• وزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی

    443
    0
    ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے7اکتوبرکواسلام آبادمیں آل پارٹیزکانفرنس کااجلاس طلب کرلیاہےجس میں شرکت کےلئے تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی جائےگی۔ آل پارٹی کانفرنس بلانےکامقصدملک کےموجودہ سیاسی ومعاشی حالات اور کانفرنس میں مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے ...
  • سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ

    473
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ امیرہویاغریب خواہشات توسب کی ہوتی ہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں سب ہی پریشان ہیں،ہرانسان سوچتاہےکہ ان حالات میں اپنی ضروریات پوری کریں یاپھرخواہشات کوپوراکریں۔سوناغریب کےساتھ امیرکی پہنچ سےبھی دور ہوتا جا رہاہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1800روپےکااضافہ ہونے ...
  • شوبزانڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے،حرامانی

    281
    0
    پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ حرامانی نےکہاہےکہ شوبز انڈسٹری میں پیسوں کی خاطرجھوٹ دکھایاجاتاہے۔ اداکارہ حرامانی نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پر اُن سےنجی زندگی سمیت کیرئیربارےسوال وجواب کئےگئے۔ اداکارہ حرامانی نےایک سوال کےجواب میں انوکھاانکشاف کیاکہ شوبزانڈسٹری میں جھوٹ پرمبنی ہےانہوں نےکہاکہ ...
  • شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس:بھارتی وزیرخارجہ پاکستان آئیں گے

    572
    0
    شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کےلئے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے۔ 23ویں ایس سی اوسمٹ کااجلاس15سے16اکتوبرکوپاکستان میں منعقد ہورہا ہےجس میں شرکت کے لئے دنیابھرکےرہنماپاکستان آرہےہیں۔ بھارتی دفتر خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر  شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیےپاکستان ...
  • زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ،اسٹیٹ بینک نےاعدادوشمارجاری کردئیے

    307
    0
    اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کےاعدادوشمارکےمطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر10 ارب 70 کروڑڈالرسے تجاوز کرگئے۔ ...
  • بارشیں کب اورکہاں ہونگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی

    249
    0
    محکمہ موسمیات نےکہاہےکہ 5اکتوبرسےملک کےبالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جس سے ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 5سے8اکتوبرتک چترال ،دیر، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، صوابی میں بارش کاامکان ہے، 5سے 7اکتوبر مردان، کرم،اورکزئی، کوہاٹ، ہنگو،ڈی آئی خان میں بارش متوقع ہے،مری،گلیات،گجرات،وسطحی،جنوبی پنجاب میں بارش کاامکان ہے۔ ...
  • جولوگ بھی احتجاج کررہےہیں وہ ایک بارپھرغورکریں،محسن نقوی

    428
    0
    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جولوگ بھی احتجاج کرسوچ رہےہیں،وہ ایک بار پھر غور کریں،اسلام آبادپولیس اورانتظامیہ اپناکام پوراکرےگی۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ آئی جی اسلام آبادسمیت پولیس کےتمام جوانوں کےحوصلےبلندہیں،کل بھی ہم نےدرخواست کی تھی کےابھی جلسے،جلوس یااحتجاج نہ کریں،ساری صورتحال آپ کےسامنےہے،احتجاج کرناان ...
  • گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان

    426
    0
    گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ، جو ابتدائی طور پر پکسل 9 سیریز کے ساتھ لانچ کیا گیا تھا ، اب جیمنی ایپ کے ذریعے تمام فری صارفین ...
  • کراچی:ایس بی سی اےکی کارروائی،سابق صدرڈاکٹرعارف علوی کاکلینک سیل

    307
    0
    کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)نےکارروائی کرتے ہوئے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کاکلینک سیل کردیا۔ گزشتہ روزسندھ مسلم کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نےکارروائی کرتےہوئےڈینٹل کلینک جوکہ رہائشی بنگلے میں قائم تھاسیل کردیا۔ ایس بی سی اےنےپولیس کی بھاری نفری کےہمراہ اس کاررروائی ...
  • اسرائیل کاایک اوربڑااقدام،انتونیو گوتریس پر پابندی عائدکردی،اقوام متحدہ کی وضاحت

    400
    0
    اسرائیل نےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پراپنےملک میں داخلے پرپابندی عائدکردی اقوام متحدہ نےاسرائیل کےاقدام کوسیاسی عمل قراردےدیا۔ اسرائیل کےاقدام پرردعمل دیتےہوئےاقوام متحدہ کاکہناتھاکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر پابندی سیاسی ہے، عالمی تنظیم خصوصاً اقوام متحدہ کہ عملے پر پابندیاں عائد نہیں کی جاسکتی ہیں۔ ...