Author: Omer Zaheer
سعودی حکومت کا حج ضوابط کی خلاف ورزی پربھاری جرمانوں اورملک بدری کااعلان
مئی 4, 2026930سعودی عرب نے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خلاف ورزی پر 20 ہزار سعودی ریال تک جرمانہ، ملک بدری اور 10 سال تک دوبارہ داخلے پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ وزارت داخلہ سعودی ...محکمہ موسمیات کاہیٹ ویوسےمتعلق انتباہ،شہریوں کومحتاط رہنےکی ہدایت
مئی 4, 2026740کراچی میں 7 مئی سے ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو دوبارہ شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر ضیغم کے مطابق آئندہ روز درجہ حرارت میں معمولی کمی متوقع ہے اور ...اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی، مداحوں کی مبارکبادیں
مئی 4, 2026780اداکارہ نمرہ خان ایک مرتبہ پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ نمرہ خان نے اپنی شادی کی خبر انسٹاگرام پر تصاویر کے ذریعے شیئر کی، جس کے بعد انہیں ساتھی اداکاروں سمیت مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر ...نادرا کی شناختی کارڈ اور ب فارم بنوانےوالوں کیلئےنئی ہدایت جاری
مئی 4, 20261120نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے زائد المیعاد شناختی کارڈز کی تجدید اور بچوں کے بےفارم کے اندراج کا عمل 30 جون 2026 سے قبل مکمل کر لیں۔ نادرا حکام کے مطابق نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے بعد ...ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا،واٹس ایپ کےانٹرفیس میں نمایاں تبدیلیاں لانے کی تیاریاں
مئی 4, 2026880واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے جلد ایک نیا اور منفرد ڈیزائن متعارف کرانے جا رہا ہے، جس سے ایپ کا استعمال مزید جدید اور دلچسپ ہو جائے گا۔ سوشل میڈیا کی دنیا میں واٹس ایپ اپنی سادگی اور آسان استعمال کی وجہ سے سب سے مقبول ایپس میں شمار ...سعودی حکومت کابڑااقدام،عازمین کیلئےپاسپورٹ کے بجائے ڈیجیٹل آئی ڈی متعارف کرادی
مئی 4, 2026770سعودی عرب نے حج کے دوران عازمین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت اب حجاج کرام مملکت کے اندر سفر کے لیے پاسپورٹ کے بجائے ڈیجیٹل شناختی کارڈ استعمال کر سکیں گے۔ سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس کے مطابق عازمین حج کو ڈیجیٹل وزیٹر ...یواےای کاایران کی جانب سے آبنائےہرمزمیں آئل ٹینکرکونشانہ بنائے جانے کاالزام
مئی 4, 2026750متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں اس کے ایک آئل ٹینکر کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق حملہ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے کیا گیا، جس میں دو ڈرونز استعمال ...پاک بحریہ کی غیر ملکی جہاز ایم وی گوتم کےعملےکو امداد فراہمی جا ری
مئی 4, 2026780پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا، جس کے تحت مشکل میں پھنسے غیر ملکی جہاز ایم وی گوتم کو امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جہاز میں فنی خرابی پیدا ہونے کے بعد بحیرہ عرب میں ...حج آپریشن جاری،آج سے پاکستان سےبراہِ راست جدہ کیلئے پروازوں کا سلسلہ شروع ہوگیا
مئی 4, 2026710وزارت مذہبی امور کے مطابق جدہ کے لیے براہِ راست حج پروازوں کا آغاز آج سے ہو گیا ہے، جس کے تحت مختلف شہروں سے 17 پروازوں کے ذریعے 4 ہزار 337 عازمین سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ حکام کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت اب تک 32 ہزار ...فیفاکابڑافیصلہ،فٹبال ورلڈکپ 2026کیلئےانعام کی رقم دگنی کردی
مئی 4, 20261170فیفا ورلڈ کپ 2026 کھیلوں کی دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ مانا جاتا ہے، جس میں دنیا بھر کی ٹیمیں شرکت کے لیے کوشاں رہتی ہیں۔ 11 جون 2026 سے امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں ہونے والے اس میگا ایونٹ میں پہلی بار 48 ٹیمیں حصہ لیں گی، جبکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









