Author: Omer Zaheer
تیل وگیس کےشعبےسےایک ماہ میں تیسری خوشخبری
اگست 19, 20241410کوہاٹ ٹل بلاک کے رازگیر ون فارمیشن میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کرلیاگیا۔ رازگیر ون فارمیشن میں تیسرے کنویں سے یومیہ 153 بیرل خام تیل ملے گا،کنویں سے یومیہ 17.9 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔تین کنوؤں سے مجموعی طور پر یومیہ 562 بیرل ...سونےکی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
اگست 19, 20242270مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے خوشخبری،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 60 ہزار روپےکا ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ 22 ...پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی ٹیم کودھچکا
اگست 19, 20242250قومی ٹیم کودھچکا، بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریزسےفاسٹ بولرعامرجمال باہرہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ سے فاسٹ بولر عامر جمال کو ریلیز کر دیا۔بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے عامر جمال کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا مگر ان کی شمولیت ...مکسڈمارشل آرٹس:قومی فائٹرنےبھارتی فائٹرکوشکست دیدی
اگست 19, 20242370مکسڈمارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کاانعقادپہلی بارپاکستان میں کیاگیا۔دنیابھرسےسولہ ممالک سے180فائٹرزمیں مقابلہ ہوگا۔سب سے بڑے ٹاکرے میں قومی فائٹر رضوان علی نے بھارتی سری کانت شیکر کو شکست دے دی۔ مکسڈمارشل آرٹس چیمپئن شپ کےمقابلوں کےپہلےروزدس مقابلےہوئے۔پاکستانی فائٹر کی شاندار پرفارمنس، فائٹرز نے خوب لاتوں اور مکوں کا استعمال کیا۔ ...پاکستان ،بنگلہ دیش کےمابین پہلاٹیسٹ میچ کراچی سےراولپنڈی منتقل
اگست 19, 20242050پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیاگیا،دونوں ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہونگے،پہلامیچ21اگست اوردوسرامیچ30اگست کوہوگا۔ ٹیسٹ میچ کی منتقلی کا سبب نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے تعمیراتی کام کا ہونا ہے۔یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا گیا ہے۔ تمام اسٹیک ...کھیلوں کےمیدانوں کوعالمی معیارکےمطابق بنائیں گے،محسن نقوی
اگست 19, 20242320چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ اپنےکھیلوں کےمیدانوں کوعالمی معیارکےمطابق بنائیں گے۔ لاہور(عتیق ملک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی ...آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااگست تک کاکیلنڈرجاری
اگست 19, 20241480عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکااگست تک کےاجلاس کاکیلنڈرجاری،پاکستان کاایجنڈاشامل نہیں۔ 28 اگست کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شیڈول ہے،28 اگست کو ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں گنی بساؤ کا ایجنڈہ شامل ہے،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ گنی بساؤ کے چھٹے جائزہ کی منظوری دے گا،پاکستان بھی ...انٹرنیٹ سست روی اور فائروال کی تنصیب،کیس سماعت کیلئےمقرر
اگست 19, 20243440انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کاکیس کل سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی، رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق نےکی۔ درخواستگزارکی جانب سےایڈووکیٹ ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئیں۔ ایڈووکیٹ ایمان ...انسٹاگرام نے ایک اورکار آمدفیچر متعارف کروا دیا
اگست 19, 20243930انسٹاگرام میں ایک اورکار آمدفیچر متعارف، انسٹا گرام صارفین اب ریلز اور پوسٹس میں بھی نوٹس کا اضافہ کر سکتےہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سوشل پلیٹ فارم نے اپنے صارفین کیلئے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا ۔ معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے مطابق اب صارفین ...لاہورشہرمیں موسلادھاربارش:موسم خوشگوار
اگست 19, 20241470لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش کےباعث موسم خوشگوارہوگیاگرمی کازورٹوٹ گیابادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیا۔ شہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےسڑکیں اورگلیاں ندی نالوں کامنظرپیش کرنےلگیں۔نشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش شروع ہوتےہی انتظامیہ حرکت میں آگئی ۔محکمہ موسمیات نےآئندہ24گھنٹوں میں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری رہنےکی پیشگوئی کردی۔ سول سیکرٹریٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









