جنرل سید عامر نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کا منصب سنبھال لیا ،فیلڈ مارشل سے بھی ملاقات

0
4

جنرل سید عامر رضا نےکمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈکا منصب سنبھال لیا، جس پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل سید عامر رضا نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

Leave a reply