Author: Omer Zaheer
ایران غیرجوہری معاہدےکوحتمی شکل دینےمیں مشکلات کاشکارہے،ٹرمپ
اپریل 29, 2026670ایران کے جوہری معاہدے کے حوالے سے ایک بار پھر عالمی سطح پر تشویش بڑھ رہی ہے، جہاں ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات نے صورتحال کو مزید حساس بنا دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کو حتمی شکل دینے میں مشکلات کا شکار ...پی ایس ایل:پشاورزلمی نےاسلام آبادیونائیٹڈ کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
اپریل 29, 20261200کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل سیزن 11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس ...ملک میں ایل این جی کی عدم دستیابی کےباعث گیس بحران شدت اختیارکرگیا
اپریل 29, 2026650پاکستان میں گیس کی قلت میں اضافہ ہو گیا ہے کیونکہ ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث مجموعی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں گیس کا شارٹ فال 600 ملین کیوبک فٹ سے تجاوز کر چکا ہے، جس سے پاور سیکٹر اور کھاد کی صنعت ...ایران جنگ بندی سےمتعلق نیاترمیمی منصوبہ پیش کرسکتاہے،سی این این
اپریل 28, 2026760امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایران آئندہ چند روز میں جنگ بندی سے متعلق ایک نیا ترمیمی منصوبہ پیش کر سکتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ روس کے بعد تہران میں اعلیٰ قیادت سے مشاورت متوقع ...جنگ بندی کے باوجود ایران الرٹ ،دفاعی تیاریاں مزید تیز کر دی گئیں،ترجمان ایران فوج
اپریل 28, 2026680ایران کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایرانی فوج مکمل تیاری کی حالت میں ہے اور جنگ کو مکمل طور پر ختم نہیں سمجھا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی یا خاموشی کے بعد بھی ایران نے ...میری والدہ بادشاہ چارلس کو بہت پسند کرتی تھیں،امریکی صدرٹرمپ
اپریل 28, 20261220امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بادشاہ چارلس کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ شروع سے ہی شاہی خاندان کی بڑی مداح تھیں۔ ٹرمپ کے مطابق ان کی والدہ خاص طور پر بادشاہ چارلس کو بہت پسند کرتی تھیں اور ...ٹرمپ کےاشارےکےبعدپاکستانی ثالثوں کےذریعےایرانی نئی تجاویز سامنے آنے کا امکان بڑھ گیا
اپریل 28, 2026980ایرانی تجاویز کو مسترد کرنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشارے کے بعد پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جنگ بندی سے متعلق نئی ایرانی تجاویز سامنے آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مذاکراتی عمل سے آگاہ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی روس کے دورے کے بعد ...جاپانی آئل ٹینکرایرانی حکام کی اجازت سےآبنائےہرمزعبورکرگیا،ایرانی میڈیا
اپریل 28, 2026640ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والا جاپانی ملکیت کا ایک بڑا سپر ٹینکر ایرانی حکام سے اجازت حاصل کرنے کے بعد کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز عبور کر گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ جہاز “ایدیمتسو مارو” کے نام سے جانا ...اسلام آباد ٹریفک پولیس کاڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے عمل کو پیپر لیس بنانے کا ...
اپریل 28, 2026750اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے عمل کو پیپر لیس بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت اب لائسنس کے لیے کسی قسم کی دستاویزات یا تصاویر جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہوگی، صرف قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) کے ذریعے ...سلمان اکرم راجہ کاعہدےسے استعفیٰ دینے سے انکار، ذمہ داریاں جاری رکھنے کا اعلان
اپریل 28, 2026740پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ پارٹی نظم و ضبط انتہائی اہم ہے، اور وہ عمران خان سے ملاقات تک اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔ ان کا کہنا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









