظریات پر قائم رہتے ہیں، یا بیانیہ بدلتے رہتے ہیں، انہیں کچھ حلقے یوٹرن خان کیوں کہتے ہیں؟ ان سوالات کا جواب انکی سیاسی زندگی کا جائزہ لیکر حاصل کرتے ہیں۔ دوہزاراٹھارہ میں ...وینزویلا:صدارتی انتخابات:صدرنکولس ایک بارپھرکاکامیاب
جولائی 29, 20241880وینزویلامیں صدارتی انتخابات، صدر نکولس مادوروایک بارپھرکامیاب ہوگئے۔ رواں برس دنیابھرمیں انتخابات کاسال ہےماہ فروری میں پاکستان میں الیکشن ہوئےاس کےبعدہمسایہ ملک بھارت،پھرایران اوراب سمتبرمیں سری لنکاپھرامریکا میں انتخابات ہونےہیں۔ صدر نکولس مادورو نےوینزویلا کے صدارتی الیکشن میں تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق وینزویلا میں صدارتی انتخابات کےنتائج ...پنجاب کوجنوبی ایشیاکی ڈیجیٹل ہب بنانےکیلئےکوشاں ہیں،مریم نواز
جولائی 29, 20241830وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کوجنوبی ایشیاکی سب سےبڑی ڈیجیٹل ہب بنانےکےلئےکو شاں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےپاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ نےملاقات کی ،ملاقات میں باہمی تعاون کےفروغ پرتبادلہ خیال کیاگیا،دونوں رہنماؤں نے تعلیم،صحت اور دیگر شعبو ں میں اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیراعلیٰ ...راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا
جولائی 29, 20241920راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہونےسےلوگوں کےگھروں میں پانی داخل ہوگیا۔ راولپنڈی میں آج صبح ہونےوالی تیزبارش نےتباہی مچادی بارش کےباعث ہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا،راولپنڈی کے علاقے لال حویلی ،بورڈ بازار،گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا ۔ راولپنڈی میں نکاسی آب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









