• پنڈی ٹیسٹ تیسراروز:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

    275
    0
    راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرےروزکےاختتام پرپاکستان کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے،مہمان ٹیم نے5وکٹوں کےنقصان پر316رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں تیسرےدن کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں5وکٹوں کےنقصان پر316رنز بنائے لیے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے شادماں اسلام 93رنز بنا کر آؤٹ ...
  • پولیس اہلکاروں کی شہادت:وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا اعلان

    145
    0
    پولیس اہلکاروں کی شہادت پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی  1کروڑروپیہ قیمت رکھ دی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی ہدایت پرکچے کے خطرناک ترین(ہائی ویلیو ٹارگٹ )ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقررکردی گئی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر خطر ناک ڈاکو کے گرفتاری پر پچاس ...
  • مریم نورکےہاں ننھےمہمان کی آمد:اداکارہ کومبارکباددینے کا سلسلہ جاری

    205
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مریم نورکےہاں پہلےبچےکی پیدائش ہوئی ہے،اداکارہ نےاپنےاہلخانہ اورمداحوں کوسوشل میڈیاکےذریعے یہ خبردی۔ اداکارہ مریم نورنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرمداحوں کےساتھ خوشی کی خبرشیئرکرتےہوئےساتھ میں بچےکانام بھی بتادیا۔ اداکارہ نے انسٹا پوسٹ میں بچے کی پیدائش سے قبل کروایا گیا فوٹو شوٹ شیئر کیا جس میں ...
  • محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں بارشوں کی نویدسنادی

    158
    0
    محکمہ موسمیات نے 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے جنوبی علاقوں میں داخل ہوگا،25 سے 29 اگست کے دوران کراچی ،ٹھٹھہ ،بدین، سجاول، عمر کوٹ، مٹھی ،میر پور خاص ...
  • ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں پاورشیئرنگ کےمعاملےمیں اہم پیشرفت

    189
    0
    وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کےبعدمسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کےدرمیان پاورشیئرنگ کےمعاملےمیں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دونوں جماعتوں کی قائم کردہ قائم مشترکہ کمیٹی کااجلاس 25اگست کوگورنرہاؤس لاہورمیں طلب کرلیاگیا۔ مذاکراتی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، مریم اورنگزیب ، ملک احمد خان شریک ہوں ...
  • پاکستان میں منکی پاکس کادوسراکیس رپورٹ،ترجمان وزارت صحت

    270
    0
    ترجمان وزارت صحت نےکہاکہ پاکستان میں منکی پاکس کادوسراکیس رپورٹ ہواہے۔ ترجمان وزارت صحت کاکہناتھاکہ کیس خلیجی ممالک سے علامات کے ساتھ آیا تھا ،پشاور ایئرپورٹ پر ہیلتھ ڈیسک نے علامات ظاہرہونےپرمریض کوبروقت ہسپتال منتقل کیا ، جس کا ایم پاکس ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ کوارڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ...
  • تاجروں سےٹیکس لےکرسہولتیں بھی فراہم کریں گے ،وزیر خزانہ

    302
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تاجروں سےٹیکس وصولی کےلئے حکومت پرعزم ہے،تاجروں سےٹیکس لےکرسہولتیں بھی فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاصحافیوسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ کمرشل بینکوں سےفنڈز کی فراہمی کےلئے مثبت بات چیت ہوئی،بین الاقومی ایجنسیوں کیجانب سےریٹنگ بہترہونےسےکمرشل بینکوں کاردعمل مثبت ہے،دبئی اسلامک اور المشرق بینک سے بات چیت جاری ہے،گزشتہ ہفتے ...
  • جنہوں نےیہ حملہ کیا،اُن کاعبرتناک انجام ہوگا،محسن نقوی

    228
    0
    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ جنہوں نے یہ حملہ کیا ہے، ان کا عبرتناک و برا انجام ہو گا۔ رحیم یارخان میں کچےکےعلاقےمیں ڈاکوؤں نےپولیس کی دوگاڑیوں پرحملہ کیاجس میں 12اہلکارشہیدہوگئےجبکہ 8جوان زخمی بھی ہوئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی شیخ زیدہسپتال رحیم یارخان آمد۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ...
  • رحیم یارخان:ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا

    228
    0
    کچےکےعلاقےمیں ڈاکوؤں کےحملےمیں شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ اداکردی گئی۔ نمازجنازہ صادق شہیدپولیس لائنزمیں اداکی گئی،شہیدپولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انوراوردیگرپولیس افسران نےشرکت کی۔ واضح رہےکہ گزشتہ روزرحیم یارخان میں کچےکےعلاقےمیں کھیتوں میں گھات لگائے ڈاکوؤں نے پولیس کی دوگاڑیوں پرشدیدفائرنگ کےساتھ ...
  • 8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالی تووہ خودذمہ دارہوگا،بانی پی ٹی آئی

    261
    0
    بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ اگر8ستمبرکوکسی نےرکاوٹ ڈالنےکی کوشش کی تووہ خودذمہ دارہوگا۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں میڈیاسےگفتگوکرتےکہناتھاکہ مجھے معلومات دی گئی تھی ختم نبوت کا معاملہ ہے، دینی جماعتیں احتجاج پر ہیں انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے اسی لیے اعظم سواتی اور بیرسٹر گوہر کو بلا ...