• قومی کرکٹرشاہین آفریدی کےہاں ننھےمہمان کی آمد

    309
    0
    پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولرشاہین آفریدی کےہاں ننھےمہمان کی آمد،کھلاڑی کومبارکبادملنےکاسلسلہ جاری۔ فاسٹ بولرشاہین آفریدی کے بیٹے کی ولادت آج صبح ہوئی،شاہین آفریدی کو آج صبح اسٹیڈیم پہنچتے ہوئے راستے میں بیٹے کی ولادت کی خبر ملی۔ پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اور پی سی بی بورڈ کےممبران نےشاہین آفریدی ...
  • حکومت کاپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانےکا فیصلہ: ممبران کو ہدایت جاری

    276
    0
    حکومت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ کرلیا۔اس حوالےسےممبران کوبھی ہدایت جاری کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سے28اگست کوپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ کیاگیاہے۔اس حوالےسےاراکین قومی اسمبلی وسینیٹ کوخصوصی طورپرہدایت کی گئی ہےکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنائی جائے۔ ذرائع کےمطابق اراکین قومی اسمبلی وسینیٹ کومشترکہ اجلاس کےبارےمیں ...
  • ماچھکہ میں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہید پولیس اہلکاروں کامقدمہ درج

    269
    0
    ماچھکہ میں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدبارہ پولیس اہلکار وں کامقدمہ دوبڑےگینگزکےخلاف تھانہ ماچھکہ میں درج کرلیاگیا۔ مقدمہ میں کوش سیلرا اور اندھڑ گینگ کے 131 جرائم پیشہ افراد کو نامزد کیا گیا ہے ، مقدمہ انسپکٹر امجد رشید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ میں دہشتگردی ،قتل، اغوا سمیت ...
  • ایران:بس حادثےمیں جاں بحق زائرین کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں

    280
    0
    ایران میں بس حادثےمیں جاں بحق ہونےوالےزائرین کی میتیں اورزخمیوں کوپاکستان پہنچادیاگیا۔ ایران کےشہریزدمیں تین روزقبل پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار ہونے سے تقریباً35افرادجاں بحق ہوگئےتھےاورمتعددزخمی بھی ہوئے تھے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر ایران سے سپیشل طیارہ سی ون تھرٹی جاں بحق افرادکی میتیں اورزخمیوں کولےکرسندھ ...
  • آئی فون صارفین رہیں خبردار ۔۔۔ نیا بگ تیار

    246
    0
    آئی فون صارفین ہو جائیں خبردار، ہوشیار ،ڈیوائس کو کریش کرنیوالا نیا سافٹ ویئر بگ(bug) تیار، صرف 4 حروف ٹائپ کرنے پر موبائل فون ناکارہ ہو سکتا ہے ۔ ٹیک کرنچ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آئی او ایس میں ایک ایسا بگ سامنے آیا ہے جس میں ...
  • الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا

    207
    0
    الیکشن ترمیمی ایکٹ:لاہورہائیکورٹ نےتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ تحریری حکم دو صفحات پر مشتمل ہے۔ تحریری حکم کےمطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاقی حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ۔اٹارنی ...
  • پنجاب میں مزیدبارشیں:پی ڈی ایم کاالرٹ جاری

    263
    0
    پنجاب بھرمیں مزیدبارشوں کی پیشگوئی ،پی ڈی ایم نےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مون سون بارشوں کا نیا سپیل 25 اگست سے شروع ہو گا۔ 25 سے 29 اگست تک پنجاب میں مون سون بارشوں کا امکان ہے۔لاہور ، گجرانوالہ، راولپنڈی ،سرگودھا، ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور ...
  • پنڈی ٹیسٹ چوتھاروز:کھانےکاوقفہ، بنگلہ دیش نے389رنزبنالیے

    236
    0
    پہلے ٹیسٹ میچ کےچوتھےروزکھانےکےوقفےتک بنگلہ دیش نےاپنی پہلی اننگزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 389 رنز بنا لیے۔ مشفیق الرحیم 101 رنز اور مہدی حسن میراز 17 رنزکیساتھ کریز پر موجود،مشفیق الرحیم کی یہ 11 ویں ٹیسٹ سنچری ہے،بنگلہ دیش کو پاکستان کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 59 رنز ...
  • بالاج قتل کیس کامرکزی ملزم احسن شاہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    226
    0
    امیربالاج ٹیپوقتل کیس کامرکزی ملزم احسن شاہ اپنےساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق سی آئی اے ملزم احسن شاہ کو برآمدگی کیلئے شادباغ لےجارہی تھی کہ راستےمیں ملزم کے ساتھیوں نے سی آئی اے پر فائرنگ کر دی۔ پولیس ذرائع کےمطابق فائرنگ کےنتیجےمیں ملزم احسن شاہ گولیوں کی ...
  • حکومت کیلئے خطرےکی گھنٹی:جےیوآئی اورپی ٹی آئی میں قربتیں بڑھنےلگیں

    238
    0
    تحریک انصاف کےوفدکی سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن ،تحریک انصاف اورجمعیت علمااسلام (ف)میں رابطےبحال ہوناشروع ہوگئے۔گزشتہ رات تحریک انصاف کاوفدچیئرمین پی ٹی آئی کی سربراہی میں مولانافضل الرحمان کےساتھ ملاقات کےلئے پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی طرف ...