Author: Omer Zaheer
نجی سکول میں اسپورٹس گالا کا انعقاد، پرنسپل نگہام حفیظ نےطلبہ کی حوصلہ افزائی کی
دسمبر 17, 20251090نجی سکول میں اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا ،جس میں پرنسپل نگہام حفیظ نےطلبہ کی حوصلہ افزائی کی۔ نجی سکول لاہور میں طلبہ کی جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک رنگا رنگ اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں طلبہ، اساتذہ اور والدین کی ...وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایز اشتہاری قرار
دسمبر 17, 2025510وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایزکو اشتہاری قراردےدیاگیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے پانچ ایم پی ایز کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ اشتہاریوں میں مینا خان، امجد علی، شفیع اللہ جان اور اقبال آفریدی بھی شامل ہیں۔ پانچوں ملزمان کو سی ٹی ڈی اسلام ...سڈنی بیچ کےحملہ آور پرفردجرم عائدکردی گئی
دسمبر 17, 2025280سڈنی بیچ کےحملہ آورنویداکرم پر15قتل اوردرجنوں جرائم کےالزامات کی بنیادپرفردجرم عائدکردی گئی۔ آسٹریلوی میڈیاکےمطابق سڈنی بیچ کےحملہ آور ملزم نوید اکرم نےپولیس کوبیان دینےسےانکارکردیا۔ آسٹریلوی میڈیا کاکہناہےکہ سڈنی بیچ کےحملہ آورنویداکرم پر15قتل اور درجنوں جرائم کےالزامات عائدکی بنیادپرفردجرم عائدکردی گئی۔ دوسری جانب نیوساؤتھ ویلزکےپریمیئراورآسٹریلوی پولیس کےکمشنرکی جانب سے مشترکہ پریس ...ملک کےمختلف علاقوں میں سموگ کی ممکنہ صورتحال پراین ڈی ایم اے کاالرٹ جاری
دسمبر 17, 2025280نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نےملک کےمختلف علاقوں میں سموگ کی ممکنہ صورتحال پرالرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کےالرٹ کےمطابق بڑھتی سموگ سےمتعددشہروں میں ٹریفک روانی متاثرہونےکاامکان ہے ،لاہور،فیصل آباد،ملتان، بہاولپور ،سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں سموگ میں اضافہ متوقع ہے۔ الرٹ میں کہاگیاکہ راولپنڈی اوراسلام آبادسمیت ...بھارتی فضائی حدودکی بندش میں توسیع:پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کانیانوٹم جاری
دسمبر 17, 2025720پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نےحکومت کی منظوری سےبھارتی فضائی حدودکی بندش میں توسیع کے لئےنیانوٹم جاری کردیا۔ نئےنوٹم کےمطابق پاکستان نےبھارت کےلئےفضائی حدودکی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی،جس کےبعدبھارتی طیاروں کےلئےپاکستان نےاپنی فضائی حدود23جنوری 2026تک بندکرنےکافیصلہ کیاہے۔ واضح رہےکہ رواں سال مئی میں پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ کے ...جسٹس طارق جہانگیری نےاسلام آبادہائیکورٹ کاحکمنامہ آئینی عدالت میں چیلنج کردیا
دسمبر 17, 2025250جسٹس طارق جہانگیری نے اپنے خلاف ڈگری تنازع کیس میں ہائیکورٹ کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا۔ جسٹس طارق جہانگیری نےاسلام آبادہائیکورٹ کے9دسمبرکےدورکنی بینچ کیخلاف وفاقی آئینی عدالت میں اپیل دائرکردی۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ اسلام آبادہائیکورٹ میں دائردرخواست قابل سماعت نہیں۔ درخواست میں وفاقی آئینی ...سانحہ اے پی ایس میں معصوم بچوں، اساتذہ اور عملے کی قربانیاں بہادری کی مثال ...
دسمبر 17, 2025780سینئر وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب صداقت مجیدنےکہاکہ سانحہ اے پی ایس میں معصوم بچوں، اساتذہ اور عملے کی قربانیاں بہادری کی مثال ہے۔ سینئر وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب صداقت مجید نے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور ...سابق کپتان جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، ہسپتال پہنچ گئے
دسمبر 17, 2025660پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اورمایانازبلےبازجاویدمیاندادکوطبیعت ناساز ہونےپرہسپتال منتقل کیاگیا جہاں پرطبی معائنہ کےبعدڈسچارج کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق سابق کپتان جاویدمیاندادکودل میں تکلیف کےباعث کراچی کےاین آئی سی وی ڈی ہسپتال میں منتقل کیاگیاجہاں پرڈاکٹرزنےاُن کا معائنہ کیا اورسابق کھلاڑی کےکچھ ضروری ٹیسٹ کرنے کے بعد اینجیوگرافی کی اور رپورٹ کے ...جی ایچ کیوحملہ کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
دسمبر 17, 2025560بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت ہوئی۔بانی پی ٹی آئی کےوکیل محمدفیصل ملک پرمشتمل لیگل ٹیم جبکہ پراسیکیوٹرظہیرشاہ پرمشتمل پراسیکیوشن ٹیم عدالت میں پیش ہوئی۔ ...دھند اور سموگ:بارشیں کب ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 17, 2025480دھند اور سموگ کا راج،بارشیں کب ہوں گی،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف حصوں میں آج بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بدھ کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور مطلع ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









