• جماعت اسلامی کاڈی چوک پردھرنےکااعلان:انتظامیہ متحرک

    236
    0
    جماعت اسلامی نےمہنگائی کےخلاف ڈی چوک پردھرنےکااعلان کیاجس کےباعث انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت آئےروزمزیدمہنگائی کابوج ڈالتی رہتی ہےکبھی بجلی مہنگی کرکےاورکبھی پٹرول کی قیمت بڑھاکر،عوام مہنگائی اوربےروزگاری سےاس قدرتنگ آچکی ہےکہ اکثروبیشترلوگ خودکشیاں کرنےپرمجبورہوگئےہیں۔حکومت پنجاب نےآج سےتین دن کےلئےپنجاب بھرمیں دفعہ144بھی نافذکررکھی ہے۔ جماعت اسلامی کےدھرناکےپیش نظرانتظامیہ ...
  • بیوروکریسی میں بڑےپیمانےپرتقرروتبادلے

    269
    0
    بیوروکریسی میں بڑےپیمانےپراکھاڑپچھاڑ،پنجاب حکومت نے 58 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ اسسٹنٹ کمشنر لالیاں خضراں علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔اے سی کوٹ رادھا کشن شازیہ رحمان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر ...
  • لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے

    412
    0
    لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں رات گئےسےبارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش کےباعث لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیابجلی غائب ہوگئی۔ رات بھرجاری رہنےوالےبارش کےسلسلےسےگرمی کازو رٹوٹ گیاگرمی سےشہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اٹھے۔بارش نےانتظامیہ کاپول کھول دیا۔موسلادھار بارش بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔بارش کےشروع ہوتےہی بجلی کی آنکھ مچولی شروع ہوگئی پھررات بھربجلی غائب رہی ...
  • پی ٹی آئی کااحتجاج:حکومت نےدفعہ 144نافذکردی

    345
    0
    تحریک انصاف کےاحتجاج کےاعلان پرپنجاب حکومت نے3دن کےلئےدفعہ 144نافذکردی۔ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دفعہ 144 کا نفاذمحکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں جلسہ جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی۔ صوبہ بھر میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ۔ پابندی کا اطلاق جمعہ 26 جولائی ...
  • ن لیگ کااتحادی بن کرپیپلزپارٹی کونقصان ہی ہوا،گورنرپنجاب

    281
    0
    گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نےکہاہےکہ ن لیگ کااتحادی بن کرپیپلزپارٹی کونقصان ہی ہواہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کاصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پی ڈی ایم کی حکومت کا اٹھارہ ماہ کا دور پیپلزپارٹی کے لیے بہت بھیانک خواب تھا، حکومت کا اتحادی ہونا پیپلز پارٹی کی مجبوری ہے،ن لیگ سے پیپلز پارٹی ...
  • شاہ محمودقریشی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا

    361
    0
    ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادنے شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو 9 مئی مقدمہ سے بری کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے درخواست بریت منظور ہونے کا حکمنامہ جاری کیا۔ حکمنامہ میں لکھاگیاکہ شاہ محمود قریشی پر دیگر ملزمان کو اشتعال پھیلانےپر اکسانے کا الزام ...
  • آم اور عام: کیا: دونوں کی ایک جیسی آب بیتی؟

    258
    0
    بظاہر تو عام اور آم کے درمیان مفہوم کا واضح فرق ہے، لیکن پاکستان میں عام اور آم کے حالات دیکھیں تو یہ فرق ’ ع‘ اور ’ا‘ سے زیادہ کا نہیں ہے۔ لوگ اپنے پسندیدہ پھل یعنی پھلوں کے بادشاہ آم کا رس بڑے شوق سے نکالتے ہیں، آم ...
  • اےآئی ٹیکنالوجی:انسانی احساسات کوجانچ سکےگا

    263
    0
    آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی اے آئی انسانی دنیا میں ایک ایسا انقلاب لا رہا ہے جو آپ کو حیران کر دے گا، اب اے آئی نہ صرف انسان کے جذبات سمجھ سکے گا بلکہ انسانوں کی طرح بڑے بڑے فیصلے بھی کرے گا۔ یورپ کی سب سے بڑی اے آئی لیب ...
  • بانی پی ٹی آئی کا12مقدمات میں جسمانی ریمانڈکالعدم قرار

    307
    0
    بانی تحریک انصاف کے9مئی کے12مقدمات میں جسمانی ریمانڈکالعدم قراردےدیاگیا۔ جسٹس انوار الحق پنوں اورجسٹس طارق سلیم شیخ نےبانی پی ٹی آئی کے9مئی کےبارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈکےدرخواستوں پرسماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کی طرف سےوکیل سلمان صفدرپیش ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی کی9مئی کےبارہ مقدمات میں لاہورہائیکورٹ نےجسمانی ریمانڈکےخلاف درخواستیں ...
  • ٹیکس کافراڈ:ایف بی آرنے دستاویزجاری کردی

    404
    0
    ایف بی آر نے ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 اور ترمیمی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 2005 جاری کر دیا۔ ایف بی آردستاویزکےمطابق ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کیلئے ٹیکس فراڈ انوسٹیگیشن ونگ ان لینڈ ریونیو قائم کردیاگیاہے۔ ترمیمی سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت ٹیکس فراڈ کی نئی تعریف کی گئی ہے ...