• صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیو:عظمیٰ بخاری کاعدالت سےرجوع

    265
    0
    صوبائی وزیرکی جعلی ویڈیوکےمعاملےپرعظمیٰ بخاری نےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پرسماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ نےعظمیٰ بخاری کو ایف آئی اے سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔ عظمیٰ بخاری کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا ...
  • اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیشرفت

    289
    0
    وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی حلقہ بندی کمیٹیوں نے کام مکمل کرلیا۔اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارلحکومت میں 125یونین کونلسز بنائی گئیں۔اسلام آباد میں 750 بلدیاتی وارڈ ...
  • سونےکی قیمت میں بڑی کمی

    371
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1972 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ ...
  • واٹس ایپ کا سال کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان

    295
    0
    واٹس ایپ نے سال کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا،جو بہت جلد دستیاب ہوگی۔صارفین اب و اٹس ایپ کو فون نمبر شیئر کیے بغیر بھی استعمال کر سکیں گے۔ مقبول ترین انسٹنٹ میسجنگ اپیلی کیشن واٹس ایپ کو دنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد استعمال ...
  • فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکار

    309
    0
    پاکستانی فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکارہونےکےباعث ڈارون ٹورسےآؤٹ ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی شاہنوازدھاتی کمر کی تکلیف میں مبتلاہونےسے ڈارون ٹور سے باہرہوگئے۔پاکستان واپسی پر میڈیکل پینل ان کی انجری کی نوعیت کا جائزہ لے گا۔ شاہنوازدھانی کی جگہ آل راؤنڈر مبصر خان کو وائٹ بال اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ فاسٹ بولر ...
  • کورٹ فیسوں کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا

    329
    0
    حکومت کی طرف سےکورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافےکےخلاف درخواست پرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست میں وفاق اور صوبے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ پنجاب حکومت نے کورٹ فیس ایکٹ خلاف ...
  • رؤف حسن کا3روزجسمانی ریمانڈمنظور

    397
    0
    عدالت نےتحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگر9ملزمان کا3روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگرملزمان کوعدالت میں پیش کیاگیا۔رؤف حسن و دیگر ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ۔ رؤف حسن و ...
  • اداکارطاہرانجم پرتشددکرنےوالی پی ٹی آئی ورکرگرفتار

    415
    0
    اسٹیج اداکارطاہرانجم کوتشددکانشانہ بنانےوالی تحریک انصاف کی ورکرانیلاریاض کوپولیس نےگرفتارکرلیا۔ گزشتہ روزپنجاب اسمبلی کےباہرتحریک انصاف نےبھوک ہڑتالی کیمپ لگایاتھاجس کی اداکارطاہرانجم نےویڈیوبنائی جس پرپی ٹی آئی ورکرانیلاریاض عرف(نیلی پری)نامی خاتون تعیش میں آگئی اورکہاں کےتم تحریک انصاف کےخلاف ویڈیوکیوں بناتےہو۔ پی ٹی آئی ورکرخاتون نےن لیگ کلچرونگ کےصدرواداکارطاہرانجم پرتھپڑوں اور ...
  • سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا

    305
    0
    فلپائن میں تباہی مچانےکےبعدخطرناک سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا۔3افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔سیکڑوں لوگ بےگھرہوگئے۔ خطرناک سمندری طوفان’’گیمی‘‘تباہی مچاتاہواتائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔طوفان کےٹکرانےسےساحلی علاقوں میں بارشوں سےسیلابی صورتحال پیداہوگئی۔طوفان گیمی میں ہواؤں کی رفتار 240 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سمندری طوفان کےٹکرانےسےمختلف حادثات ...
  • روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ:عملےکےتمام افرادہلاک

    238
    0
    روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملےکےتمام افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع نےتصدیق کردی کےروس کا فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا،ہیلی کاپٹرکوحادثہ مغربی ریجن میں پیش آیا۔ایم آئی 28ہیلی کاپٹرتکنیکی خرابی کےباعث حادثےکاشکارہوا۔ روسی وزارت دفاع کےمطابق روس کےفوجی ہیلی کاپٹرمیں عملےکےتمام افرادہلاک ہوگئے۔حادثےسےقبل پائلٹ کارابطہ کنٹرول ٹاورسےمنقطع ہوگیا۔