کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

0
4

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا، سیمی فائنل میں انھیں کینیڈا کی باکسر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی فاطمہ زہرا کو سیمی فائنل میں کینیڈین باکسر ماریا نے شکست دے دی۔

Leave a reply