Author: Omer Zaheer
بانی پی ٹی آئی نےغیرملکی حکومت سےمددمانگ لی
اگست 21, 20241550بانی پی ٹی آئی نےنومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرکومخاطب کرتےہوئےکہاکہ پاکستان میں جمہوریت کولاحق خطرات کےحوالے سے آگہی بڑھانے کے لئے مدد چاہیے۔ اڈیالہ جیل سےغیرملکی میڈیاکواپنےانٹرویومیں بانی پی ٹی آئی نےبرطانوی وزیراعظم کوکامیابی پرمبارکباددیتےہوئےکہاہےکہ مجھےاُس جگہ پرقیدکرکےرکھاگیاہےجہاں پردہشتگردوں اوراُن لوگوں کورکھاجاتاہےجن کوسزائےموت سنائی گئی ہو۔یہ تقریباً7فٹ چوڑی اور8فٹ لمبائی کی ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
اگست 21, 20241740مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ61 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 23 ...راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کاٹاس جیت کر فیلڈ نگ کا فیصلہ
اگست 21, 20243730راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کرپہلےپاکستان کوبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کےکپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرتےہوئےمہمان ٹیم نےقومی ٹیم کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ بنگلہ دیشی کپتان نےکہاکہ کوشش کریں اوور کاسٹ کنڈیشنز ...خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اگست 21, 20243120رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کے میڈیکل کے لیے درخواست پر سماعت لاہورہائیکورٹ میں ہوئی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے آمنہ عروج کی والدہ زینت بی بی کی درخواست پر سماعت ...آئی ایم ایف کااجلاس شیڈول:پاکستان کاقرض موخر ہونے کا امکان
اگست 21, 20242100عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکااجلاس رواں ماہ کےآخرمیں شیڈول پاکستان کانام تاحال شامل نہ ہوسکاجس کےنتیجےمیں قرض پروگرام آئندہ ماہ تک موخرہونےکاامکان ہے۔ دنیاکےکسی بھی ملک کومعاشی مشکلات کےلئے آئی ایم ایف کےساتھ رابطہ کرناپڑتاہےجس ملک کےساتھ آئی ایم ایف کےمذاکرات کامیاب ہوجائیں اورشرائط پوری ہونےکےبعدآئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ ...منکی پاکس:بیرون ملک سےآنیوالےمسافروں کی اسکریننگ کاعمل سخت
اگست 21, 20242790منکی پاکس کے پھیلاوکےخطرےکےپیش نظربیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کاعمل سخت کردیاگیا،ملک بھرکے ائیرپورٹ پر بیرون ملک سےآنے والےمسافروں کی اسکریننگ کاسلسلہ جاری ہےجس میں دوروزمیں تقریباً19ہزارمسافروں کی اسکریننگ مکمل کرلی گئی۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ 2دنوں میں بیرون ملک سےپاکستان آنےوالی پروازوں کی تعدادتقریباً140ہےجس میں 19ہزار412بین الاقوامی ...دنیاکی سب نعمتوں کےباوجوداپنی چھت نہ ہوتوکمی محسوس ہوتی ہے،مریم نواز
اگست 21, 20242340وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ آپ کےپاس دنیاکی سب نعمتیں ہوں پراپنی چھت نہ ہوتووہ کمی محسوس ہوتی ہےجس کوالفاظ میں بیان کرنامشکل ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپناگھراپنی چھت کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ آج اللہ کے فضل سے میں وہ سکیم لانچ کرنے جا رہی ہوں جس کا مجھےاورنوازشریف کو ...اینڈرائیڈ فونز کیلئے بہترین سیکیورٹی فیچر متعارف
اگست 21, 20243180موبائل چھین جانے کا ڈر ختم، اینڈرائیڈ فونز کیلئے بہترین سیکیورٹی فیچر متعارف، گوگل اپنے صارفین کے موبائل فونزکے تحفظ کیلئے زبردست فیچر سا منے لے آیا ۔ رپورٹ کے مطابق رواں برس مئی 2024 میں سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر گوگل کی جانب سے تھیف ڈیٹیکشن لاک نامی ...تعلیمی ایمرجنسی کانفاذ:وزیراعظم نےاجلاس طلب کرلیا
اگست 21, 20241660ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کےنفاذکےمعاملےپروزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس طلب کر لیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل ایجوکیشن ایمرجنسی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس کل وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا ۔ اجلاس میں بین الاقوامی ماہرین، وفاقی اور صوبائی حکام شرکت کریں گے ۔اجلاس میں تعلیمی شعبے کی ...ایران:زائرین کی بس کوحادثہ:صدرمملکت اوراہم شخصیات کا اظہار افسوس
اگست 21, 20241860ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کوحادثےپرصدرمملکت آصف علی زرداری سمیت اہم شخصیات نےدلی رنج وغم کااظہارکیااورقیمتی انسانی جانوں کےضیاع پرافسوس کااظہارکیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے قیمتی جانوں کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









