• ملکی دفاع ناقابل تسخیر:پاک بحریہ کاایل وائی 80میزائل کاکامیاب تجربہ

    76
    0
    ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاک بحریہ نےایل وائی 80میزائل کاکامیاب تجربہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاک بحریہ کی شمالی بحیرہ عرب میں تربیتی مشقیں جاری ہیں،مشقوں کےدوران زمین سےفضاتک مارکرنےوالےایل وائی 80میزائل کاکامیاب تجربہ کیا،ایل وائی 80میزائل کاتجربہ ورٹیکل لانچنگ سسٹم سےکیاگیا۔ آئی ایس پی ...
  • پاکستان نےایران کیلئےٹریول ایڈوائزری جاری کردی

    82
    0
    پاکستان نےایران میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور حالیہ بدامنی کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کے لیے ایک نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ پاکستان نے ایران میں مقیم پاکستانیوں کوانتہائی احتیاط برتنےکی ہدایت کردی۔ دفترخارجہ نےپاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کی خاطر حالات ...
  • طلباکی موجیں!حکومت نےموسم سرماکی تعطیلات بڑھادیں

    67
    0
    طلبا کی موجیں!سردی کی شدت میں اضافہ ہونےپرحکومت نےموسم سرماکی تعطیلات بڑھادیں۔ سردی کی شدت میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہاہےجس کےباعث پنجاب حکومت نےصوبے کےتعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھادیں۔ صوبائی وزیرتعلیم راناسکندرحیات کاکہناہےکہ عوام سےمشاورت کےبعداب تعلیمی ادارے19جنوری سےکھلیں گے،فیصلہ موسم کی شدت اورطلباکی صحت کومدنظررکھتےہوئےکیاگیا۔ اُن کامزیدکہناہےکہ عوامی سروےمیں87فیصدافرادنےچھٹیوں ...
  • سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

    59
    0
    کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی  صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی گولڈ مارکیٹس میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت ...
  • پاکستان میں ٹک ٹاک صارفین کیلئے تفریح سے بڑھ کر ترجیح پلیٹ فارم بن گیا

    91
    0
    پاکستانی ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر،پاکستان میں ٹک ٹاک تفریح سے بڑھ کر ترجیح پلیٹ فارم بن گیا۔ پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک استعمال کرنیوالوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ٹک ٹاک صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور انہیں سہولیات ...
  • پنجاب کےپرائیویٹ اور پبلک سکولوں میں کتنے بچے زیر تعلیم ہیں؟

    94
    0
    یونیک آئی ڈینٹی فیکیشن ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ،پنجاب کےپرائیویٹ اور پبلک سیکٹر سکولز میں کتنے بچے زیر تعلیم ہیں؟یہ جاننے کیلئےمحکمہ سکول ایجوکیشن نے یونیک آئی ڈینٹی فیکیشن سسٹم نافذ کرنے کیلئے ورکنگ کا آغاز کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سسٹم کے نفاذسےآؤٹ آف سکول ...
  • کراچی : فیری ٹرمینل کا افتتاح، فیری سروس کہاں تک جائے گی؟

    81
    0
    ساحلی شہرکراچی میں فیری ٹرمینل کا افتتاح، پہلی مسافر فیری سروس کہاں تک جائے گی؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ کراچی بندرگاہ کے ایسٹ وارف پر پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح کر دیا گیا۔ پاکستان سے پہلی مسافر فیری سروس 20 جنوری تک 246 مسافروں کو لیکر ایرانی بندرگاہ چاہ ...
  • ہالی وڈ کی نئی فلم ’’دی ڈیتھ آف روبن ہڈ‘‘کاآفیشل ٹریلر ریلیز

    55
    0
    ہالی وڈ کی نئی ایکشن اور تھرلر فلم ’’دی ڈیتھ آف روبن ہڈ‘‘کاآفیشل ٹریلر ریلیز، فلم پاکستانی سینما گھروں کی کب زینت بنے گی۔ فلم میں ہالی وڈ کے معروف اداکار ہیو جیک مین روبن ہڈ کا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ ان کے ساتھ جوڈی کومرور بل سکارسگارڈ ھی ...
  • گرین لینڈ پر امریکا اور ڈنمارک میں کشیدگی، ٹرمپ کا روس اور چین کو واضح ...

    86
    0
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر روس اور چین کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اس علاقے پر کسی کو قبضے کی اجازت نہیں دیں گے ،دوسری جانب ڈنمارک نے ایک بار پھر گرین لینڈ پر امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے سخت نتائج کی ...
  • پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشق ’’انسپائرڈ گیمبٹ 2026‘‘ کا آغاز

    93
    0
    پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشق ’’انسپائرڈ گیمبٹ 2026‘‘ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دو ہفتوں پر مشتمل مشق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں پاک فوج اور امریکی فوج ...