Author: Omer Zaheer
پاک فوج کا MI-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام فوجی جوان اور عملہ ...
جون 10, 20261190آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔ آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے ...ایک روزاضافےکےبعد سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ
جون 10, 2026750سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک روز کے وقفے کے بعد آج ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 126 ڈالر 27 سینٹس کی کمی کے بعد 4 ہزار 200 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ دوسری ...جھنگ ہسپتال میں لڑکی کی ہلاکت کا معاملہ، پوسٹ مارٹم رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا
جون 10, 20261100جھنگ میں دورانِ علاج انتقال کر جانے والی 18 سالہ لڑکی کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں تشدد یا جنسی زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں ایک نجی اسپتال چھوڑ کر چند افراد فرار ہو گئے ...پاک افغان سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،فتنہ الخوارج کے 26 دہشتگرد ہلاک، عطا ...
جون 10, 2026750وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف محدود نوعیت کی کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 26 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ...ماہرہ خان کی شاہ چارلس سوم سے ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئیں
جون 10, 2026770پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ذہنی صحت کے مسائل پر بات کرتے ہوئے لوگ آج بھی جھجک اور شرمندگی محسوس کرتے ہیں، اس لیے دماغی امراض سے متعلق آگاہی بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔ لندن میں برٹش ایشین ٹرسٹ کی ...شان مسعود کی کپتانی خطرے میں؟ نیا کپتان کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا
جون 10, 2026860قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد کو فی الحال اعتماد حاصل ہو گیا ہے اور وہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں میں اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ان کے مستقبل پر سوالات اٹھے تھے، تاہم ذرائع ...ایشین گیمز کیلئے پاکستانی ٹی 20 ٹیم کا اعلان، صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر
جون 10, 20261130ایشین گیمز 2026 کے لیے پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت صاحبزادہ فرحان کو سونپ دی گئی۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، صاحبزادہ فرحان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ایشین ...پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو لیگ کیلئےیورپ روانہ ،قومی ہاکی ٹیم بیلجیم اور ...
جون 10, 2026800پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے آج علی الصبح جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے بیلجیم اور برطانیہ روانہ ہو گئی۔ شیڈول کے مطابق پرو ہاکی لیگ کے مقابلے 13 سے 28 جون 2026 تک بیلجیم اور برطانیہ میں کھیلے جائیں گے۔ قومی ٹیم ...وزیراعلیٰ کے محفوظ پنجاب وژن پر عملدرآمد تیز، پبلک ٹرانسپورٹ میں پینک بٹن کی تنصیب ...
جون 10, 20261120وزیراعلیٰ پنجاب کے “محفوظ پنجاب” وژن کے تحت صوبے بھر کی پبلک ٹرانسپورٹ میں “سی ایم پنجاب QR پینک بٹن” کی تنصیب کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق لاہور سمیت مختلف اضلاع میں بسوں، ویگنوں، رکشوں اور ٹیکسیوں میں QR پینک بٹن نصب کیے جا ...پنجاب حکومت کا مدارس کی رجسٹریشن میں نرمی کا فیصلہ
جون 9, 20261160پنجاب حکومت نے مدارس کی رجسٹریشن کے طریقہ کار میں نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارتِ تعلیم کے تحت پہلے سے رجسٹرڈ مدارس کو نئی رجسٹریشن سے استثنیٰ دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ترمیمی بل متعلقہ قائمہ کمیٹی برائے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









