Author: Omer Zaheer
بھاری ٹیکسز کے باعث لاکھوں پاکستانی انٹرنیٹ سے محروم
مئی 16, 2026880پاکستان میں موبائل فونز اور ٹیلی کام سروسز پر بلند ٹیکسز کے باعث لاکھوں شہری انٹرنیٹ تک رسائی سے محروم ہو رہے ہیں، باوجود اس کے کہ نیٹ ورک کوریج میں مسلسل توسیع ہو رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق مہنگے اسمارٹ فونز اور بھاری ٹیکسز ڈیجیٹل شمولیت کی راہ میں ...خشک علاقوں کیلئے امید کی نئی کرن ،سائنسدانوں نے ہوا سے پینے کا پانی تیار ...
مئی 16, 2026910سٹینفورڈ یونیورسٹی اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین نے ایک جدید اور دیرپا ہائیڈروجل تیار کیا ہے جو فضا میں موجود نمی کو جذب کر کے سورج کی روشنی کی مدد سے پینے کے قابل پانی میں تبدیل کر سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی خاص طور ...طوفانی آندھی کے جھونکے نے نوجوان کو شادی ہال سے کھیت تک پہنچا دیا
مئی 16, 2026700بھارت میں شدید طوفانی موسم کے دوران ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش، آسمانی بجلی اور طاقتور ہواؤں کے باعث کم از کم ...پروگرامنگ کیلئے بنایا گیا اے آئی بوٹ تباہی کا سبب بن گیا
مئی 16, 20261060ایک مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی بوٹ اچانک بے قابو ہو گیا اور صرف نو سیکنڈ میں ایک کمپنی کا مکمل ڈیٹا بیس مٹا دیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ اے آئی ایجنٹ کار رینٹل کمپنیوں کے سافٹ ویئر میں موجود خرابیوں کو دور کرنے کیلئے تیار کیا گیا تھا، تاہم ...حکومت کا اوور بلنگ روکنے کیلئے بڑا اقدام، بجلی صارفین کیلئے ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ ...
مئی 16, 2026850حکومتِ پاکستان نے ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے “اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ” کے نام سے ایک جدید پاور اسمارٹ موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی ہے، جس کا مقصد بجلی کے بلوں میں شفافیت لانا اور اوور بلنگ کی شکایات کا خاتمہ کرنا ہے۔ یہ ایپ وزیرِ اعظم شہباز ...حج 2026، منیٰ میںحجاج کیلئے جدید اور محفوظ خیمہ بستی قائم
مئی 16, 2026840حج سیزن کے موقع پر منیٰ میں عازمینِ حج کے قیام کیلئے خیموں کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ حکام کے مطابق منیٰ میں نصب کیے گئے خیموں کو حجاج کی سہولت، آرام اور سیکیورٹی کے جدید معیار کے مطابق تیار کیا گیا ہے تاکہ حج کے دوران عازمین ...حکومتی اقدامات تیز،پاکستانی عازمین کی سہولتوں کاجائزہ لینےکیلئے وزیر مذہبی امور کا سعودی عرب کادورہ
مئی 16, 2026820سردار محمد یوسف سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے مکہ مکرمہ آمد کے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ انہوں نے مسجد الحرام میں پاکستانی عازمینِ حج سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی، جبکہ عازمین نے سرکاری حج اسکیم کے تحت انتظامات پر اطمینان کا اظہار ...ایران امریکا تناؤ میں کمی، وائٹ ہاؤس کی مذاکرات جاری رکھنے کی خواہش،عباس عراقچی
مئی 16, 2026740ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے مثبت پیغامات موصول ہوئے ہیں اور اس نے مذاکرات جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ کے مطابق امید ہے کہ وائٹ ہاؤس عقل ...وزیرداخلہ محسن نقوی کادورہ تہران ، اعلیٰ سطح ملاقاتیں متوقع
مئی 16, 2026620محسن نقوی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی آمد کی تصدیق ایرانی میڈیا نے بھی کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کا یہ دورہ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیلئے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دورے کے ...ٹرمپ کے بعد روسی صدر کا چین کا دورہ، شی جن پنگ سے پوتن کی ...
مئی 16, 20261170ولادیمیر پوتن منگل کے روز چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اہم ملاقات کیلئے چین کا دورہ کریں گے۔ کریملن کے مطابق روسی صدر 19 مئی کو دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے، جہاں دونوں رہنما باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









