Author: Omer Zaheer
فارم کی تصدیق کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااہم اعلان
ستمبر 5, 20242420فارم45،46،47،48اور49کی تصدیق کےلئےالیکشن کمیشن نےافسران کواہم ذمہ داری سونپ دی۔ الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیےگئےفارمز کی تصدیق کےلیے افسران کو ذمہ داری سونپ دی ،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نےفارمز کی تصدیق کی منظوری دی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق این اے 1 سے 266 تک ...پی ٹی آئی کو8ستمبرکواسلام آباد میں جلسہ کی اجازت مل گئی
ستمبر 5, 20241750تحریک انصاف کو8ستمبرکوشہراقتداراسلام آبادمیں باقاعدہ طورپرجلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ جلسہ کی اجازت تحریک انصاف کےریجنل صدرعامرمغل کی درخواست پردی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے40سےزائدشرائط پرپی ٹی آئی کوجلسہ کرنےکی اجازت دی۔انتظامیہ نےتحریک انصاف کوسنگجانی کےمقام پرجلسہ کرنےکی اجازت دی۔جلسہ میں شرکت کرنے والے افراد کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کر دیا
ستمبر 5, 20243180صحت اچھی اورتعلیم اچھی پروگرام کےتحت وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں ملک کےپہلےاورسب سے بڑےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا ۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی ڈیرہ غازی خان گورنمنٹ پرائمری سکول ایم سی ون آمد، وزیراعلیٰ مریم نوازنے پنجاب میں ملک کے پہلے او رسب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح ...خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں لرز اُٹھی
ستمبر 5, 20243140خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے،عمارتیں لرزاُٹھی،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سوات ،مالاکنڈاورشانگلہ میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،زلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی، لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرآگئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت پانچ ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش پہاڑی سلسلے میں زیر زمین 104 کلومیٹر تھا۔گرفتاری سےبچنےکیلئے علی امین گنڈاپورکاعدالت سے رجوع
ستمبر 5, 20242170شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں گرفتاری سےبچنےکےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نےپشاورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شائستہ خان کنڈی نے گزشتہ روز اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں مسلسل غیر حاضری پر علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ ...فیک ویڈیوکیس:عدالت کاایف آئی اےکی رپورٹ پراظہارناراضگی
ستمبر 5, 20242370صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےایف آئی اےکی جانب سےپیش کی گئی رپورٹ پراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےخلاف کارروائی کی درخواست پرسماعت ہوئی۔کیس کی سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےکی ۔ وفاقی حکومت کےوکیل اسد باجوہ عدالت میں پیش ہوئےاورایف ...فوج خوداحتسابی پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ستمبر 5, 20242680ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاک فوج خوداحتسابی کےنظام پریقین رکھتی ہے،یہ نظام انتہائی شفاف اورمضبوط ہےجوشواہدکی روشنی میں فیصلےکرتاہے۔ریٹائرڈ جنرل فیض حمید نے ذاتی فائدے کے لیے مخصوص سیاسی عناصر کے ایما پر قانونی و آئینی حدود سے تجاوز کیا۔ پاک فوج ...ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ تگڑا
ستمبر 5, 20243070کرنسی مارکیٹ میں مسلسل اضافہ کے بعد ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 278.77 روپے سے کم ہوکر 278.68 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 15 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار ...حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو
ستمبر 5, 20242330حکومت ، اپوزیشن مذاکرات اور روابط میں بڑا بریک تھرو ،سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبرمیں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں اپوزیشن کی طرف سےوفد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور عامر ڈوگر شریک جبکہ حکومت کی جانب سے وزیراعظم کےسیاسی مشیررانا ثنا ...190ملین پاؤنڈریفرنس:بشریٰ بی بی کی بربریت کافیصلہ محفوظ
ستمبر 5, 20241830190ملین پاؤنڈریفرنس ،عدالت نے بشریٰ بی بی کی بریت کا فیصلہ ریفرنس کے حتمی فیصلے تک محفوظ کرلیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا ظہیر عباس چودھری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









