Author: Omer Zaheer
یوم دفاع:صدرمملکت اوروزیراعظم کاغازیوں اور شہیدوں کوسلام
ستمبر 6, 20242510یوم دفاع وطن کےموقع پرصدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے غازیوں اور شہیدوں کوسلام پیش کیا۔ صدرمملکت کاپیغام: صدرآصف علی زرداری کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ یوم دفاع ہمیں ملکی خودمختاری کے دفاع کی جانب غیر متزلزل قومی عزم کی یاد دلاتا ہے، پاکستان کو نقصان پہنچانے کا دشمن ...یوم دفاع ملی جوش وخروش اورقومی جذبے سے منایا جا رہاہے
ستمبر 6, 20242740ملک بھرمیں یوم دفاع ملی جوش وخروش،قومی جذبے اور پروقار طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ یوم دفاع پردن کاآغازوفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا،جبکہ فجر کی نماز کے بعد مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی اور بھارت کے غیر ...نازیباویڈیووائرل کامعاملہ:ہانیہ عامرسیخ پاہوگئیں
ستمبر 5, 20242770پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامرکی سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہوئی جس پر ردعمل دیتےہوئےاداکارہ سیخ پاہوگئیں۔ شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی نازیباویڈیوپرردعمل دیتےہوئےکہاکہ یہ میری ویڈیونہیں ہےبلکہ یہ اےآئی ٹیکنالوجی سےبنائی گئی فیک ویڈیوہے۔ انسٹاگرام پر اسٹوری میں اداکارہ نے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال ...پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کراچی سےدبئی منتقل ہونے کےامکانات
ستمبر 5, 20242820پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےکراچی کےمیچ دبئی منتقل ہونے کے امکانات ہے۔ انگلینڈکےخلاف تین ٹیسٹ کی سیریز کاکراچی ٹیسٹ ابوظہبی میں منتقل کرنےکی تجویزپرغورکیاجارہاہے۔آئندہ برس کےشروع میں چیمپئنز ٹرافی کے میزبان کراچی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن ...فرانس:صدرنےنئےوزیراعظم کااعلان کردیا
ستمبر 5, 20243590فرانس کےصدرایمانوئل نےمائیکل برنیئر کونیاوزیراعظم مقررکردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق فرانس میں حال ہی میں قبل ازوقت الیکشن کروائےگئےجس میں کوئی بھی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی،لیکن وہاں کےصدرایمانوئل نے دائیں بازو کی پارٹی لیس ریپبلکنز کے رہنما مائیکل برنیئر کو وزیراعظم نامزد کردیا۔ مائیکل برنیئر کووزیراعظم کےعہدہ سنبھالنےکےبعدپارلیمنٹ میں نئی حکومتی ...حکومت کیلئے ایک اورمشکل :آئی ایم ایف نےکڑی شرط عائدکردی
ستمبر 5, 20243890حکومت کی مشکلات میں آئی ایم ایف کی طرف سے کمی نہ آسکی بین الاقوامی فنڈنےایک اورکڑی شرط عائد کردی۔ شرط کےمطابق آئی ایم ایف نے وفاقی اورصوبائی حکومتوں کو گندم اور گنے سمیت تمام زرعی فصلوں کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیا۔اس شرط سے گندم، گنا اور ...آئی ایم ایف پروگرام بحالی کامشن:پاکستان کااہم فیصلہ
ستمبر 5, 20241640آئی ایم ایف پروگرام بحالی کامشن:پاکستان نےاہم فیصلہ کرتے ہوئے نجی بینک سے قرض کی درخواست کردی۔ بین الاقوامی فنڈ(آئی ایم ایف)سےقرض کےلئےحکومت نےبیرونی فنانسنگ گیپ کوپُرکرنےکےلئے تجارتی قرض بحال کرنے کی رسمی درخواست کردی۔ ذرائع کےمطابق حکومت پاکستان نےنجی بینک اسٹینڈرڈ چارسے 80کروڑ ڈالر سے ایک ارب ڈالر تک ...فارم کی تصدیق کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااہم اعلان
ستمبر 5, 20242420فارم45،46،47،48اور49کی تصدیق کےلئےالیکشن کمیشن نےافسران کواہم ذمہ داری سونپ دی۔ الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیےگئےفارمز کی تصدیق کےلیے افسران کو ذمہ داری سونپ دی ،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نےفارمز کی تصدیق کی منظوری دی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق این اے 1 سے 266 تک ...پی ٹی آئی کو8ستمبرکواسلام آباد میں جلسہ کی اجازت مل گئی
ستمبر 5, 20241750تحریک انصاف کو8ستمبرکوشہراقتداراسلام آبادمیں باقاعدہ طورپرجلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ جلسہ کی اجازت تحریک انصاف کےریجنل صدرعامرمغل کی درخواست پردی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے40سےزائدشرائط پرپی ٹی آئی کوجلسہ کرنےکی اجازت دی۔انتظامیہ نےتحریک انصاف کوسنگجانی کےمقام پرجلسہ کرنےکی اجازت دی۔جلسہ میں شرکت کرنے والے افراد کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کر دیا
ستمبر 5, 20243180صحت اچھی اورتعلیم اچھی پروگرام کےتحت وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں ملک کےپہلےاورسب سے بڑےسکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کردیا ۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی ڈیرہ غازی خان گورنمنٹ پرائمری سکول ایم سی ون آمد، وزیراعلیٰ مریم نوازنے پنجاب میں ملک کے پہلے او رسب سے بڑے سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









