Author: Omer Zaheer
بجٹ کی پیشی میں غیر متوقع تاخیر نے حکومتی معاشی حکمت عملی پر سوالات اٹھا ...
جون 9, 2026700سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کی پیشی میں غیر متوقع تاخیر نے حکومتی معاشی حکمت عملی پر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ان کے مطابق ابتدا میں حکومت نے 5 جون کو بجٹ پیش کرنے ...خیبرپختونخوا کی عدالتوں میں موبائل فون استعمال پر پابندی عائد
جون 8, 2026750خیبرپختونخوا کی ضلعی اور ماتحت عدالتوں میں منسٹریل اسٹاف اور دیگر ملازمین کے لیے عدالتی اوقات کار کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار محمد زیب خان کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو جاری مراسلے میں ہدایت کی ...چیٹ جی پی ٹی کو سپر ایپ میں تبدیل کرنے کا منصوبہ
جون 8, 20261500معروف کمپنی اوپن اے آئی اپنے مقبول چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں بڑی تبدیلیاں کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی چیٹ جی پی ٹی کو ایک “سپر ایپ” میں تبدیل کرنے پر کام کر رہی ہے، جس میں جدید کوڈنگ ٹولز ...گوگل کروم میں اے آئی موڈ کا نیافیچرمتعارف کرانےکی تیاری
جون 8, 2026870گوگل اپنی ویب براؤزر کروم میں ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جس کے تحت روایتی سرچ کے بجائے صارفین کو براہِ راست اے آئی موڈ میں منتقل کیا جائے گا۔ ونڈوز رپورٹ کے مطابق یہ تجرباتی فیچر کروم کینیری کے تازہ ترین ڈیسک ٹاپ ورژن میں دیکھا ...خشک سالی کا خاتمہ، سائنسدانوں نے ہوا سے پانی بنانے والی انقلابی مشین تیار ...
جون 8, 2026760امریکا کے سائنسدانوں نے پانی کے بحران کے حل کے لیے ایک نئی اور انقلابی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے، جس کے ذریعے ہوا سے براہِ راست پینے کا صاف پانی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا یونیورسٹی کے کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ ...قسمت کی دیوی مہربان، پلمبر کے بینک اکاؤنٹ میں اچانک 294 کروڑ روپے آ گئے
جون 8, 20261240بھارت میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک پلمبر کے بینک اکاؤنٹ میں اچانک 294 کروڑ روپے منتقل ہو گئے، جس نے اسے شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا میں پیش آیا، جہاں رہائشی پلمبر ویکاش کمار کے اکاؤنٹ ...برف پگھل گئی، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیشتر بجٹ تجاویز پر اتفاق ہوگیا
جون 8, 2026830بجٹ تجاویز پر پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے لیے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں حکومت اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان بجٹ سمیت مختلف سیاسی اور معاشی امور پر ...بجٹ میں دفاعی اخراجات کیلئے 2665 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
جون 8, 2026840نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں دفاعی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے بھاری فنڈز مختص کرنے کی تجاویز سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق دفاعی اخراجات کے لیے تقریباً 2665 ارب روپے جبکہ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے لیے 1126 ارب روپے رکھنے کی تجویز ...عدالت کاپیکا ایکٹ کے مقدمے میں سہیل آفریدی کوگرفتارکرنےکاحکم
جون 8, 20261100اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کے خلاف مبینہ گمراہ کن الزامات سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی عدم پیشی پر سخت حکم جاری کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر سہیل ...ڈنمارک کےفٹبالر کرسچین ایرکسن کی میچ کے دوران طبیعت ناساز، اچانک زمین پر گر ...
جون 8, 2026730ڈنمارک کے معروف فٹبالر کرسچین ایرکسن یوکرین کے خلاف کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے دوران اچانک میدان میں گر پڑے، جس کے بعد شائقین اور کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ رپورٹس کے مطابق 34 سالہ کرسچین ایرکسن نے گرنے سے چند لمحے قبل اپنے سینے پر ہاتھ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









