Author: Omer Zaheer
پاکستان ، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے، سعودی وزی سرمایہ کاری
اکتوبر 10, 20243140سعودی وزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نےکہاہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے ۔ اسلام آبادمیں بزنس فورم سےخطاب کرتےہوئےسعودی وزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح کاکہناتھاکہ ہم دوست نہیں ایک خاندان ہیں، پاکستان ہمارے لئے دوسرا گھر ہے، ہماری معیشت اور معاشرت ایک دوسرے سے ...وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،وزیراعظم
اکتوبر 10, 20243710وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کےساتھ بجلی خریدنے کا معاہدے ختم کر رہے ہیں،اس اقدام سے بجلی صارفین کو 60 ارب روپے سالانہ کا فائدہ اور بجلی کے فی یونٹ نرخ میں کمی واقع ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ...معروف بھارتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا انتقال کرگئے
اکتوبر 10, 20243100معروف بھارتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا86برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق چندروزقبل رتن ٹاٹاکوبلڈپریشرکم ہونےکی وجہ سےہسپتال منتقل کیاگیاتھاجہاں پراُن کی طبیعت میں بہتری نہ آنےکی وجہ سےاُن کوانتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیاگیاتھا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔ واضح رہےکہ رتن ٹاٹاکےانتقال کی خبرتین روزقبل بھی منظرعام پرآئی ...پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوبندکردی گئی
اکتوبر 10, 20243930پاکستان کی سب سےبڑی آئل ریفائنری پارکوکو مینٹنیس کےلئے بندکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پارکو آئل ریفائنری کو شٹ ڈاؤن کے لیے بند کیا گیا ہے ، پارکو آئل ریفائنری میں چار سال بعد شٹ ڈاؤن کیا گیا ہے ، شٹ ڈاؤن کے دوران ریفائنری میں مکینکل ،سول اور دیگر شعبوں کی ...کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں کمی آرہی ہےزرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہوا ہے ،محمد اور نگزیب
اکتوبر 10, 20243780وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں کمی آرہی ہے،زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہواہےاورروپےکی قدرمیں بہتری آئی ہے۔ اسلام آبادمیں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں بلندی کا ریکارڈ بنا رہی ہے، کرنٹ خسارہ کم ہوا ہے اور کرنسی مستحکم ہوئی ہے، ...صدرمملکت آج 2روزہ دورےپرترکمانستان جائیں گے
اکتوبر 10, 20243880صدرمملکت آصف علی زرداری آج دوروزہ سرکاری دورے پرترکمانستان جائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان میں انٹرنیشنل فورم انٹر ریلیشنز آف ٹائمز اینڈ سولائزیشنز میں شرکت کریں گے۔ فورم ترکمانستان کے معروف فلسفی شاعر مخدوم قلی فراغی کے 300 سالہ جشن پیدائش کی مناسبت سے منعقد کیا جا رہا ...ڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی سندسےنوازدیا
اکتوبر 10, 20243080معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی اعزازی سندسےعطاکردی۔ گزشتہ روزاس حوالےسےکراچی گورنرہاؤس میں ایک پروقارتقریب کاانعقادکیاگیاجس میں جامعہ کے چانسلر اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے گورنرسندھ وچانسلرجامعہ کراچی کامران ٹیسوری کاکہناتھاکہ ڈاکٹر ...صدرمملکت سےسعودی سرماریہ کاری وفدکی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کااعادہ
اکتوبر 10, 20242980صدرمملکت آصف علی زرداری سےسعودی عرب کےوزیرسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےصدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ پاکستان اور سعودی عرب نے معیشت، زراعت، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانےکے عزم کا اعادہ کیاہے ۔دونوں برادر ممالک ...ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
اکتوبر 10, 20243340عالمی یوم ذہنی صحت کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مر یم نواز نے کہا ہےکہ ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ذہنی سکون ، مثبت خیالات اور متوازن زندگی کی بنیاد ہیں،ذہنی مسائل کا سامنا کرنے والے معاشرتی بے حسی کی بجائے توجہ اور محبت ...سام سنگ نے نیا فون گلیکسی اے 16 فائیو جی متعارف کروا دیا
اکتوبر 10, 20248510سام سنگ کا گلیکسی اے 16 فائیو جی متعارف،ساؤتھ کورین ملٹی نیشنل سمارٹ فونز بنانیوالی کمپنی سام سنگ نے اپنانیا فون لانچ کر دیا ۔ کمپنی کے مطابق اس فون میں صارفین آئندہ 6 سال تک سافٹ ویئر اور سکیورٹی اپڈیٹس حاصل کرتے رہیں گے۔ سام سنگ کی جانب سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









