Author: Omer Zaheer
انسٹا گرام نے صارفین کو فیڈ پر زیادہ کنٹرول دینے کے لیے نیا فیچر متعارف ...
جون 11, 2026810انسٹا گرام نے فوٹو شیئرنگ ایپ میں صارفین کو نظر آنے والے مواد پر زیادہ کنٹرول فراہم کرنے کے لیے اپنے الگورتھم پرسنلائزیشن فیچر کو مزید وسعت دے دی ہے۔ اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین مرکزی فیڈ میں اپنی دلچسپی کے موضوعات سے متعلق مواد زیادہ دیکھ سکیں گے، ...ملکی دفاع ناقابلِ تسخیر، چین میں تیار جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہنگور کلاس آبدوز ...
جون 11, 2026710چین میں تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ایم ہنگور کراچی پہنچ گئی ہے۔ یہ آبدوز پاکستان کی بحری قوت، دفاعی خود اعتمادی اور جدید عسکری صلاحیتوں کی ایک اہم علامت قرار دی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ ایک ماہ قبل پاک بحریہ کی پہلی ...امریکا خارگ جزیرے سمیت ایران کی اہم فوجی اور تیل تنصیبات پر قبضے کا ارادہ ...
جون 11, 2026760امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں ایران سے متعلق اہم اور سخت دعوے کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایران میں حکومت کی تبدیلی (رجیم چینج) کی کوشش کی تھی، اور اس مقصد کے لیے ایرانی عوام تک اسلحہ پہنچانے کی کوشش بھی ...عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرپی ٹی آئی کی بجٹ اجلاس کےبائیکاٹ کی دھمکی
جون 11, 2026800پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کل تک بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کی صورت میں بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالتی احکامات کے باوجود گزشتہ 34 ہفتوں ...پی ٹی آئی کواحتجاج کاحق ہے،لیکن اداروں کوبےتوقیرکرنےکی اجازت نہیں،خواجہ آصف
جون 11, 2026710وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اپنے قائد کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے، تاہم کسی بھی صورت میں ریاستی اداروں کو بے توقیر نہیں کیا جانا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ...قازقستان :فجیٹل گیمز میں پاکستان کی شاندار فتح،جنوبی افریقہ کو 5 کے مقابلے میں 2 ...
جون 11, 20261630قازقستان میں جاری فجیٹل گیمز 2026 کے مقابلوں میں پاکستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم نے پہلے ڈیجیٹل مرحلے میں 3 گول اسکور کیے جبکہ فزیکل مرحلے میں ...وزارت مذہبی امور کا حج 2027 کی رجسٹریشن کیلئے اہم اعلان
جون 11, 20261640وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کے خواہش مند عازمین کی رجسٹریشن کا عمل جلد شروع کیا جائے گا اور سعودی ہدایات کے مطابق اسے بروقت مکمل کیا جائے گا۔ وزارت نے بتایا کہ حج 2027 کی رجسٹریشن کے لیے پاسپورٹ کی معیاد 16 نومبر 2027 تک ہونا ضروری ...پاکستان کی آبادی 25 کروڑ سے تجاوز، بے روزگار افراد کی تعداد 59 لاکھ ہو ...
جون 11, 20261670وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان کی آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ آبادی میں سالانہ اضافہ 2.07 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 کے دوران مردوں کی تعداد 12 کروڑ 96 لاکھ اور ...مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
جون 11, 20261060ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں دو دن کے دوران فی تولہ سونا مجموعی طور پر 22 ہزار 347 روپے سستا ہو گیا۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 9 ...محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
جون 11, 20261840وزارتِ مذہبی امور نے نئے اسلامی سال 1448 ہجری اور محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 15 جون کی شام لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں طلب کر لیا ہے۔ وزارت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں زونل اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









