Author: Omer Zaheer
سری لنکامیں صدارتی انتخابات کب ہونگے؟تاریخ سامنےآگئی
جولائی 26, 20242550سری لنکامیں صدارتی انتخابات رواں سال21ستمبرکوہوں گےاورکاغذات نامزدگی آئندہ ماہ اگست کی 15تاریخ تک جمع کروائےجاسکےگے۔ رواں سال دنیابھرمیں اکثرممالک میں انتخابات کاسال ہےاسی سال ہی پاکستان میں بھی الیکشن ہوئےاورہمسائےملک بھارت میں انتخابات رواں سال ہوئےاوراسی سال امریکامیں بھی الیکشن ہونےجارہےہیں۔رواں سال ایران میں بھی صدراتی انتخابات ہوئےجوکہ ویسےتوآئندہ ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
جولائی 26, 20242630سوناخریدنےوالےصارفین کےلئے بری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے ...20 فٹ تک واک کرنے والا درخت
جولائی 26, 20243720اس کرہ ارض میں رنگ بھرنے والے خوبصورت پھول، ہرے بھرے درخت اور نازک پودے انسانوں اور جانوروں کی طرح حس رکھتے ہیں،یہ مسکراتے بھی ہیں اور تکلیف پر روتے بھی ہیں، یہ باتیں بھی کرتے ہیں اور مثبت و منفی اثرات کو محسوس بھی کرتے ہیں۔ یہی نہیں بلکہ ...حافظ نعیم الرحمن کادھرنےکےحوالےسےاہم پیغام
جولائی 26, 20243090امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نےدھرنےکےحوالےسےاہم پیغام جاری کر دیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کااپنےویڈیوپیغام میں کہناتھاکہ آج اسلام آباد میں دھرنا دیا جائے گا کارکنان ملک بھر سے بھرپور طریقے سے شریک ہورہے ہیں ۔کارکنان سے کہتا ہوں فسطائیت کے باوجود اسلام آباد پہنچےہم پرامن لوگ ہیں پرامن ...پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج
جولائی 26, 20242350پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق نے دائر کی ۔متفرق درخواست میں پنجاب حکومت ،ہوم سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست گزارنےموقف ااپنایاکہ پنجاب دفعہ 144کا نفاذ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا ۔ایک سیاسی جماعت ...اداکارطاہرانجم تشددکیس میں اہم پیشرفت
جولائی 26, 20243190اداکارطاہرانجم تشددکیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔عدالت نےملزمہ کوجوڈیشل ریمانڈپرجیل بھیج دیا۔ پولیس نےانیلہ ریاض عرف(نیلی پری)کوجوڈیشل مجسٹریٹ کےروبروپیش کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم احمدنےکیس کی سماعت کی ۔پولیس نےملزمہ کےجسمانی ریمانڈکی استدعاکی ۔ عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی ۔ عدالت نے ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر ...190ملین پاؤنڈریفرنس:وکلاکی عدم موجودگی پرسماعت ملتوی
جولائی 26, 20242110190ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کےوکلاکی عدم موجودگی پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت کی۔ نیب ٹیم پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں عدالت پیش ہوئی ۔ عدالت نےاستفسارکیاکہ سماعت کا ...کورٹ فیس میں اضافہ:عدالت نےنوٹسزجاری کردئیے
جولائی 26, 20242600کورٹ فیس میں اضافےکےمعاملےپرعدالت نےنوٹسزجاری کردئیے۔ پنجاب فنانس ایکٹ میں ترمیم کورٹ فیس میں اضافے کیخلاف آئینی درخواست لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائرکردی گئی،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب کو نوٹس جاری کر دیااور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی نوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے ...پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سیل:عدالت نےجواب طلب کرلیا
جولائی 26, 20243680تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹریٹ کوسیل کرنےکےمعاملےپرعدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائی کورٹ میں تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کرنےکےلئےدائردرخواست پرسماعت ہوئی،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی اورمیٹرو پولیٹن و دیگر کو نوٹسز جاری کردئیے ...پنجاب میں جامع صفائی مہم شروع کرنےکااصولی فیصلہ
جولائی 26, 20242760پنجاب بھرمیں جامع صفائی مہم شروع کرنےکااصولی فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صفائی کےحوالےسےاجلاس ہوا، وزیراعلیٰ مریم نوازنے صوبہ بھر میں ستھرا پنجا ب پروگرام کے فوری آغاز کا حکم دے دیا۔مریم نوازنے چھوٹے بڑے شہرو ں کے تمام علاقوں کی یکساں صفائی کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ نےنالوں کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









