Author: Omer Zaheer
سابق وفاقی وزیراسدعمرکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
اگست 6, 20242990سابق وفاقی وزیراسدعمرکی عدالت پیشی پرطبیعت خراب ہوگئی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ اسدعمرانسداددہشتگردعدالت میں پیشی کےلئے پہنچےتوکمرہ عدالت میں ہی اسدعمرکی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس پراُن کوفوری طورپراٹھاکراپنی گاڑی پرپی آئی سی منتقل کردیاگیا۔ریسکیو1122کےپہنچےسےپہلےاسدعمرکوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ ہسپتال انتظامیہ کاکہناہےکہ اسد عمر کو عدالت سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچا دیا ...مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن کابڑااقدام
اگست 5, 20242850مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن نےاپنےاورعدالتوں کےفیصلےویب سائٹ پراپ لوڈ کردئیے۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کافیصلہ اپنی ویب سائٹ پراپ لوڈ کردیااور پشاور ہائیکورٹ کا بھی پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلہ اپ لوڈ کردیا۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سےمتعلق ...سینیٹ اجلاس:اسماعیل ہنیہ کےقتل کیخلاف متفقہ قراردادمنظور
اگست 5, 20243020سینیٹ اجلاس میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کےقتل کےخلاف متفقہ قراردادمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ کااجلاس چیئرمین سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت ہوا،اجلاس میں اپوزیشن ارکان بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے،سینٹ اجلاس میں شہید حماس راہنما اسماعیل ہنیہ کیلئے دعا کروائی گئی ۔دعا مولانا عطاء الرحمان نے کروائی ۔ چیئرمین ...لڑکوں کوشادی کب کرنی چاہیے:میتھرانےبتادیا
اگست 5, 20242820پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماڈل وڈانسرمیتھرانےکہاہےکہ لڑکوں کو چاہیےکہ پہلے کیرئیر، گھر اور اپنی پہچان بنائےپھر شادی کےبارےمیں سوچیں۔ میتھرانےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پرمیزبان نےان سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئے۔میزبان نےمیتھراسےشادی سےمتعلق سوال کیاتوانہوں نےبڑاہی دلچسپ جواب دلچسپ سمجھ لیں یاپھروقت کی ضرورت کےمطابق جواب سمجھ ...9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
اگست 5, 20243070ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہےکہ9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے، اس مؤقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئےگی۔پاک فوج کے افسران وجوان اس ملک کی اشرافیہ نہیں،کیا تنقید کی وجہ سے کام چھوڑ دیں۔ ڈی جی ...پی سی بی کاڈومیسٹک کرکٹ میں تین نئےچیمپئنزٹورنامنٹس کااعلان
اگست 5, 20241560پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپئنز کپ ون ڈے ، چیمپئنز کپ ٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنزفرسٹ کلاس کپ منعقد ہونگے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ نئے سیزن کاآغاز یکم ستمبر کو چیمپئنز کپ ...ڈالرکی قیمت اضافہ ،روپیہ گراوٹ کاشکار
اگست 5, 20242730ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.50 روپے سے بڑھ کر 278.63 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 1141 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 84 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ ...علی حیدرگیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹوکےچیئرمین منتخب
اگست 5, 20243290پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ایم پی اے ملک اسد علی کھوکھر نے علی حیدر گیلانی کا نام تجویز کیا،ایم پی اے شازیہ عابد نے علی حیدر گیلانی کے نام کی تائید کی،اجلاس پنجاب اسمبلی کمیٹی روم ...پیرس اولمپکس:جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا
اگست 5, 20242320پیرس اولمپکس میں ارشدندیم کب ان ایکشن ہونگے جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کے ارشد ندیم اور انڈیا کے نیرج چوپڑا ایک ساتھ گروپ بی میں شامل ہیں،عالمی نمبر پانچ ایڈیس میٹوشیویسیئس اور عالمی نمبر پانچ اینڈرسن پیٹرس بھی اس گروپ میں شامل ، جرمنی کے میکس ڈینھنگ بھی ...حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کااہم اجلاس طلب
اگست 5, 20244270حکومت کوٹف ٹائم دینےکےمشن میں تحریک انصاف اورجےیوآئی(ف)کی مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس کل ہوگا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اتحاد کامعاملہ، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات طے ،جے یو آئی اور پی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









