• قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ، پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے، وزیراعظم

    73
    0
    وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے لہٰذا داخلی و خارجی سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی اپنائی جارہی ہے، خیبرپختونخوامیں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف کاخیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئےکہناتھاکہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ...
  • مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکی شادی: کون کون مرکزنگاہ رہا

    106
    0
    سابق وزیراعظم نوازشریف کےنواسےاوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدرکی شادی پرکون کون مرکزنگاہ رہا۔ حال ہی میں سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کےنواسےاوروزیراعلیٰ پنجاب کےصاحبزادے جنیدصفدرکی شادی (ن) لیگ کےسینئررہنماوسابق ممبراسمبلی شیخ روحیل اصغرکی پوتی شانزےعلی اصغرسےانجام پائی۔ جس میں دولہاجنید صفدر نے مہندی کی تقریب میں گہرے نیلے ...
  • سانحہ گل پلازہ:جاں بحق افرادکی تعداد26ہوگئی،حادثےمیں تاحال83لاپتہ

    68
    0
    سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افرادکی تعداد26ہوگئی جبکہ حادثےمیں تاحال 83افرادلاپتہ ہیں۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کےقریب لگی ،آگ پلازےکےگراؤنڈفلورسےشروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتےتیسری منزل تک پھیل گئی ،خوفناک آتشزدگی سے عمارت کے کئی حصے گر ...
  • قدرت کاکرشمہ:سانحہ گل پلازہ میں مسجد اور قرآن پاک محفوظ

    57
    0
    قدرت کاکرشمہ،سانحہ گل پلازہ میں مسجد اور قرآن پاک مکمل طورپرمحفوظ رہے۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کےقریب لگی ،آگ پلازےکےگراؤنڈفلورسےشروع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتےتیسری منزل تک پھیل گئی ،خوفناک آتشزدگی سے عمارت کے کئی حصے گر گئے۔ ...
  • پولیس اہلکارکی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل

    60
    0
    لاہوررنگ روڈپرپنجاب پولیس کےاہلکارنےگاڑی کی چیکنگ کےدوران شہری سےرشوت وصول کی،جس کوگرفتارکرلیاگیاہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرہوئی جس میں پولیس اہلکارشہری سے ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت وصول کررہاہے،پولیس اہلکارکی شناخت عبدالرحمان کےنام سےہوئی جوکہ تھانہ راوی روڈ میں تعینات ہے۔ ویڈیو میں اہلکار شہری سے رشوت کی رقم ...
  • ایپل صارفین کیلئے آئی فون 18 پرو کی پہلی جھلک سامنےآ گئی

    76
    0
    ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون 18 پرو کی پہلی جھلک سامنےآ گئی۔ایپل کی نئی آئی فون 18 سیریز کو متعارف کرانے میں ابھی کئی مہینے باقی ہیں، مگر اس کے پرو ماڈل کے ممکنہ ڈیزائن کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ یوٹیوب کی لیک ویڈیو میں آئی ...
  • انٹرنیشنل یونیورسٹی رینکنگ جاری: ہارورڈ کی تنزلی، چینی جامعات سرفہرست

    78
    0
    انٹرنیشنل یونیورسٹی رینکنگ جاری، ہارورڈ کی تنزلی، چینی جامعات سرفہرست ،امریکا کی مشہورِ زمانہ ہارورڈ یونیورسٹی دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں مسلسل تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئی ۔ سینٹر فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسٹڈیز (سی ڈبلیو ٹی ایس) لیڈن رینکنگ 2025 کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی ...
  • پاکستانی چاولوں کی دھوم: دنیا کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ بن گیا

    79
    0
    زرعی انقلاب برپا، پاکستانی چاولوں کی دھوم، دنیا کا تیسرا بڑا برآمد کنندہ بن گیا۔ ملکی زرعی شعبے کیلئے نئے سال 2026 کا آغاز خوشخبری کے ساتھ ہوا ۔ پاکستان نے چاول کی برآمدات میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر کے دنیا میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ۔ بین الاقوامی ...
  • رواں سال2026 کا بلڈ مون کون سے مہینے میں ہوگا؟

    76
    0
    رواں سال2026 کا بلڈ مون کون سے مہینے میں ہوگا؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنےآ گئیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق دلکش فلکیاتی مظاہر کے شوقین مارچ 2026 میں آنیوالے بلڈ مون کا مشاہدہ کر سکیں گے، جب زمین کی چھایا پوری طرح مکمل چاند کو ڈھانپے گی اور چاند کی ...
  • علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

    76
    0
    علامہ راجاناصرعباس کوسینیٹ میں قائدحزب اختلاف مقررکردیاگیا، اپوزیشن لیڈرکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نےعلامہ راجا ناصر عباس کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نےرولنگ دی کہ راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں 22 ارکان کی حمایت ...