• روپےکےمقابلےمیں ڈالر گراوٹ کاشکار

    275
    0
    روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارملکی معیشت مستحکم ۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے کم ہوکر 278.44 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 214 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 830 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن ...
  • تربیلاڈیم اپنی صلاحیت کےمطابق مکمل بھرگیا:واپڈاکی وضاحت

    167
    0
    ملک بھرمیں بارشوں اورسیلاب کےباعث ڈیموں میں پانی ذخیرہ ہونےکےحوالےسےواپڈانےوضاحت دےدی۔ ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار550فٹ ہے۔تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 57 لاکھ 66 ہزار ایکڑ فٹ ہے، تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد 2 لاکھ 56 ہزار400کیوسک اور اخراج 2 ...
  • ّآڈیولیک کیس:سپریم کورٹ کابڑاحکم

    179
    0
    بشریٰ بی بی اورنجم ثاقب آڈیولیک کیس میں سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو مزید کارروائی سےروک دیا۔عدالت نے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی اپیلیں سماعت کےلئے منظور کرلیں۔عدالت نے قرار دیا  کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 29 مئی اور 25 جون کا حکم اختیارات سے تجاوز ...
  • تیل وگیس کےشعبےسےایک ماہ میں تیسری خوشخبری

    166
    0
    کوہاٹ ٹل بلاک کے رازگیر ون فارمیشن میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کرلیاگیا۔ رازگیر ون فارمیشن میں تیسرے کنویں سے یومیہ 153 بیرل خام تیل ملے گا،کنویں سے یومیہ 17.9 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔تین کنوؤں سے مجموعی طور پر یومیہ 562 بیرل ...
  • سونےکی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟

    256
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے خوشخبری،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 60 ہزار روپےکا ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ 22 ...
  • پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی ٹیم کودھچکا

    273
    0
    قومی ٹیم کودھچکا، بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریزسےفاسٹ بولرعامرجمال باہرہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ سے فاسٹ بولر عامر جمال کو ریلیز کر دیا۔بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے عامر جمال کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا مگر ان کی شمولیت ...
  • مکسڈمارشل آرٹس:قومی فائٹرنےبھارتی فائٹرکوشکست دیدی

    277
    0
    مکسڈمارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کاانعقادپہلی بارپاکستان میں کیاگیا۔دنیابھرسےسولہ ممالک سے180فائٹرزمیں مقابلہ ہوگا۔سب سے بڑے ٹاکرے میں قومی فائٹر رضوان علی نے بھارتی سری کانت شیکر کو شکست دے دی۔ مکسڈمارشل آرٹس چیمپئن شپ کےمقابلوں کےپہلےروزدس مقابلےہوئے۔پاکستانی فائٹر کی شاندار پرفارمنس، فائٹرز نے خوب لاتوں اور مکوں کا استعمال کیا۔ ...
  • پاکستان ،بنگلہ دیش کےمابین پہلاٹیسٹ میچ کراچی سےراولپنڈی منتقل

    224
    0
    پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیاگیا،دونوں ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہونگے،پہلامیچ21اگست اوردوسرامیچ30اگست کوہوگا۔ ٹیسٹ میچ کی منتقلی کا سبب نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے تعمیراتی کام کا ہونا ہے۔یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا گیا ہے۔ تمام اسٹیک ...
  • کھیلوں کےمیدانوں کوعالمی معیارکےمطابق بنائیں گے،محسن نقوی

    281
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ اپنےکھیلوں کےمیدانوں کوعالمی معیارکےمطابق بنائیں گے۔ لاہور(عتیق ملک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی ...
  • آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااگست تک کاکیلنڈرجاری

    178
    0
    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکااگست تک کےاجلاس کاکیلنڈرجاری،پاکستان کاایجنڈاشامل نہیں۔ 28 اگست کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شیڈول ہے،28 اگست کو ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں گنی بساؤ کا ایجنڈہ شامل ہے،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ گنی بساؤ کے چھٹے جائزہ کی منظوری دے گا،پاکستان بھی ...