موسم گرما کی چھٹیاں ختم، سکولزکھلنے کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

یکم اگست سے سندھ بھر کے سرکاری و نجی سکولز کھلنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمِ گرما کی تعطیلات کے اختتام پر یکم اگست سے تعلیمی سرگرمیوں کے آغاز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
سندھ کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں یکم اگست سے چھ روزہ ورکنگ ویک بحال کر دیا گیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گوگل کااینڈرائیڈ صارفین کیلئے حیران کن فیچر متعارف
مئی 29, 2024 -
پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں اہم اجلاس
مئی 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














