Author: Omer Zaheer
جماعت اسلامی کادھرنا:پولیس نے110افرادکوگرفتارکرلیا
جولائی 26, 20242000جماعت اسلام کادھرنےکےاعلان کےباعث پولیس نےگزشتہ رات گئے لاہور کے 60 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے۔چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 110 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق حراست میں لیے گئے افراد کا تعلق پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی سے ہے ،تحریک انصاف نے 26 ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی میں صنم جاوید کےنام پراختلاف
جولائی 26, 20242040مخصوص نشستوں کےمعاملےپرتحریک انصاف میں صنم جاویدکےنام پراختلافات سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق صنم جاوید کے نام پر پارٹی میں اختلافات سامنے آنے لگے،کئی سینئر رہنما صنم جاوید کو مخصوص نشست دینے کے مخالف ہیں،پی ٹی آئی ورکرز بھی صنم جاوید کی نامزدگی سے ناخوش ہیں،ورکرز اور رہنماؤں نے اپنے تحفظات مرکزی ...موسلادھاربارش سےنشترسپورٹس کمپلیکس پانی میں ڈوب گیا
جولائی 26, 20242330لاہورمیں ہونےوالی موسلادھار بارش سےنشترسپورٹس کمپلیکس کاہاکی سٹیڈیم پانی میں ڈوب گیا۔ شہرمیں بارش ختم ہوئے6گھنٹےبیت گئےلیکن پانی نہ نکالاجاسکا، ضلعی انتظامیہ نے قذافی سٹیڈیم کے داخلی راستوں کو پانی سے صاف کر کے سب اچھا کی رپورٹ بنا دی۔ قذافی سٹیڈیم کے تعمیراتی حصے کا سیوریج سسٹم بھی انتظامیہ ...فاونٹین ہاؤس:ذہنی مریضوں کےلئے جائےامن
جولائی 26, 20242960پاکستان میں جہاں غریب، لاچار، یتیم اور بے آسرا لوگوں کو حکومت کی طرف سے سرپرستی نہ ملنے کا شکوہ کیا جاتا ہے، وہاں پاکستان میں آج بھی سینکڑوں ایسے فلاحی ادارے کام کررہے ہیں، جو خدمت کی لازوال داستان رقم کررہےہیں۔ فاونٹین ہاؤس لاہور بھی ایسے قابل قدر اداروں ...سری لنکامیں صدارتی انتخابات کب ہونگے؟تاریخ سامنےآگئی
جولائی 26, 20241860سری لنکامیں صدارتی انتخابات رواں سال21ستمبرکوہوں گےاورکاغذات نامزدگی آئندہ ماہ اگست کی 15تاریخ تک جمع کروائےجاسکےگے۔ رواں سال دنیابھرمیں اکثرممالک میں انتخابات کاسال ہےاسی سال ہی پاکستان میں بھی الیکشن ہوئےاورہمسائےملک بھارت میں انتخابات رواں سال ہوئےاوراسی سال امریکامیں بھی الیکشن ہونےجارہےہیں۔رواں سال ایران میں بھی صدراتی انتخابات ہوئےجوکہ ویسےتوآئندہ ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
جولائی 26, 20241970سوناخریدنےوالےصارفین کےلئے بری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے ...20 فٹ تک واک کرنے والا درخت
جولائی 26, 20242540اس کرہ ارض میں رنگ بھرنے والے خوبصورت پھول، ہرے بھرے درخت اور نازک پودے انسانوں اور جانوروں کی طرح حس رکھتے ہیں،یہ مسکراتے بھی ہیں اور تکلیف پر روتے بھی ہیں، یہ باتیں بھی کرتے ہیں اور مثبت و منفی اثرات کو محسوس بھی کرتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ ...حافظ نعیم الرحمن کادھرنےکےحوالےسےاہم پیغام
جولائی 26, 20242310امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےدھرنےکےحوالےسےاہم پیغام جاری کر دیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کااپنےویڈیوپیغام میں کہناتھاکہ آج اسلام آباد میں دھرنا دیا جائے گا کارکنان ملک بھر سے بھرپور طریقے سے شریک ہورہے ہیں ۔کارکنان سے کہتا ہوں فسطائیت کے باوجود اسلام آباد پہنچےہم پرامن لوگ ہیں پرامن ...پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج
جولائی 26, 20241810پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق نے دائر کی ۔متفرق درخواست میں پنجاب حکومت ،ہوم سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست گزارنےموقف ااپنایاکہ پنجاب دفعہ 144کا نفاذ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا ۔ایک سیاسی جماعت ...اداکارطاہرانجم تشددکیس میں اہم پیشرفت
جولائی 26, 20242410اداکارطاہرانجم تشددکیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔عدالت نےملزمہ کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا۔ پولیس نےانیلہ ریاض عرف(نیلی پری)کوجوڈیشل مجسٹریٹ کےروبروپیش کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم احمدنےکیس کی سماعت کی ۔پولیس نےملزمہ کےجسمانی ریمانڈکی استدعاکی ۔ عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی ۔ عدالت نے ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









