Author: Omer Zaheer
ایران:پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار35 افراد جاں بحق
اگست 21, 20242180ایران کےشہریزدمیں پاکستانی زائرین کی بس حادثےکاشکارہوگئی،جس میں 35افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق دوبسوں کاقافلہ لاڑکانہ سےمقدس زیارات کےلئےایران جارہی تھیں کےایک بس راستےمیں حادثےکاشکارہوگئی۔جس میں 53زا ئرین سوارتھےجس میں 14 خواتین بھی سوار تھیں ، 10 افراد خیرپور اور 6 افراد کا تعلق کشمور سے تھا۔ ایرانی ...بجلی کی قیمتوں میں کمی:پنجاب اورسندھ حکومت آمنےسامنے
اگست 20, 20242260وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سےپنجاب حکومت کوبجلی کی قیمتوں میں کمی کرنےپربےوقوفی کاکہنےپروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےبھی سخت ردعمل دےدیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کےبجلی کی قیمتوں کےبیان پر وزیراعلیٰ پنجاب نےردعمل دیتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نواز کا پی پی پی کی سندھ حکومت کی کارگردگی پر سوال اٹھاتےہوئےکہناتھاکہ کیا ...انٹرنیٹ سپیڈکی سست روی:عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا
اگست 20, 20242450انٹرنیٹ سپیڈکی سست روی اورفائروال انسٹالیشن کامعاملہ،عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ سینئرصحافی حامدمیرکی انٹرنیٹ سپیڈ کی سست روی اور فائر وال انسٹالیشن کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےکی۔ پٹیشنر کی جانب سے ایمان مزاری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئیں۔ چیف جسٹس عامرفاروق نےکہاکہ آج کل ...اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع
اگست 20, 20243000الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پرتاریخ تبدیل کی گئی اور متوقع امیدواروں کی انتخابی عمل میں شمولیت کے لیے بھی تاریخ بڑھائی گئی ہے۔ انتخابی عمل میں حصہ لینے کے لیے ہرممکن سہولت کے لیے تاریخ ...پاکستان کازمین سےزمین پرمارکرنےوالےبیلسٹک میزائل کا تجربہ
اگست 20, 20242920پاکستان نےزمین سےزمین پرمارکرنےوالےبیلسٹک میزائل شاہین 2کی تربیتی لانچنگ مکمل کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین 2 زمین سے زمین پر مارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تربیتی لانچنگ کا مقصدتربیت، تکنیکی پیرا میٹرزکاجائزہ لینا تھا جبکہ اسٹریٹجک پلانزڈویژن، آرمی اسٹریٹجک ...حکومت گرانےکامشن:مولانافضل الرحمان نے بڑا اعلان کر دیا
اگست 20, 20242910حکومت گرانےکامشن:سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ جےیوآئی سیاسی اتحادکےبغیرخودتحریک چلائےگی۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے ہیں، ہم مزید نہ کسی کو شرمندہ کرنا چاہتے ہیں اور نہ ہونا چاہتے ہیں، اپوزیشن کا کردار ہم پارلیمنٹ کے اندر بھی کریں ...سپرہٹ فلم’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘بھارت میں کب ریلیزہوگی؟
اگست 20, 20243420پاکستان شوبزانڈسٹری کےمشہورومعروف اداکارفوادخان کی سپرہٹ فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ آئندہ ماہ بھارت میں ریلیز ہوگی۔ فوادخان کی فلم ’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘نےنہ صرف پاکستان میں کامیابی کےجھنڈےگاڑھےبلکہ بزنس میں ماضی کےتمام ریکارڈبھی توڑدئیے۔ بھارتی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےبھارت میں موجوداداکارفوادخان کےمداحوں کےلئےاچھی خبرکیونکہ ...ڈالرکےمقابلےمیں روپےکی قدرمیں اضافہ
اگست 20, 20242430ڈالرکےمقابلےمیں روپےکی قدرمیں اضافہ ہونےسےملکی معیشت مستحکم ۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرمزیدسستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہونےڈالر 278.44 روپے سے کم ہوکر 278.34 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 84 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 745 پوائنٹس پر بند ...آصف جاہ حویلی:ایک گمنام تاریخی ورثہ
اگست 20, 20245850لاہور اپنی تاریخی عمارتوں اور ثقافتی ورثے کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے، اندرون شہر میں بے شمار ایسے مقامات موجود ہیں جو وقت کی گرد میں چھپ گئے ہیں۔ انہی میں سے ایک نایاب اور تاریخی عمارت ’آصف جاہ حویلی‘ بھی ہے، جو مغلیہ دور کی شان و ...پاکستان سمیت دنیابھرمیں سپربلیومون کادلفریب نظارہ
اگست 20, 20241880پاکستان سمیت دنیابھرمیں گزشتہ شب سپربلیومون کا دلفریب نظارہ کیاگیا۔ 19 اگست کو آسمان پر طلوع ہونے والا چاند زمین سے 2 لاکھ 26 ہزار میل کے فاصلے پر تھا جو معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن نظر آیا۔ عام دنوں کی نسبت چاندجب زمین کےزیادہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









