Author: Omer Zaheer
جاپانی وزیر اعظم کاایرانی صدرسےٹیلیفونک رابطہ آبنائے ہرمز اور علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال
اپریل 30, 2026780جاپان کی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی اور ایرانی صدرمسعودپزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں آبنائے ہرمز اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز کی صورتحال ...امریکی صدر نے ’’آبنائے ہرمز‘‘ کا نام تبدیل کر ’’آبنائے ٹرمپ‘‘ رکھ دیا
اپریل 30, 2026810امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک متنازع بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عالمی اہمیت کی حامل گزرگاہ آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کر کے “آبنائے ٹرمپ” رکھ دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک نقشہ بھی شیئر کیا، جس میں ...آبنائے ہرمز میں پاکستانی جہاز کو گرین سگنل ،جہاز8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر کراچی ...
اپریل 30, 2026840ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد ایک اور پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر گیا ہے۔ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق “خیرپور” نامی جہاز تقریباً 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آبنائے ہرمز میں داخل ہوا، جو کویت کی ایک بندرگاہ ...چینی سائنسدانوں کی کاربن گیس سے طیاروں کا فیول بنانے میں بڑی پیشرفت
اپریل 30, 2026800چینی سائنسدانوں نے ایک نئی اور اہم ٹیکنالوجی کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جس کے تحت فضائی آلودگی کا باعث بننے والی گیسوں کو طیاروں کے ایندھن میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی اکیڈمی آف سائنسز کے تحت شنگھائی انسٹیٹیوٹ آف ایڈوانسڈ ریسرچ ...ایران کی بڑی کامیابی ،امریکا نے دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری بیڑا ...
اپریل 30, 2026750دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ 300 دن سے زائد طویل سمندری تعیناتی مکمل کرنے کے بعد واپس امریکہ روانہ ہو رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ جنگی بحری جہاز تقریباً 10 ماہ تک مشرق وسطیٰ میں تعینات رہا، جہاں ...عالمی منڈی میں بڑااضافہ ، برینٹ تیل کی قیمت 126 ڈالر فی بیرل تک جا ...
اپریل 30, 20261310عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ چار برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جہاں برینٹ خام تیل کی قیمت 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ رپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی اور جنگ بندی مذاکرات میں تعطل کے باعث تیل ...آبنائے ہرمز میں نیا چیپٹر کھل چکاہے،خطے میں عدم استحکام کی بڑی وجہ امریکا ہے ...
اپریل 30, 2026690ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک نیا مرحلہ شروع ہو چکا ہے اور خطے کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں عدم استحکام کی بڑی وجہ امریکا کی پالیسیاں ہیں، جو ...بنگلورو:موسلا دھار بارش اورژالہ باری نےتباہی مچادی، 10افراد ہلاک،متعددزخمی
اپریل 30, 2026650بنگلورو میں صرف 40 منٹ کی شدید بارش نے شہر کا نظام درہم برہم کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسلا دھار بارش کے باعث متعدد سڑکیں زیرِ آب آ گئیں، جبکہ مختلف حادثات میں کم از کم 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کئی علاقوں میں سڑکوں ...حکومت کا شہریوں کیلئے پاسپورٹ کے اجرا کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ
اپریل 30, 2026730حکومت نے شہریوں کے لیے پاسپورٹ کے اجرا کے عمل کو تیز کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی اور طلال چوہدری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نارمل پاسپورٹ کے اجرا کا دورانیہ 21 دن سے کم کر کے 14 دن کر دیا ...ملک بھر میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ
اپریل 30, 2026780مقامی وعالمی سطح پر دوروز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4,400 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 83 ہزار 962 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









