• پاک بھارت جنگ تجارت بند کرنےکی دھمکی دےکررکوائی،ٹرمپ

    27
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاک بھارت جنگ تجارت بند کرنےکی دھمکی دےکررکوائی۔ صدرٹرمپ نے سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ساڑھے تین سو فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے روکی۔امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی جنگ کے قریب تھے، ...
  • بابراعظم نےایک اوراعزازاپنےنام کرلیا

    60
    0
    بلاگ:عتیق مجید بابراعظم بھی پاکستان میں ایک بڑے ریکارڈ کلب کے ممبربن گئے۔ سابق کپتان نے سری لنکا کے خلاف بیسویں سنچری کر کےسعید انور کا ریکارڈ برابرکردیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان نے آخری مرتبہ 30 اگست 2023 کو ملتان میں نیپال کے خلاف 151 رنز کی اننگز کھیلی ...
  • آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

    68
    0
    آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقوں میں موسم خشک، جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہے گا، صبح اور ...
  • مخصوص نشستوں کاکیس:جسٹس مندوخیل کااکثریتی فیصلےپرجزوی اپیلیں منظور کرنےکافیصلہ جاری

    38
    0
    جسٹس جمال مندوخیل نےمخصوص نشستوں کےکیس میں اکثریتی فیصلےپرجزوی اپیلیں منظور کرنےکافیصلہ جاری کردیا۔ فیصلےمیں جسٹس جمال مندوخیل نے41نشستیں سنی اتحادکونسل کاحق قرار دے دیں،اُنہوں نےمخصوص 39نشستوں پراپنااصل فیصلہ برقراررکھا۔جسٹس جمال مندوخیل نے41نشستوں پراکثریتی فیصلےکونظرثانی میں تبدیل کردیا۔ جسٹس جمال مندوخیل نےفیصلےمیں کہاکہ 41نشستوں کےمعاملےمیں اکثریتی فیصلہ درست نہیں، 41امیدواروں ...
  • آئی سی سی نےانڈر19ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان کردیا

    38
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےانڈر19ورلڈکپ2026کےشیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےشیڈول کےمطابق میگاایونٹ 15جنوری سے5فروری تک زمبابوےاورنمیبیامیں ہوگا ،ورلڈ کپ میں 4گروپ میں تقسیم 16ٹیمیں شامل ہوں گی۔ شیڈول کےمطابق پاکستان پہلامیچ 16جنوری کوانگلینڈ،دوسرا19جنوری کواسکاٹ لینڈسےکھیلےگا، انڈر 19ورلڈکپ میں پاکستان اور زمبابوے کا میچ22جنوری کو شیڈول ہے،ایونٹ سےپہلےپاکستان جونیئرٹیم ...
  • صارفین کیلئے اچھی خبر:بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان

    66
    0
    صارفین کیلئے اچھی خبر،بجلی کی قیمت میں 65پیسےفی یونٹ کمی کاامکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے بجلی کی قیمت میں65پیسےفی یونٹ کمی کی درخواست جمع کرادی،بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مدمیں اکتوبرکیلئےکی گئی۔ سی پی پی اےنےاکتوبرمیں بجلی کے ریفرنس ...
  • سپریم کورٹ رولز2025عارضی طورپروفاقی آئینی عدالت میں نافذ

    47
    0
    سپریم کورٹ رولز2025عارضی طورپروفاقی آئینی عدالت میں نافذکردیےگئے۔ وفاقی آئینی عدالت کےفل کورٹ اجلاس کےفیصلوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،آرڈرز 11، 13 اور 37 کااطلاق نہیں ہوگا،ہرمقدمہ کم ازکم 2رکنی بینچ سنےگا،ڈویژن بینچ کےفیصلوں پراپیل کم ازکم3رکنی بینچ سنےگا۔ سینئرایڈووکیٹس ،اےایس سی اوراےاوآرکوعارضی طورپرپیش ہونےکی اجازت دی جائےگی۔ رجسٹرارمحمدحفیظ اللہ خان نےنوٹیفکیشن ...
  • علامات نہیں تھیں پھر بھی کینسر نکلا، مہیما چودھری کاانکشاف

    50
    0
    بالی ووڈ کی اداکارہ مہیما چودھری نےانکشاف کیاہےکہ علامات نہیں تھیں پھر بھی کینسر نکلا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ینگ ویمن بریسٹ کینسر کانفرنس 2025 سے خطاب کے دوران مہیما چودھری نے ہر عمر کی خواتین کو باقاعدگی سے میڈیکل اسکریننگ کروانے کا مشورہ دیتے ہوئے اپنا تجربہ بھی شیئر ...
  • دنیا کےوہ ممالک ،جہاں خواتین کی آبادی مردوں سے زیادہ ہے؟

    94
    0
    فیچر: کاظم جعفری دنیا کےوہ کون سے ممالک ہیں،جہاں خواتین کی آبادی مردوں سے زیادہ ہے؟ عالمی اداروں نے اعداد وشمار جاری کر دیے۔ دنیا میں آبادی کا تبدیل ہوتا توازن اور صنفی بحث نئی بات نہیں ،کیونکہ یہ بحث گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری ہے، تاہم ایک تازہ ترین ...
  • پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری نےعالمی منڈی میں کامیابی حاصل کر لی

    45
    0
    انفارمیشن ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور، پاکستانی آئی ٹی انڈسٹری نےعالمی منڈی میں کامیابی حاصل کر لی ۔ پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے نے اکتوبر 2025 میں پہلی بار 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی برآمدات کی ہیں، جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ اعداد و ...