• شدید سردی کی لہر،لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان

    136
    0
    شدید سردی کی لہر،لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان، عالمی اداروں کی برف باری کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی سامنے آگئی۔ عالمی ماہرین کی بڑی پیشگوئی کے مطابق لاہور میں 5 انچ تک برفباری کاامکان ہے۔ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والی شدید سرد لہر کے ...
  • واٹس ایپ اپ ڈیٹ: صارفین کیلئے 3 نئے مفید فیچرز متعارف

    95
    0
    میٹا نے گروپ چیٹ کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے مقصد سے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی۔ نئی خصوصیات والے فیچرز شامل کرنے کا مقصد گروپ گفتگو کو زیادہ منظم، آسان اور مؤثر بنانا ہے۔نئی اپ ڈیٹ کے تحت گروپ کے ارکان کو مخصوص نام یا کردار دینے ...
  • خیبر پختونخوا : بصارت سےمحروم طلبا کیلئے سپیشل لیپ ٹاپ سکیم کا آغاز

    57
    0
    خیبر پختونخوا حکومت نے بصارت سے محروم طلبا کیلئے ایک خاص لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سکیم کے تحت بصارت سے معذور طلبا جو کالج، یونیورسٹی یا مذہبی مدارس میں پڑھ رہے ہیں، درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست دینے کیلئے صوبے کا مستقل رہائشی ...
  • معروف انٹرنیشنل ائیر لائن ایمریٹس نے کرایوں میں کمی کردی

    50
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،معروف انٹرنیشنل ائیر لائن ایمریٹس نے کرایوں میں کمی کردی۔ عالمی ایئرلائن ایمریٹس نے محدود مدت کیلئے خصوصی پروموشن کا اعلان کر دیا ۔جس کے تحت منتخب فضائی ٹکٹوں پر 10 فیصد تک رعایت حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس رعایت سے فائدہ اٹھانے کیلئے ...
  • صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا

    64
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5بجےطلب کرلیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےوزارت پارلیمانی امور کی سمری پرقومی اسمبلی کااجلاس طلب کیا۔جس میں ملک کی حالیہ قانون سازی اور اہم قومی امور پر بحث کی جائے گی۔ قومی اسمبلی کےاجلاس میں اپوزیشن لیڈرکی تقرری اوراہم قانون سازی ...
  • ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا:چین میں ٹریفک کنٹرول کرنےکیلئےروبوٹ متعارف

    61
    0
    ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا:چین میں ٹریفک کنٹرول کرنےکیلئےروبوٹ آگئے۔لوگ خاتون ربوٹ کوٹریفک کنٹرول کرتادیکھ کرحیران رہ گئے۔ دنیابھرمیں ٹیکنالوجی کی دنیامیں آئےروزنت نئی ایجادات ہوتی ہیں،جس میں موبائل ،گاڑی اورمختلف چیزیں شامل ہیں،حال ہی میں چین نےایک ٹریفک کنٹرول ربوٹ متعارف کروایاہے،جوٹریفک پولیس کےطورپرکام کرتاہے۔ چین میں ٹریفک کی ...
  • ٹی ٹوئنٹی سیریز:تیسرےمیچ میں سری لنکاکےہاتھوں پاکستان کوشکست،سیریزبرابر

    54
    0
    ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں پاکستان کوسری لنکاکےہاتھوں14رنزسے شکست سے سیریز برابر ہوگئی۔ دمبولامیں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،بارش کےباعث میچ12،12اوورزتک محدودکیاگیا، میزبان سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 160رنزبنائے۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ 12 اوورز میں 8 وکٹوں کے ...
  • ایرانی صدرکی شہریوں سےمظاہرین کےساتھ نہ نکلنےکی اپیل

    51
    0
    ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےشہریوں سےمظاہرین کےساتھ نہ نکلنےکی اپیل کردی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی صدرمسعودپزشکیان نے مظاہروں میں شامل افرادکوفسادی اوردہشت گردقراردیتےہوئےکہاکہ پرامن احتجاج اورفسادات میں واضح فرق ہے،اگرعوام کو خدشات ہیں توان کاحل حکومت کی ذمہ داری ہے،فسادی پورےمعاشرےکوتباہ کرنےکی کوشش کررہےہیں۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےوالدین سےبچوں کومظاہروں ...
  • دھند، بارش اور برفباری: ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے

    75
    0
    دھند، بارش اور برفباری کےباعث ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند نے سب کچھ دھندلا دیا۔بلوچستان میں برفباری کے باعث ہر سو سفید چادر بچھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں سخت سردی، ...
  • دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند

    93
    0
    دھنداندھادھند:حد نگاہ میں کمی کےباعث موٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروےایم2لاہورسےہرن مینارتک دھندکی وجہ سےبند،جبکہ موٹر وے ایم2پرلاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث ٹریفک معطل رہی،موٹروےایم3فیض پورتارجانہ دھندکی وجہ سے ہرقسم کی ٹریفک کےلیےبندرہی۔ ترجمان سینٹرل ریجن کاکہناہےکہ موٹروےایم4فیصل آبادتاملتان شدید دھند کےباعث بند،اسی طرح موٹروے ایم5کودھندکی ...