• انٹرنیٹ سست روی اور فائروال کی تنصیب،کیس سماعت کیلئےمقرر

    368
    0
    انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کاکیس کل سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی، رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق نےکی۔ درخواستگزارکی جانب سےایڈووکیٹ ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئیں۔ ایڈووکیٹ ایمان ...
  • انسٹاگرام نے ایک اورکار آمدفیچر متعارف کروا دیا

    431
    0
    انسٹاگرام میں ایک اورکار آمدفیچر متعارف، انسٹا گرام صارفین اب ریلز اور پوسٹس میں بھی نوٹس کا اضافہ کر سکتےہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سوشل پلیٹ فارم نے اپنے صارفین کیلئے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کروا دیا ۔ معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے مطابق اب صارفین ...
  • لاہورشہرمیں موسلادھاربارش:موسم خوشگوار

    175
    0
    لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش کےباعث موسم خوشگوارہوگیاگرمی کازورٹوٹ گیابادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیا۔ شہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےسڑکیں اورگلیاں ندی نالوں کامنظرپیش کرنےلگیں۔نشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش شروع ہوتےہی انتظامیہ حرکت میں آگئی ۔محکمہ موسمیات نےآئندہ24گھنٹوں میں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری رہنےکی پیشگوئی کردی۔ سول سیکرٹریٹ ...
  • الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نےجواب طلب کرلیا

    237
    0
    الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024پرعدالت نےوفاقی حکومت سمیت دیگرکونوٹسزجاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کی منظوری کےخلاف دائرمتفرق درخواست پرسماعت ہوئی۔جسٹس شکیل احمدنےشہری منیراحمدکی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےمتفرق درخواست پروفاقی حکومت سمیت دیگرکونوٹسزجاری کرتےہوئے۔جواب طلب کرلیا۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواست کی مخالفت کی ۔ وکیل درخواست ...
  • وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب:اہم فیصلےمتوقع

    192
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاگیا،اہم فیصلےمتوقع ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا۔اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہو گی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پربھی غور کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس میں اہم ایجنڈا ...
  • انسانوں کی خدمت کرنیوالوں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں،مریم نواز

    321
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انسانوں کی خدمت کرنے والوں  کوسلام دنیا بھر میں انسانیت کے خدمت گاروں کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےانسانیت کےعالمی دن پرپیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ انسانیت کی خدمت کاعظیم مقصد قوموں کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتا ہے۔ خدمت میں ...
  • ایپل کا ستمبر میں لانچ ہونیوالاآئی فون16 کیسا ہوگا ؟

    395
    0
    آئی فون16 کیسا ہوگا ؟ ایپل کی جانب سے آئی فون16 آئندہ ماہ ستمبر میں متعارف کروایا جائے گا۔لانچنگ سے ایک ماہ  قبل  فون  کی  خوبصورت  تصاویر اور  تفصیلات  سامنے آ گئیں۔ معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئی فون کے نئے ماڈلز ہر سال ستمبر میں متعارف کراتی ہے۔حال ہی ...
  • سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے

    208
    0
    سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق خواتین کےحقوق کےعلمبرداربن گئے،معززخاتون افسرکےلباس پراعتراض پرسخت برہمی کااظہارکیا۔ سپیکرایازصادق نےکے الیکٹرک کی خاتون افسر کے لباس کے بارے نازیبا ریمارکس کا نوٹس لے لیا۔اپوزیشن رکن اسمبلی اقبال آفریدی کے تبصرے،اعتراض کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی ۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے ...
  • مریم نوازکے بیان پرمصطفیٰ کمال کاردعمل

    269
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےایکس سابق(ٹویٹر)پربیان پررہنماایم کیوایم مصطفیٰ کمال نےردعمل دےدیا۔ رہنما ایم کیوایم مصطفیٰ کمال کاکہناتھاکہ پیاری مریم بی بی، آپ کے قیمتی مشورے کا شکریہ! لیکن اگر ہماری سندھ حکومت کا حسن اخلاق اور برتاؤ پچھلے 15 سالوں سے اتنا ہی اچھا ہوتا تو ہمیں کیا ضرورت تھی ...
  • پیارےمصطفیٰ بھائی،پنجاب نے ریلیف کیلئے45ارب اداکئے،مریم نواز

    291
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہے کہ پیارےمصطفیٰ بھائی پنجاب نے ریلیف کےلئے45ارب اداکئےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر)پرایک پیغام جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پیارے مصطفی بھائی، پنجاب نے یہ ریلیف مفت میں نہیں بلکہ اپنے عوام کے لیے پیسے دے کر لیا ہے۔ اس ریلیف ...