Author: Omer Zaheer
احتجاج کی قیادت کرناوزیراعلیٰ کےپی کیلئے مسئلہ بن گیا
اکتوبر 7, 20242570احتجاج کی قیادت کرنےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی نااہلی کے لئے عدالت میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ عزیز الدین کاکا خیل کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی، درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، گورنر اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف ...کراچی دھماکہ:چین کاپاکستان سےمکمل تحقیقات کا مطالبہ
اکتوبر 7, 20242450چین نے کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی ہلاکت کی مکمل تحیقیات اور حملہ آوروں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معصوم انسانی جانوں کی ہلاکت ...سیکیورٹی خدشات:اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی عائد
اکتوبر 7, 20243380سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرایک بارپھراڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف سمیت تمام قیدیوں کی ملاقاتوں پرپابندی عائدکردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس کےلئےاڈیالہ جیل میں 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات ...اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کےاحتجاج کامعاملہ:ریڈزون میں فوج کاگشت
اکتوبر 7, 20243660دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصا ف کےاحتجاج کےپیش نظرسیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی جس کےبعداب حالات معمول پرآناشروع ہوگئے ہیں مگر ریڈزون میں ابھی بھی فوج کاگشت جاری ہے۔ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرپولیس ،رینجرزاورفوج تعینات کی گئی تھی ۔مگراب حالات قانون نافذکرنےوالےاداروں کےکنٹرول میں ہےاس ...پاکستان ہمیشہ فلسطین کےموقف کی حمایت کرتارہےگا،وزیراعلیٰ مریم نواز
اکتوبر 7, 20243350وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان ہمیشہ سے فلسطین کے موقف کی مکمل حمایت کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یوم اظہار یکجہتی فلسطین پر اپنےپیغام میں کہناتھاکہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حالت زار پر دنیا کی خاموشی انسانیت کے لیے ایک المیہ ...190ملین پاؤنڈریفرنس:کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی
اکتوبر 7, 20242710190ملین پاؤنڈریفرنس میں کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی کردی گئی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس پرسماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں کی ۔پی ٹی آئی کی طرف سےوکیل مرتضیٰ طوری عدالت میں پیش ہوئے۔ بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی کےخلاف190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ...پاکستانی حکومت اورعوام کےدل فلسطینی بہن بھائیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں ، وزیراعظم
اکتوبر 7, 20242570غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کوایک سال مکمل ہونےپرردعمل دیتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنےپیغام میں کہاہےکہ پاکستانی حکومت اور اس کے عوام کے دل اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کا یوم یکجہتی فلسطین پر پیغام میں کہناتھاکہ پاکستان کڑے وقت میں فلسطینی ...غزہ لہولہو:فلسطینی عوام کےحق میں دنیابھرمیں مظاہرے،جنگ بندی کامطالبہ
اکتوبر 7, 20242990اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کوایک سال مکمل ہونےپردنیابھرمیں آج فلسطین کےعوام سےاظہاریکجہتی کےلئےمظاہرےکئےجارہےہیں۔جس میں اسرائیل غزہ جنگ بندی کامطالبہ بھی کیاجارہاہے۔ عالمی دہشتگرداسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کاسلسلہ جاری ہےجس کےخلاف امریکا،یورپ،افریقہ، آسٹریلیا اور ایشیائی ملکوں کے دارالحکومتوں میں احتجاج کیاجارہاہے،جس میں اسرائیل غزہ جنگ بندی کامطالبہ کیاجارہاہے۔ لندن، روم، ...تحریر کوویڈیو میں بدل دینے والا اے آئی ماڈل متعارف
اکتوبر 7, 20242500تحریر کو ویڈیو میں بدل دینے والا نیا اے آئی ماڈل متعارف، مصنوعی ذہانت کی مدد سے تحریر سے ویڈیو بنانے کے حوالے سے نمایاں پیشرفت ،میٹا کامووی جن (gen) نامی اے آئی ماڈل کسی بھی تحریرکو حقیقت کے قریب تر نظر آنیوالی ویڈیومیں بدل سکتاہے۔ فیس بک اور واٹس ...دنیا کی دوتہائی سیٹیلائٹس کس کے کنٹرول میں ہیں؟
اکتوبر 7, 20242560ٹیکنالوجی کی دنیا میں مقابلے کا نیا رجحان،دنیا کی دوتہائی سیٹیلائٹس کس کے کنٹرول میں ہیں؟دنیا کے دو تہائی سیٹیلائٹس کا کنٹرول ایلون مسک کے ہاتھ میں آگیا۔ ٹیسلا، سپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے زمین کے ساتھ خلا میں بھی اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ۔گزشتہ ہفتے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









