Author: Omer Zaheer
ملتان ٹیسٹ:دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ فلاپ
اکتوبر 10, 20243550ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں پاکستان کی بیٹنگ فلاپ ہوگئی، چائے کے وقفے تک 59رنز بنا کر5کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ چوتھاروز: ملتان میں کھیلےجارہےمیچ میں باؤلنگ کےبعدپاکستان کی بیٹنگ بھی ناکام ہوگئی، دوسری اننگزمیں پاکستان کےانگلینڈکےخلاف 59اسکورپر5کھلاڑی پویلین لوٹ گئے، قومی ٹیم کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید ...اسلام آبادہائیکورٹ کاخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم
اکتوبر 10, 20242580اسلام آباد ہائیکورٹ نےخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےخیبرپختونخواہاؤس کوسیل کرنےکےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ وکیل سی ڈی اےنےموقف اختیارکیاکہ غیر قانونی کنسٹریکشن ہوئی ، کچھ واجبات بھی باقی ہیں ، 2014 میں پہلا نوٹس دیا تھا ۔ چیف جسٹس عامرفاروق نےریمارکس دئیے کہ میں ڈی ...وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا
اکتوبر 10, 20242750وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں ایس آئی ایف سی اور سعودی عرب کی مختلف کمپنیوں کے درمیان معاہدوں کی منظوری کا امکان ہے۔ سرمایہ کاروں کو سہولیات کی ...آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےسعودی وزیرسرمایہ کاری کی ملاقات
اکتوبر 10, 20242740چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسےسعودی عرب کےوزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نے ملاقات کی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےجاری کردہ بیان کے مطابق سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکے ساتھ ملاقات میں شریک ہوا ۔ آرمی ...سعودی وزیرسرمایہ کاری 3روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
اکتوبر 10, 20243130سعودی وزیرکی سربراہی میں 130سرمایہ کاروں کاوفد3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ خالد عبدالعزیز الفالح سعودی سرماریہ کاری وفدکی سربراہی کررہےہیں،ان کی زیرقیادت130سرمایہ کاراسلام آباد میں پہنچےہیں۔ وفاقی وزرا مصدق ملک، جام کمال اور عبدالعلیم خان نےنورخان ائیربیس پر سعودی وفد کا استقبال کیا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ...ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیش رفت
اکتوبر 9, 20242920پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس میں وکیل کوتیاری کے لئے مہلت دےدی گئی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج اور یاسر علی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔خلیل الرحمن قمر بذات خود عدالت ...ملتان ٹیسٹ ،تیسرےروزکاکھیل مکمل،جو روٹ اور ہیری بروک کی سنچریاں
اکتوبر 9, 20242860ملتان ٹیسٹ کےتیسرےروزکاکھیل مکمل،پاکستان کے556رنزکےجواب میں انگلینڈنے3وکٹوں کےنقصان پر492رنزبنالئےمہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری۔ ملتان میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزکےتیسرےروزمہمان ٹیم نےپاکستان کےخلاف جارحانہ اندازاپنایا۔ تیسرےروز: پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےپہلے ٹیسٹ میچ میں تیسرےروزکےآغازپر انگلینڈ نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 96 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو زیک کرالی ...اداکارشان کاریماکیساتھ شادی کےسوال پردلچسپ جواب
اکتوبر 9, 20243240پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارشان نےاداکارہ ریماکےساتھ شادی کے بارےمیں لب کشائی کردی۔ حال ہی میں پاکستان فلم شوبزانڈسٹری کےاداکارشان نےایک نجی چینل کے شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پران سےشعبہ اےزندگی اور کیرئیرکے حوالے سےسوال وجواب کئے گئے۔ دوران پروگرام میزبان نےاداکارسےایک انوکھاسوال پوچھ لیامیزبان اداکارسےسوال کیاکہ آپ نےکبھی بھی اداکارہ ...صوبےسےتعلق رکھنےوالوں پرتشددہوگاتواینٹ کاجواب پتھرسے دینگے، بیرسٹر سیف
اکتوبر 9, 20242480مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبے سے تعلق رکھنے والوں پر تشدد ہوگا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناتھاکہ زیر حراست سرکاری اہلکاروں اور پی ٹی آئی ورکرز پر تشدد کیا جا رہا ہے، تشدد کی ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ کارجحان برقرار
اکتوبر 9, 20243990کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافےکارجحان برقرارہے۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.67 روپے سے بڑھ کر 277.72 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن بھر نمایاں تیزی کے بعد منافع کے حصول کے لیے فروخت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









