Author: Omer Zaheer
ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،بیرسٹرسیف
اکتوبر 4, 20242880مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ہمارےپرامن احتجاج پرتشددکرنےکی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، ہم کاغذی شیروں کو جلا کر رکھ دیں گے۔ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےاحتجاج اوراسےروکنےکےلئےانتظامیہ کے اقدامات پرردعمل دیتےہوئےمشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہناتھاکہ گزشتہ روز بھی بدنام زمانہ پنجاب ...لاہورمیں دفعہ144نافذ،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
اکتوبر 4, 20242310لاہورمیں دفعہ144نافذکرنےکااقدام عدالت میں چیلنج کردیاگیا۔ ناجی اللہ نامی شہری نےمتفرق درخواست لاہورہائیکورٹ میں دائرکی جس میں پنجاب حکومت اورڈپٹی کمشنرلاہورکوفریق بنایاگیاہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ دفعہ 144 نافذ کرنا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے، آئین پاکستان شہریوں کو احتجاج کا حق دیتا ہے۔ درخواست میں ...آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےملائیشین وزیراعظم کی ملاقات
اکتوبر 4, 20241950آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےملائیشیاکےوزیراعظم داتوسری انورابراہم نے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں کی جانب سے علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)کےمطابق ملائیشیا کے وزیر اعظم داتوسری انورابراہیم نے علاقائی امن و استحکام میں پاکستان کی مسلح افواج کے ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نے31رنزسےسری لنکاکوشکست دیدی
اکتوبر 4, 20242490ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نےسری لنکاکو31رنزسےشکست دےکرفتح اپنےنام کرلی۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکامیلہ شارجہ میں سج گیاہےمیگاایونٹ کےدوسرےمیچ میں قومی نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاپاکستان ٹیم نےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے 116 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سےکپتان فاطمہ ثناء 30 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ ندا ڈار 23 ،عمیمہ سہیل 18 ...انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
اکتوبر 3, 20242000انٹربینک میں ڈالرمہنگاہونےسےروپےکی قدرمیں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 15 پیسے اضافے کے بعد 277 روپے 80 پیسے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کمی ہوئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ...ایک روز اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں پھرکمی
اکتوبر 3, 20242750مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک روزاضافےکےبعدسونےکی قیمت میں پھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1100کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپےتولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار 254 روپے کاہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں 11ڈالرزکی کمی سےسونافی اونس2642ڈالرزفی ...اڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت4اہلکارنوکری سےفارغ
اکتوبر 3, 20241840پنجاب حکومت نےاڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمداکرم اوراسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 4اہلکاروں کو نوکری سےفارغ کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نےاڈیالہ جیل کےافسران اوراہلکاروں کی نوکری برخاست کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیدی کے قتل کی انکوائری میں قصور ثابت ہونے پر اہلکاروں کو برطرف کیا گیا، اڈیالہ ...اسرائیل نےجوابی کارروائی کی کوشش کی توایران کاجواب طاقتورہوگا،پزشکیان
اکتوبر 3, 20242760ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ اگراسرائیل نےجوابی کارروائی کی کوشش کی توایران کاجواب زیادہ سخت اورطاقتورہوگا۔ قطرکےدارالحکومت دوحہ میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےایرانی صدر مسعود پزشکیان کاکہناتھاکہ اسرائیل نے ایران کے معزز مہمان کو شہید کرکے کشیدگی کا آغاز کیا، اسرائیل خطے میں کشیدگی کا دائرہ وسیع کرنا چاہتا ہے۔ ایران جنگ اور خوں ...مینڈیٹ چورحکومت کوزمین بوس کرنےکافیصلہ کن راؤنڈشروع ہوچکاہے،بیرسٹرسیف
اکتوبر 3, 20242120مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چورحکومت کوزمین بوس کرنے کافیصلہ کن راؤنڈشروع ہوچکاہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ نوجوان ڈی چوک احتجاج کے لئے پرجوش ہیں، رکاوٹیں پرجوش نوجوانوں کے جذبے کے آگے ریت کی دیوار ثابت ہوں گی،جعلی ...’سنگم اگین‘کےچرچے،OTTپرتاریخی کمائی کاریکارڈقائم کردیا
اکتوبر 3, 20243150بالی ووڈاسٹاراجےدیوگن کی فلم ’سنگم اگین‘کےچرچےفلم نےOTTپرکمائی کا نیا ریکارڈقائم کردیا۔ بالی ووڈکے معروف ہدایتکارروہت شیٹی کی نئی آنےوالی فلم ’سنگم اگین‘ ہندو تہوار دیوالی پرباکس آفس پر دھوم مچانےکےلئے تیارہے۔ روہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے اورفلم رواں سال ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









