Author: Omer Zaheer
میلبورن اسٹارزکیلئے دستیاب ہوں، اس سال جیتنے کی کوشش کریں گے، حارث رؤف
دسمبر 12, 2025850پاکستانی باؤلرحارث رؤف نےکہاہےکہ میلبورن اسٹارز کے لیے مکمل دستیاب ہوں، اس سال جیتنے کی کوشش کریں گے۔ میلبورن اسٹارزکےکھلاڑی حارث رؤف کا پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ ایشیامیں شائقین کرکٹ بگ بیش کےلئےکافی پرجوش ہیں،بگ بیش میں پاکستانی کھلاڑی ٹاپ کیٹیگری میں شامل ہوئےہیں،بابراعظم اورمحمدرضوان کےخلاف باؤلنگ کراناہمیشہ اچھالگتاہے۔ حارث رؤف ...گلگت بلتستان کےانتخابات کیلئے شیڈول جاری
دسمبر 12, 2025780الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے صوبائی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن شیڈول آئین جی بی آرڈر2018اورالیکشن ایکٹ کےتحت جاری کیاگیا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات کا اعلان کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق انتخابات کیلئے پولنگ 24 جنوری 2026 کو ہو گی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ ...سعودی عرب :مسجدالحرام اورمسجد ِنبویؐ کو کس نے ڈیزائن کیا؟
دسمبر 12, 2025930مسجدالحرام اورمسجد ِنبویؐ کو کس نے ڈیزائن کیا؟انتہائی اہم معلومات منظر عام پرآ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شاہ فہد کے دور میں مسجد الحرام اور مسجد ِنبوی ؐ کے نئے ڈیزائن کی توسیع مصر کے معروف آرکیٹیکٹ ڈاکٹر محمد کمال اسماعیل کو سونپی گئی۔ 1908 میں مصر ...گوگل میپس کا نیا دلچسپ فیچر متعارف جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا
دسمبر 12, 2025720گوگل کےصارفین کیلئے خوشخبری ،گوگل میپس کا نیا دلچسپ فیچر متعارف جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ گوگل میپس کا استعمال متعدد مقاصد کیلئے کیا جاتا ہے، مگر اب صارفین اس سے اپنی پارک کی گئی گاڑی کو بھی تلاش کرسکیں گے۔جی ہاں واقعی گوگل میپس کا نیا فیچر ...پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا امتحانی نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ
دسمبر 12, 2025770جدید تعلیم کےفروغ کا سلسلہ، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ امتحانی اصلاحات کے تحت بورڈز نے ڈیجیٹل سسٹمز کے نفاذ کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد امتحانات میں شفافیت، ...9مئی کے واقعات فیض حمید اور پی ٹی آئی کا مشترکہ منصوبہ تھا، خواجہ آصف
دسمبر 12, 2025570وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات فیض حمید اور پی ٹی آئی کا مشترکہ منصوبہ تھا۔ اپنےبیان میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ جنرل(ر) باجوہ نے فیلڈ مارشل کی تعیناتی رکوانے کے لیے دباؤ ڈالا اور دھمکیاں دیں، جنرل (ر)باجوہ نے پہلے فیض حمید کو ...مسافروں کیلئے اہم خبر:سعودی ریلوے ’’سار‘‘ نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا
دسمبر 12, 2025800ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،سعودی ریلوے ’’سار‘‘ نے اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ سعودی ریلوے سار نے ٹریول، ٹرانسپورٹیشن اور ٹورازم سیکٹر میں بہترین رابطہ مرکز کا سال 2025 کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ورلڈ کنٹیکٹ سینٹر کے تحت ایواڈز کی تقسیم کا انعقاد یونان میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ...میدانی علاقوں میں سردی کے ڈیرے،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
دسمبر 12, 2025530میدانی علاقوں میں سردی کے ڈیرے ،پہاڑوں پر برفباری، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کراچی سے کشمیر تک سردی کی لہر میں اضافہ ہو گا، پہاڑوں پر ہر طرف برف کی سفیدی چھائی ہوئی ہے، بالائی ...سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا ...
دسمبر 11, 2025700سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق بارہ اگست 2024 کو سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع ہواقانونی کارروائی پندرہ ...سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزاپرعطاتارڑکاردعمل
دسمبر 11, 2025690سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزاپرردعمل دیتےہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ آج حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فیض حمید عملی طور پر پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر تھے اور نو مئی کے ہنگاموں، جلاؤ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









