Author: Omer Zaheer
2025میں وفاقی کابینہ کےمحض 18اجلاس ہوئے،اہم تفصیلات سامنےآگئیں
دسمبر 15, 20253702025میں وفاقی کابینہ کےمحض 18اجلاس ہوئے،اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ تفصیلات کےمطابق رواں سال دسمبرتک ملک کےسب سے بڑےانتظامی فورم کےصرف18اجلاس ہوئے ،وفاقی کابینہ نےمعمول کےانتظامی فیصلوں کےعلاوہ اہم نوعیت کےفیصلوں کی منظوری دی۔ جنوری 2025میں وفاقی کابینہ کےسب سےزیادہ 4اجلاس منعقدہوئے،فروری میں کوئی اجلاس نہیں ہوا۔جبکہ مارچ میں2اجلاس ہوئے۔اپریل اورمئی کےمہینےمیں ...اسٹیٹ بینک کانئی مانیٹری پالیسی کااعلان:شرح سود50بیسزکم کردی
دسمبر 15, 2025540اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،جس میں شرح سود50بیسزکم کردی گئی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کےاجلاس کی صدارت گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدنےکی،اجلاس میں معاشی حالات ،بیرونی قرضہ اوردیگراہم اشاریوں پرغور کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں اعشاریہ5فیصدکمی کااعلان کرتےہوئے سودکی نئی شرح 10.50فیصد مقررکی ہے۔ نومبر2025تک ملک میں مہنگائی ...رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی
دسمبر 15, 20256700رجب کی آمد کے ساتھ ہی رمضان 2026 کی متوقع تاریخ بھی سامنے آگئی، تاہم حتمی تاریخ چاند دیکھنے کے بعد 29 شعبان کو طے کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف ایسٹرانومی اینڈ جیو فزکس نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی مہینہ رجب ...پنجاب حکومت کا بڑافیصلہ ، فوتگی پر کھانا پکانے،تقسیم کرنے پر پابندی عائد
دسمبر 15, 2025810پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں فوتگی کے موقع پر کھانا پکانے، تقسیم کرنے اور دعوتی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد غمزدہ خاندانوں پر غیر ضروری مالی بوجھ کو کم کرنا اور سوگ کے موقع پر سادگی کو فروغ ...فضاعلی کی ندایاسرپرتنقید:یاسر نواز میدان میں آ گئے
دسمبر 15, 2025850معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ، اداکارہ و میزبان ندا یاسر پر تنقید کرنے والی ساتھی اداکارہ فضا علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ یاسر نواز نے اہلیہ کا دفاع کرتے ہوئے فضا علی کے رویے کو سستی شہرت حاصل کرنے کا طریقہ قرار دیا۔ سوشل ...یورپی ممالک میں سپرفلوکی وبا،پاکستان میں بھی وائرس پہنچ گیا
دسمبر 15, 2025640یورپی ممالک میں سپرفلوکی وبا نےپنجےگاڑھ لیے،وائرس اب پاکستان بھی پہنچ گیا۔ عالمی ادارہ صحت کےمطابق فلوکی نئی قسم سےانفلوئنزاکےکیسزمیں تیزی سےاضافہ ہوا،جس کی وجہ سےہسپتالوں میں مریضوں کی تعدادمیں تشویشناک حدتک اضافہ ہوگیا۔ برطانوی محکمہ صحت کاکہناہےکہ گزشتہ ہفتےہسپتالوں میں اوسطاً 2600سے زائد مریض داخل ہوئے ،ہسپتالوں میں آنےوالوں ...پروہاکی لیگ :پاکستان ٹیم کومسلسل چوتھی شکست
دسمبر 15, 2025610پروہاکی لیگ کےچوتھےمیچ میں بھی پاکستان ٹیم کوشکست کاسامناکرناپڑا۔ ارجنٹینا کےشہرسنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ کےچوتھےمیچ میں پاکستان کامقابلہ میزبان ارجنٹینا کے ساتھ ہوا،جس میں گرین شرٹس کوارجنٹینانےایک کے مقابلے پانچ گول سےشکست دےدی۔ پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی فتح حاصل نہ کر سکی، پہلے میچ میں ...ایل پی جی گھریلوسلنڈرپر50فیصدسےزائدٹیکس وصولی کاانکشاف
دسمبر 15, 2025650ایل پی جی گھریلو سلنڈر پر 50فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کاانکشاف ہواہے۔ 11.8کلوکےایل پی جی گھریلوسلنڈرکی اصل قیمت 1621.82 روپے ہے، گھریلوسلنڈرکی سرکاری قیمت2 ہزار 466روپےمقررہے۔11.8کلوگرام سلنڈرپر844روپےٹیکسزکی مدمیں وصول کیےجارہےہیں۔فی کلو قیمت میں صارفین سے71.52روپےٹیکس وصول کیاجارہاہے۔ 11.8کلوگرام کےگھریلوسلنڈرپر55روپےپیٹرولیم لیوی عائدہے،گھریلوسلنڈ رپرجی ایس ٹی کی مدمیں 301.84روپےوصول کیےجارہےہیں،مارکیٹنگ ،ڈسٹری ...پنجاب کابینہ اجلاس:متعدد سمریاں اور رپورٹس پیش
دسمبر 15, 2025670پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اساتذہ کےطبی اخراجات سمیت متعدد سمریاں اور رپورٹس پیش کی گئیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں بریفنگ دی گئی اوراہم فیصلے کیےگئے۔ پنجاب کابینہ کےاجلاس میں پچھلےاجلاس کی کارروائی کی توثیق پیش کی گئی جبکہ قائمہ کمیٹی قانون سازی ونجکاری کےاجلاسوں ...جسٹس طارق جہانگیری کیس:عدالت نےکراچی یونیورسٹی کےرجسٹرار کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
دسمبر 15, 2025380جسٹس طارق جہانگیری کوکام سے روکنے کے کیس میں عدالت نےکراچی یونیورسٹی کےرجسٹرار کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے جسٹس طارق جہانگیری کوکام سےروکنے کے کیس کی سماعت کی۔جسٹس طارق جہانگیری اور اسلام آباد بار ایسوسی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









