Author: Omer Zaheer
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان نے4وکٹوں کےنقصان پر295رنزبنالئے
اگست 22, 20242400راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کےخلاف بیٹنگ جاری ،کھانےکےوقفےتک قومی ٹیم نے 4وکٹوں کےنقصان پر 295رنز بنالئے ،محمدرضوان اورسعودشکیل نےسنچریاں کرلیں۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزقومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ،پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز 4 وکٹیں گنواکر 158 رنزسے کیا، سعود شکیل 103 اور محمد ...پی ٹی آئی کوایک بارپھرجلسےکی اجازت مل گئی
اگست 22, 20242480ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےایک مرتبہ پھرسےتحریک انصاف کو8ستمبر کو دارالحکومت میں جلسہ کرنے کی اجازت دےدی۔ 8ستمبرکےجلسےکااین اوسی تحریک انصاف کےصدرعامرمغل کےنام جاری کیاگیا۔ اسلام آبادانتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔نوٹیفکیشن ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام آباد ...جرائم روکنے کامشن:وزیراعلیٰ مریم نوازنےاہم ہدایت کردی
اگست 22, 20243200جرائم روکنے کامشن ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپولیس کوروڈڈکیتی کی وارداتیں فوری طورپرروکنےکاٹاسک دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں پولیس افسران کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔پولیس افسروں کی کارکردگی جانچنےکےلئے مقررہ اعشارئیے(کے پی آئی)کا جائزہ بھی لیا گیا۔ اجلاس میں سینئروزیرمریم اونگزیب،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان،ہوم ...ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کااقدام:لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
اگست 22, 20242610ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش اورفائروال کی تنصیب کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربرا اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پی ٹی اے سمیت دیگر کوفریق بنایاگیا۔ درخواست میں موقف ...پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج
اگست 22, 20242240پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ درخواست ملک نجی اللہ کی طرف سےاظہرصدیق اڈووکیٹ کی جانب سےدائرکی گئی۔ درخواست میں پنجاب حکومت،ہوم سیکرٹری پنجاب اورڈپٹی کمشنرزکوفریق بنایاگیا۔ درخواست گزارنےکہاکہ پنجاب میں دفعہ 144کا نفاذ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا۔ایک سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کو روکنے کے ...مصنوعی ذہانت والے خود مختار روبوٹ ڈاگ متعارف
اگست 22, 20242210مصنوعی ذہانت کے حامل دنیا کے پہلے دو خود مختار روبوٹ ڈاگ متعارف ،نیشنل تائیوان یونیورسٹی کے انجینئرز کی ٹیم نے اولیور اور ڈسٹن نامی دونوں اے آئی روبوٹ ڈاگ تیار کرنے میں دو سال لگائے اور حال ہی میں ان مصنوعی ذہانت والے کتوں کو ایک نمائش میں پیش ...پی ٹی آئی نےآج کاجلسہ ملتوی کرنےکااعلان کردیا
اگست 22, 20242050پاکستان تحریک انصاف نےآج اسلام آبادمیں شیڈول جلسہ ملتوی کرکے8ستمبرکوکرنےکااعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےآج کےجلسےکااین اوسی معطل ہونےپرتحریک انصاف نےآج ترنول میں شیڈول جلسہ ملتوی کردیاجبکہ پی ٹی آئی نے8ستمبرکوجلسےکااعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف نےاعلامیہ جاری کیاہےکہ بانی پی ٹی آئی نےجیل سےہدایت جاری کی ہےکہ اسلام آبادمیں ...کراچی والوں کیلئےبُری خبر:بجلی کی قیمت میں بڑااضافہ
اگست 22, 20242660کراچی کی عوام کےلئےبُری خبر،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی والوں کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق نیپرانےکےالیکٹرک کےلئےبجلی 5روپے76پیسےفی یونٹ مہنگی کردی۔ بجلی مئی اور جون کی دو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن ...پنجاب بھرمیں دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
اگست 22, 20242880پنجاب بھر میں3روزکےلئے دفعہ 144نافذکر دی گئی حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں جلسہ، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی ،محکمہ داخلہ پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پابندی کا اطلاق جمعرات 22 اگست سے ہفتہ 24 اگست تک ہوگا،امن و امان کے قیام، انسانی ...جوپاکستان کی ڈیفالٹ کابیانیہ بنارہےتھے،وہ آج کہاں ہیں؟آرمی چیف
اگست 21, 20241600آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ عوام، حکومت اور فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی پاکستان کے تحفظ اور ترقی کا ضامن ہے ،پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، جو پاکستان کی ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟۔بحیثیت مسلمان ہمیں نا امیدی سے منع کیا گیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









