• یوٹیوب میں ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنیوالا اے آئی چیٹ متعارف

    307
    0
    یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو پلیٹ فارم نے ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے میں مددگار اے آئی چیٹ متعارف کروا دیا۔ یوٹیوب کا اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو اس کی واپسی لگ بھگ ناممکن ہوتی ہے یاپھر اس کیلئے کافی انتظار کرنا پڑتا ہے،مگر یہ اے ...
  • پی ٹی آئی اورجےیوآئی میں رابطہ کھٹائی کاشکار:کمیٹیوں کی ملاقات نہ ہوسکی

    264
    0
    تحریک انصاف اورجمعیت علمااسلام (ف)کےدرمیان رابطہ ایک بارپھرکھٹائی کاشکارہوگیا۔دونوں جماعتوں کی ذیلی کمیٹیوں میں ملاقات نہ ہوسکی۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری کی مولانافضل الرحمان سےملاقات کاجادوچل گیا، تحریک انصاف کی کوششوں کے باوجود جے یو آئی اور پی ٹی آئی کی ذیلی کمیٹیوں کی ملاقات اتوار کو نہ ...
  • پاورشیئرنگ کامعاملہ:ن لیگ اورپیپلزپارٹی کااہم اجلاس

    236
    0
    پاورشیئرنگ کےمعاملےپرن لیگ اورپیپلزپارٹی کی قائم کردہ رابطہ کمیٹیوں کا اجلاس گورنرہاؤس لاہور میں ہوا۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں دونوں پارٹیوں کےرہنما شریک ہوئے ۔مسلم لیگ ن کی جانب سےڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اورپیپلزپارٹی کی طرف راجہ پرویز اشرف نے مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کی ...
  • آفٹرلائف ٹیکنالوجی :کیا مرحومین سے بات کرنا ممکن ہو گا؟

    228
    0
    کیا آفٹرلائف ٹیکنالوجی کے ذریعے مرحومین سے بات کرناواقعی ممکن ہے؟ورچوئل ریئلیٹی اور اے آئی ٹیکنالوجی کے باعث اب مرحومین کو ڈیجیٹل دنیا میں زندہ کرنا ممکن ہو گیا۔ اس انڈسٹری کی ٹیکنالوجی کمپنیاں مرحومین کے سوشل میڈیا پوسٹس، ای میلز، ٹیکسٹ میسجز اور صوتی ریکارڈنگ سے ڈیٹا استعمال کرتی ...
  • قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب:23نکاتی ایجنڈاجاری

    217
    0
    قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کر لیاگیا23نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5بجےہوگا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ ایجنڈےکےمطابق حکومت نےاسلام آباد کےبلدیاتی انتخابات کےنظام میں تبدیلی کےلئےقانون سازی کافیصلہ کرلیا۔اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل ...
  • پنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست

    201
    0
    راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نےتاریخ رقم کردی،پاکستان کو 10وکٹوں  سے شکست دے کر فتح اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےپہلےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کوپہلی بارٹیسٹ میچ میں شکست دےکرتاریخ رقم کردی۔ہوم گراؤنڈ پر شاہینوں کی بدترین کارکردگی واضح ہوگئی،صرف30رنزکا ہدف دیا۔بنگلادیش نےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان کو10وکٹوں سے شکست ...
  • پاکستان شاہینزکاٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ

    287
    0
    پاکستان شاہینزنےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش کےدرمیان ون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان شاہینزنےٹاس جیت کربنگلہ دیش اےکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ دونوں ٹیموں کےدرمیان تین ون ڈےمیچزکی سیریزکھیلی جارہی ہے۔
  • پنڈی ٹیسٹ چوتھاروز:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

    217
    0
    راولپنڈی ٹیسٹ میں چوتھےروزکاکھیل مکمل ،بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری۔دوسری اننگ میں قومی ٹیم نے1وکٹ کےنقصان پر23رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو بنگلہ دیش کی پہلی اننگ کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 94رنز درکار ہیں،عبداللہ شفیق 12رنز جبکہ کپتان شان مسعود 9رنز کیساتھ کریز ...
  • اداکاریاسرنوازنےحکومت سےبڑی خواہش کا اظہار کردیا

    317
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےمایانازاداکاروہدایتکاریاسرنوازنےحکومت سےبڑی خواہش کااظہارکردیا۔ حال ہی میں اداکاریاسرنوازاوراُن کی اہلیہ شوہوسٹ ندایاسرنےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔جہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئےگئے۔ اداکاریاسرنواز نےدوران گفتگواپنی اہلیہ کی موجودگی میں ایک انوکھی خواہش کردی،اُنہوں نےکہاکہ میری تو خواہش ہے کہ ہماری حکومت ایسا قانون لائے جس کے تحت بیوی ...
  • غزہ لہولہو:اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آئی، مزید69 افراد شہید

    280
    0
    غزہ میں اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آسکی،48گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید69فلسطینی شہیدہوگئےجبکہ 212افرادزخمی بھی ہوئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری جس میں اب تک ہزاروں مظلوم فلسطینی شہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے۔اسرائیلی بربریت سےغزہ کوکھنڈرمیں تبدیل کردیاگیاہےجس کےباعث غزہ میں ...