Author: Omer Zaheer
رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ : بنگلہ دیش اےکو فائنل میں شکست ،پاکستان شاہینز نےٹرافی اپنےنام ...
نومبر 24, 2025560رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کےفائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اےکو شکست دےکرٹی ٹوئنٹی ٹرافی اپنےنام کر لی۔ دوحہ میں ہونےوالےرائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کےفائنل میں بنگلہ دیش اےنےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،پاکستان شاہینزنےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں125رنزبنائےجواب میں بنگلہ دیش اےنےبھی 20اوورمیں125سکورکرکےمیچ ٹائی کردیا،پھرفیصلہ سپراوورمیں ہوا۔ سپراوورمیں بنگلہ دیش نےپہلے ...ضمنی انتخابات:ن لیگ نےمیدان مارلیا،قومی وصوبا ئی اسمبلی کی 13میں سے 12 سیٹوں پرکامیاب
نومبر 24, 2025660ضمنی انتخابات میں ن لیگ نےمیدان مارلیا،قومی اسمبلی کی تمام 6نشستوں پر کامیاب جبکہ صوبائی اسمبلی کی 7میں سے6سیٹیں حکمران جماعت نےسمیٹ لیں،اورایک سیٹ پیپلزپارٹی کےحصےمیں آئی۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت مزیدمضبوط ہوگئی،قومی اورصوبائی اسمبلی کی13نشستوں میں سےبارہ سیٹیں ن لیگ جیت گئی۔ قومی اسمبلی ...موسم تبدیل ، کڑاکے کی سردی کی آمد،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
نومبر 24, 2025850موسم تبدیل ، کڑاکے کی سردی کی آمد آمد،محکمہ موسمیات نےشہرقائد میں سرد ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کے باعث خنکی اور سردی میں اضافہ ہو گیا ہے، لہٰذاشہریوں اور سیاحوں کو سردی ...سرمایہ کاری میں اضافےکیلئےاقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں،وزیراعظم
نومبر 21, 2025630وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ کاروبارمیں آسانی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئےاقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی صنعتی ترقی پرقائم نجی شعبےکی کمیٹی کا پہلا جائزہ اجلاس منعقدہوا،جس میں صنعتی ترقی کےحوالےسےسفارشات پیش کی گئیں،وزیراعظم نےسفارشات کاخیرمقدم کیا۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ معاشی ترقی، روزگارکی ...2ہائیکورٹس کےچیف جسٹسز اورسپریم کورٹ کےجج کی تعیناتی ،جوڈیشل کمیشن کےاجلاس طلب
نومبر 21, 2025560سندھ اوربلوچستان ہائیکورٹس کےچیف جسٹسزاوراسلام آبادہائیکورٹ کےجج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن کےتین اجلاس طلب کرلیےگئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس 2دسمبرکوہوں گے ،2دسمبر کوسپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے3اجلاس ہوں گے۔جوڈیشل کمیشن کی جانب سے تینوں اجلاسوں کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ جوڈیشل کمیشن ...شائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر:پی ایس ایل میں2نئی ٹیموں کےاضافےکافیصلہ
نومبر 21, 2025410شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) میں مزیددونئی ٹیمیں شامل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کاکہناہےکہ پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہو گی،پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کی نئی فرنچائزز کے ...تیجس حادثے کے بعد جنگی طیاروں کی خرید میں بدعنوانی کے الزامات پر بھارت میں ...
نومبر 21, 2025370بھارت میں لڑاکا طیارہ تیجس کےحادثے کےبعد ایک اور بحث نے جنم لے لیا۔بھارت میں جنگی طیاروں کی خریدوفروخت میں بدعنوانی کے تہلکہ خیز الزامات نے سیاسی حلقوں میں ہلچل اور عوام میں بےچینی پیدا کردی ہے۔ جنگی جنون میں ہمیشہ مبتلا رہنےوالےبھارت میں جنگی سازوسامان اور خاص طورپر طیاروں ...پاکستانی جے ایف سیونٹین تھنڈر دبئی ایئرشومیں توجہ کامرکز
نومبر 21, 2025650نوک دار نوز۔۔۔تیز کناروں والے ونگ۔۔ اوردم پر اونچا کھڑا عمودی فن۔۔جیسے ایک سویا ہوا عقاب جاگنے والا ہو۔یہ ہےپاکستانی جے ایف سیونٹین تھنڈر ،جوآج کل دبئی ایئرشومیں توجہ کامرکزبناہواہے۔ اس کے ونگ کے سروں پرایویونکس پوڈزاور میزائل پائلنز صاف دکھائی دیتے ہیں۔ مگرطیارہ خاموش ہے۔صرف اپنی موجودگی سے اثر ...پاکستان عالمی معیار کے مطابق ڈیجیٹل نیشن بننے کی جانب گامزن
نومبر 21, 2025770ڈیجیٹل ترقی کا انقلاب برپا،پاکستان اپنی ڈیجیٹل ترقی، سٹارٹ اپس اور اے آئی استعمال سے عالمی معیار کا ڈیجیٹل نیشن بننے کی جانب گامزن ہو چکا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان کے ڈیجیٹل سیکٹر کو فروغ ملا ہے اور ملک میں ...گوگل کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف
نومبر 21, 2025820گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،گوگل نے اپنا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی 3 متعارف کروا دیا ۔ یہ نیا اے آئی ماڈل صارفین کو جیمنائی ایپ اور اے آئی سرچ انجن انٹرفیس میں دستیاب ہے۔ذہن نشین رہے کہ جیمنائی 2.5 کو 7 ماہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









