Author: Omer Zaheer
یکم اگست سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
جولائی 27, 20242470یکم اگست سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ ہرمہینےمیں 2مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہےہرمہینےکی یکم اورپندرہ تاریخ کوقیمتوں میں تبدیلی کی جاتی ہےمگرپاکستان میں اکثرقیمتوں میں اضافہ ہی ہوتاہےلیکن اس بارقیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق یکم اگست سے پیٹرول کی قیمت میں 3 ...آئی پی پیزہماراخون نچوڑرہےہیں،حافظ نعیم
جولائی 27, 20242580امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ ہم آئی پی پیزکولگام ڈالناچاہتےہیں یہ ہماراخون نچوڑرہےہیں،آئی پی پیز میں ہر حکومت کا رول ہے، ان کے سرکردہ لوگ حکومت کا حصہ ہوتے ہیں۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کالیاقت باغ میں دھرنامظاہرین سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ دو دن کے دوران پنجاب حکومت نے ہمارے ...بانی پی ٹی آئی کے ریمانڈکیس کاتحریری فیصلہ جاری
جولائی 27, 20241430بانی پی ٹی آئی کا بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کاعدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی ریمانڈ کیس کا تحریری فیصلہ5 صفحات پر مشتمل ہےلاہور ہائیکورٹ کےجسٹس طارق سلیم شیخ اورجسٹس انوارالحق پنوں پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔ فیصلہ ...ن لیگ کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی
جولائی 27, 20241390حکمران جماعت مسلم لیگ ن کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق احسن اقبال نے وزیراعظم کے سامنے کارکنوں کا مقدمہ پیش کیا،وزیراعظم شہبازشریف نے کارکنوں کو حکومتی عہدوں پر ایڈجسٹ کرنے کی یقین دہانی کروائی۔وزیراعظم شہباز نے ارکان قومی اسمبلی کا مطالبہ مان لیا، مسلم لیگ ن کی پارلیمانی ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا
جولائی 27, 20241450مخصوص نشستوں کےمعاملےپرحکومت نےپارلیمان کافلوراستعمال کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت نےعدالتی فیصلے پر پارلیمان کا فلور استعمال کر نے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں عدالتی فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق ایوان میں پارلیمان ...سپریم کورٹ کادوہفتوں کیلئےججزڈیوٹی روسٹرجاری
جولائی 27, 20242130سپریم کورٹ نے دو ہفتوں کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 2 اگست تک چیمبر ورک جاری رکھیں گے،چیف جسٹس پاکستان 5 اگست سے مقدمات کی سماعت کریں گے،سپریم کورٹ نے دو ہفتوں کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔ چیف ...پاکستان کامجموعی قرض2411ارب روپےسےتجاوزکرگیا
جولائی 27, 20241690پاکستان پربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کامجموعی قرض2411ارب روپےسےتجاوزکرگیا۔ دستاویزات کےمطابق پاکستان کے بیرونی قرض و واجبات 36 ہزار 233 ارب روپے سے بڑھ گئے۔ پاکستان کو 8 ارب 66 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض آئی ایم ایف کو واپس کرنا ہے۔خالص حکومتی بیرونی قرض 77 ارب 62 ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب
جولائی 27, 20242130قومی اسمبلی کااجلاس 30جولائی کوطلب کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرطلب کیا۔قومی اسمبلی کااجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیاگیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔آئی فون17 میں کونسا اہم فیچر متعارف کروایا جائے گا؟
جولائی 27, 20241750آئی فون17 میں کونسا اہم کیمرا فیچر متعارف کروایا جائے گا؟ایپل کے نئے ماڈلز کے حوالےسے لیکس کا سلسلہ جاری۔ معروف امریکی ٹیکنالوجی کپمنی ایپل کی جانب سے ابھی تک آئی فون 16 متعارف نہیں کرایا گیا ، جبکہ 2025 میں متوقع آئی فون 17 کے متعلق لیکس کا سلسلہ ...راولپنڈی:جماعت اسلامی کادھرنا،میٹروبس سروس معطل
جولائی 27, 20242500راولپنڈی میں جماعت اسلامی کےدھرناکےدوسرےروزبھی میٹروبس سروس بندرہی۔ مہنگائی ،بیروزگاری،بجلی بلوں میں اضافہ اورآئی پی پیزکےخلاف جماعت اسلامی نےدھرنادیاہواہےجس کی وجہ سےراولپنڈی سےاسلام آبادجانےوالی میٹروبس سروس دوسرےروزبھی بندرہی۔ میٹرو بس سروس جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر بند کی گئی۔ میٹرو بس سروس معطل ہونے سے شہریوں کو شدید ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









