Author: Omer Zaheer
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 31, 20251000دھندنے سب کچھ دھند لا کر دیا،موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبند، موٹر وےایم3پرفیض پورسےجڑانوالہ تک دھندکےباعث ٹریفک معطل،جبکہ موٹروےایم 4پنڈی بھٹیاں سےفیصل آبادتک دھندکی وجہ سے تمام ٹریفک کےلئےبنداورلاہورسیالکوٹ موٹروےایم11دھندکےباعث بندکی گئی۔ ترجمان کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی ...نئےسال پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
دسمبر 30, 2025800صارفین کےلئےخوشخبری،نئےسال پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاابتدائی ورکنگ ...این اے130نوازشریف کی کامیابی درست قرار:یاسمین راشدکی پٹیشن مسترد
دسمبر 30, 2025470الیکشن ٹربیونل نےلاہورکےحلقہ این اے130سےصدرمسلم لیگ (ن) نوازشریف کی کامیابی درست قرار دیتےہوئے رہنماڈاکٹر یاسمین راشدکی پٹیشن مستردکردی۔ ذرائع کے مطابق رہنما یاسمین راشد کی جانب سے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا گیا تھا، جس پر الیکشن ٹریبونل کے جج رانا زاہد محمود نے فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں ...پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست پروازوں میں اضافہ
دسمبر 30, 2025500پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست فضائی رابطوں میں اضافہ کردیا گیا ، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ یہ اقدام تجارت، سیاحت اور عوامی روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ پاکستان کے ایران میں سفیر ...انسٹاگرام صارفین کی کمی، یوٹیوب اور ٹک ٹاک نے سبقت حاصل کر لی
دسمبر 30, 2025630حالیہ برسوں میں انسٹاگرام پر صارفین کی کمی، یوٹیوب اور ٹک ٹاک نے سبقت حاصل کر لی۔ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نےنوجوان صارفین کو دوبارہ راغب کرنے کیلئے انسٹاگرام کی پالیسی اور فیچرز پر ازسرنو غور شروع کر دیا۔ کمپنی کے اندرونی جائزوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ برسوں ...فٹبالر رونالڈو نے تیسری مرتبہ مشرق وسطیٰ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ نام کرلیا
دسمبر 30, 2025780پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسرے سال مشرق وسطیٰ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی میں منعقد ہ 2025 گلوب سوکر ایوارڈز میں مسلسل تیسری بار بہترین مڈل ایسٹ فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔40 سالہ فٹبالر نے تقریب کے دوران اپنے ...متحدہ عرب امارات میں نئےسال کےآغازپرعام تعطیل کااعلان
دسمبر 30, 2025590متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو سرکاری اور نجی ملازمین کو چھٹی دینے کا اعلان کردیا ۔ سرکاری اعلان کے مطابق نئے سال کی خوشی میں جمعرات یکم جنوری 2026 کو تمام سرکاری اور نجی اداروں میں تعطیل ہوگی جبکہ 2 جنوری ...بسنت کی اجازت:لاہورہائیکورٹ میں ڈپٹی کمشنرکانوٹیفکیشن چیلنج
دسمبر 30, 2025320پنجاب میں بسنت کی اجازت کیلئے جاری کیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ میں بسنت سےمتعلق متفرق درخواست وکیل اظہرصدیق کی جانب سےدائرکی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ ڈپٹی کمشنرنے7،6 اور8فروری کوبسنت کی اجازت کانوٹیفکیشن جاری کیا،لیکن گزشتہ چند روز کے ...اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی نے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل روک دیا
دسمبر 30, 2025830پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایک اہم انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ نوٹیفکیشن 27 دسمبر کو جاری کیا گیا تھا، جسے اب باضابطہ طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ...طلبا کی سکیورٹی: سکولوں کیلئے سیکڑوں چوکیداروں کی بھرتی کی منظوری
دسمبر 30, 20251090طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے 28 اضلاع میں سرکاری سکولوں کیلئے 2800 چوکیداروں کی بھرتی کی باضابطہ منظوری دیدی ہے۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کے مطابق سکولوں میں خالی اسامیوں کو پُر کرنے کیلئے تقرریوں کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے گا۔ محکمہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









