Author: Omer Zaheer
چین کاسمندری طوفانوں سےبجلی پیداکرنےکامنصوبہ
جولائی 20, 2024420چین نے شدید سمندری طوفانوں سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا لیا ۔ چین کی ایک فرم نے دنیا کی سب سے بڑی ونڈ ٹربائنز لانچ کر دیں، جو کیٹیگری فائیو کے طاقتور سمندری طوفانوں کے دوران بھی توانائی پیدا کر سکتی ہیں۔ چین کاترقی کی جانب ایک اورقدم،چین ...ایڈہاک ججزتعیناتی کامعاملہ:جوڈیشل کمیشن کی منظوری
جولائی 19, 2024320ایڈہاک ججزکی تعیناتی ،جوڈیشل کمیشن نےایڈہاک جج لگانےکی منظوری دےدی۔ ایڈہاک ججزکی تعیناتی سےمتعلق اجلاس ہوا،جوڈیشل کمیشن نےجسٹس ریٹائرڈسردارطارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈمظہرمیاں خیل کوایک سال کےلئےایڈہاک جج لگانےکی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود کا نام 8 ایک کے تناسب سے منظور کیاگیا۔جسٹس ریٹائرڈ مظہر میاں خیل کا ...شادی کےسوال پر شردھاکپورکادلچسپ جواب
جولائی 19, 2024450بھارتی اداکارہ شردھاکپورنےشادی کےسوال پردلچسپ جواب دےدیا۔ بالی ووڈاداکارہ شردھاکپورکی نئی آنےوالی فلم’’اسٹری2‘‘تشہیری مہم جاری ہے۔ فلم 2018میں ریلیزہونےوالی فلم ’’اسٹری‘‘کاسیکوئل ہے،فلم کی کہانی افسانوی اور ٹائم ٹریول پر مبنی ہے۔فلم کی کاسٹ میں شردھاکپورکےساتھ مرکزی اداکاروں میں راج کمارراؤ،ابھیشیک بنرجی اور پنکج ترپاٹھی شامل ہیں۔ بالی ووڈاداکارہ شردھاکپوران دنوں ...جدیدگورننس کے نفاذکیلئےڈیجٹیائزیشن وقت کی ضرورت ہے،وزیراعظم
جولائی 19, 2024440وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ خودکاراورجدیدوتیزترگورننس کےنظام کےنفاذکےلئےحکومتی اداروں کی ڈیجٹیائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےہواوےپاکستان کےچیف ایگزیکٹوآفیسرایتھن سن کی زیرقیادت چاررکنی وفدنےملاقات کی۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ حالیہ دورہ چین میں ہواوے ہیڈکوارٹر کا دورہ انتہائی مفید رہا،ہواوے سے مختلف شعبوں میں بالخصوص نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 19, 2024350کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں ردوبدل کردیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.17 روپے سے کم ہوکر 278.13 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پر اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس نئی بلند ترین سطح 81 ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
جولائی 19, 2024410الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلےپرعملدرآمدکرنےکافیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمیشنرکی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں سےمتعلق کیس بارےاجلاس ہوا۔اجلاس میں الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےفیصلے پرعملدرآمدکرنےکافیصلہ کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناتھاکہ الیکشن کمیشن نےلیگل ٹیم کو ہدایات جاری کی کہ اگرسپریم کورٹ کے فیصلے کے کسی پوائنٹ ...کمبوڈیامیں واٹس ایپ کی متبادل ’’کول ایپ‘‘ متعارف
جولائی 19, 2024260سائنس اینڈٹیکنالوجی کے میدان میں اہم پیشرفت۔کمبوڈیا نے واٹس ایپ کو خیر آباد کہہ کر میسجنگ کیلئے متبادل کول ایپ متعارف کرادی۔ سائنس وٹیکنالوجی میں روزبروزنئی ایجادات کاسلسلہ جاری ہےہرگزرتےدن کوئی نئی چیزیااپیلی کیشن متعارف کرائی جاتی ہے۔جس سےمعاشرہ نہ صرف ترقی کی جانب گامزن ہےبلکہ کچھ ایجادات انسانی صحت ...موسمیاتی تبدیلیاں اورچیلنجز
جولائی 19, 2024400آج کل عالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور موسمیاتی تبدیلیاں ایک سنگین مسئلہ بن رہی ہیں۔ پاکستان بھی اس سے دوچار ہو رہا ہے۔ ہمارے ملک میں گرمی کی شدت، بارشوں کے نظام میں تبدیلی اور گلیشیئرز کے پگھلنے جیسے مسائل سامنے آ رہے ہیں۔ عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ...پی ٹی آئی ا راکین کےوابستگی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع
جولائی 19, 2024290تحریک انصاف نے41میں سے 38اراکین قومی اسمبلی کی وابستگی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادئیے ۔ سنی اتحادکونسل کی جانب سےسپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کےلئے درخواست دائرکی گئی تھی جس پرفیصلہ سناتےہوئےسپریم کورٹ نےمخصوص نشستیں تحریک انصاف کودینےکاحکم جاری کیاتھا۔جس کےلئےتحریک انصاف نےاپنےمنتخب نمائندوں سےوابستگی سرٹیفکیٹ طلب کئےتھےتاکہ ایوان ...صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےکی اپیل
جولائی 19, 2024320رہنماتحریک انصاف صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےنےعدالت میں اپیل کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادڈیوٹی جج کی جانب سے صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمہ سے خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف ایف آئی اےنےعدالت سےرجوع کرلیا۔ ایف آئی اےکی اپیل پرڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈسیشن جج افضل مجوکانےسماعت ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©