Author: Omer Zaheer
مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ، ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج
جون 5, 20261090اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کامعاملہ،ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ لاہور میں اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے معاملے پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پنجاب اسمبلی کے رکن ثاقب چدھڑ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
جون 5, 2026700وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔پٹرول سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے ہفتہ وار جائزے میں پیٹرول کی قیمت میں 3 سے 4 روپے فی لیٹر کمی ...پنجاب حکومت کا 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار
جون 5, 20261040پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے لیے 1220 ارب روپے پر مشتمل ایک جامع اقتصادی منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس میں مختلف ترقیاتی اور سرمایہ کاری کے منصوبوں کے لیے خطیر رقوم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ بجٹ میں پنجاب ...تیسراون ڈے،پاکستان نےآسٹریلیا کو4وکٹوں سے شکست دیکرسیریزجیت لی
جون 5, 20261080پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 158 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 42ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل ...خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کےخفیہ اطلاعات پر آپریشنز ، 4 دہشت گرد ہلاک
جون 4, 2026860خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 3 اور 4 جون کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی ...ہاکی فیڈریشن نےقومی کھلاڑیوں کو4کروڑ 50 لاکھ روپے اداکردیے
جون 4, 2026900پاکستان ہاکی فیڈریشن نےقومی ہاکی کھلاڑیوں کو4کروڑ 50 لاکھ روپے اداکردیے۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 22 لاکھ روپے دیے گئے ہیں، کھلاڑیوں کو7 لاکھ پرو لیگ کی مد میں ادا کیے گئے۔وزیراعظم کی جانب سےورلڈکپ میں کوالیفائی کرنےکی مد میں 15لاکھ دیےگئے۔ پی ایچ ایف کے صدر ...ایف بی آر نے دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کیلئےنئی اسکیم تیار کرلی ہے
جون 4, 20261030ایف بی آر نے دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کے لیے نئی اسکیم تیار کرلی ہے، جس کا باضابطہ اعلان وفاقی بجٹ 2026-27 میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ اسکیم پر مختلف اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے، جس کے تحت 2 کروڑ روپے تک سالانہ کاروبار کرنے والے تاجر ...ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہورجیسا؟ فیصلہ عوام کو کرنا ہے،خرم دستگیر
جون 4, 2026980پاہنزہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ اگلے 5 سال میں ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہورجیسا؟ فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔ اُن کاکہناتھاکہ سڑکیں وہی بنائیں گے جنہوں نےماضی میں شاہراہوں کا جال بچھایا، انہوں نےکہا جی بی سے بلوچستان تک ...بیٹا اپنی اہلیہ کو والدین پر ترجیح دے تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا،صاحبہ
جون 4, 2026800پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل نے کہا ہے کہ وہ اپنی ہونے والی بہو میں سب سے زیادہ یہ خوبی دیکھنا چاہتی ہیں کہ وہ ان کے بیٹے سے بے پناہ محبت کرنے والی اور نرم دل ہو۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو کرتے ...سولر پر منتقل صنعتوں کے لیے نئی پالیسی کی تیاری
جون 4, 2026790حکومت نے صنعتوں کیلئے نیا بجلی ٹیرف لانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ بجلی کے کم استعمال پر بھاری چارجز عائد ہوں گے جبکہ زیادہ استعمال پر رعایت ملے گی۔ ذرائع کے مطابق سولر پر منتقل ہونے والی صنعتوں کی حوصلہ شکنی کےلیے حکومت نے صنعتوں کیلئے نیا بجلی ٹیرف لانے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









