Author: Omer Zaheer
راولپنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری4کھلاڑی آؤٹ
اگست 21, 20242900راولپنڈی میں پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان جاری پہلےٹیسٹ میچ میں پہلےروزشاہینوں کی بیٹنگ جاری قومی ٹیم کی چوتھی وکٹ 114رنزپرگرگئی۔ آج سےپاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین راولپنڈی میں پہلاٹیسٹ میچ شروع ہوگیا۔ گرین شرٹس کی جانب سے میچ کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے کیا تاہم عبد اللہ شفیق ...جلسےکااین اوسی معطل:چیئرمین پی ٹی آ ئی کاردعمل
اگست 21, 20243030اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےجلسےکااین اوسی معطل ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی نے بھی ردعمل دے دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی کاکہناتھاکہ ہم ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں کل پرامن جلسہ کریں گے، وزیراعلی خیبرپختوانخواہ علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قیادت جلسے سے خطاب کرے گی، ہائیکورٹ ...انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
اگست 21, 20242400کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرمہنگاجبکہ اوپن مارکیٹ میں سستاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر18 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.34 روپے سے بڑھ کر 278.52 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر20 پیسے سستا ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے پر بند ہوا ۔ ...پی ٹی آئی کواسلام آبادمیں جلسےکی اجازت نہ دینےکافیصلہ
اگست 21, 20241790پاکستان تحریک انصاف کواسلام آباد میں جلسےکی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا،چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے فیصلے کا نوٹیفکیشن جار ی کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس آج چیف کمشنر کی زیر ...پی ٹی آئی کااسلام آبادمیں جلسہ:لاہورکی قیادت نے بڑا اعلان کر دیا
اگست 21, 20241660پاکستان تحریک انصاف کااسلام آبادمیں جلسہ ،پی ٹی آئی لاہورکی قیادت نےبڑااعلان کردیا۔ پی ٹی آئی قیادت کاکہناہےکہ تحریک انصاف کا22اگست کواسلام آباد میں جلسہ ہوکررہےگا،پی ٹی آئی لاہور کی قیادت اسلام آباد جانے کے لیے متحرک 300 گاڑیوں کے قافلے کے ہمراہ جلسے کے لئے ترنول پہنچیں گے، انتظامیہ ...بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:ایک بارپھرسلیکشن کمیٹی پرسوالیہ نشان
اگست 21, 2024222028 سال میں پہلی بار سپنرز کی بجائے فاسٹ باولرز کے ساتھ میدان میں اترنے والی شان مسعود کی ٹیم اور راولپنڈی کی پچ کا امتحان ہے مگر اس سے پہلے قومی پلئینگ الیون کی بات کرلی جائے تو ٹیم سلیکشن پر کافی سوالیہ نشان پیدا ہو رہے ہیں۔ آج ...انٹرنیٹ کی بندش:پی ٹی اےنےعدالت میں جواب جمع کرادیا
اگست 21, 20241880ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نےعدالت میں جواب جمع کروادیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس شکیل احمد نے ایڈوکیٹ ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انٹرنیٹ کی ...چیمپئنزٹرافی کی تاریخوں میں تبدیلی کی خبریں گمراہ کن ہیں،پی سی بی
اگست 21, 20242990پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کاکہناہےکہ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی تاریخوں میں ممکنہ تبدیلی کےبارےمیں خبریں گمراہ کن ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025پرغلط رپورٹنگ کی وضاحت کردی۔ ترجمان پی سی بی کاکہناتھاکہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخیں دوبارہ شیڈول کرنے کے بارے میں ...مخالفین مریم نوازکےبغض میں جلنےکی ڈیوٹی دیتےرہیں گے،عظمیٰ بخاری
اگست 21, 20242370وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مخالفین دن رات مریم نوازکےبغض،تعصب اورحسدمیں جلنےکی ڈیوٹی پانچ سال سرانجام دیتے رہیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ مریم نواز دو صوبوں کی حکومتوں کے اعصاب پر بری طرح سوار ہیں،مریم نواز پنجاب میں مفت ادویات،طلبہ الیکٹرک بائیکس اور سکالرشپ دے رہی ...مطالبہ کرتا ہوں فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے،بانی پی ٹی آئی
اگست 21, 20242440بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ میں مطالبہ کرتاہوں جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکااوپن ٹرائل کیاجائے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگوکےدوران بانی پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ جنرل ریٹائرڈفیض کا معاملہ نیشنل سیکیورٹی کا مسئلہ نہیں لوکل مسئلہ ہے۔اوپن ٹرائل سے دنیا کے سامنے حقائق آجائینگے۔مجھے معلوم ہے یہ اوپن ٹرائل نہیں بند ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









