• 27ویں آئینی ترمیم،حکومتی اتحادکی قومی اسمبلی میں واضح اکثریت

    74
    0
    27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےلئےحکومتی اتحادکو قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل ہے۔ قومی اسمبلی میں حکومتی اتحادکو237اراکین کی حمایت حاصل ہےجبکہ آئینی ترمیم میں دوتہائی اکثریت کےلئے224ووٹ درکارہیں،قومی اسمبلی کامکمل ایوان 336اراکین پرمشتمل ہے۔ قومی اسمبلی میں حکمران جماعت ن لیگ کے125،پیپلزپارٹی75ایم کیوایم کے22اراکین حکومتی اتحادکاحصہ ہیں ،جبکہ ...
  • ن لیگ کےسینیٹرعرفان صدیقی انتقال کرگئے

    89
    0
    مسلم لیگ (ن) کےسینیٹرعرفان صدیقی انتقال کرگئے۔مرحوم 2ہفتےسےعلیل تھے۔ سینیٹرعرفان صدیقی کوسانس کی تکلیف کے باعث چندروزقبل اسلام آبادکےمقامی ہسپتال میں علاج کےلئے منتقل کیاگیاتھامگرطبیعت میں بہتری نہ آنےکی وجہ سے انہیں گزشتہ روز انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کیاگیاتھا۔مگروہ جانبرنہ ہوسکےاورخالق حقیقی کوجاملے۔ عرفان صدیقی ...
  • ایمرٹس ایئر لائن کی مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

    130
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،دنیا کی نامور ایئرلائن ایمرٹس نے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایمریٹس نے امریکی مسافروں سے درخواست کی ہے کہ ہوائی اڈے پر تاخیر کے پیشِ نظر فلائٹ سے کم از کم 4 گھنٹے قبل پہنچ جائیں۔ایئرلائن نے امریکا سے روانہ ہونیوالے مسافروں ...
  • آج ملک بھرمیں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    131
    0
    آج موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج منگل کے روز گلگت بلتستان ، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا ، مری اور گلیات میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش ...
  • 27ویں آئینی ترمیم ،سینئروکلااورریٹائرڈججزکاچیف جسٹس پاکستان کوخط

    73
    0
    27ویں آئینی ترمیم کےخلاف سینئروکلااورریٹائرڈججزنےچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط میں سینئروکلااورریٹائرڈججزنےچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سےفل کورٹ میٹنگ بلانےکاکہا۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ ترمیم پراپناان پٹ دینےکااختیاررکھتی ہے،بطورسپریم کورٹ ترمیم پرردعمل دیاجائے،ہم غیرمعمولی حالات میں یہ خط لکھ رہےہیں،سپریم کورٹ اپنےقیام کےبعدآج سب سےبڑےخطرے ...
  • نہ کوئی پراپرٹی ٹیکس لگ سکتاہےنہ کوئی کام سیدھاہورہاہے،جسٹس محسن اختر

    83
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نےجلد بلدیاتی انتخابات کےکیس میں ریمارکس دیتے ہوئےکہاکہ نہ کوئی پراپرٹی ٹیکس لگ سکتاہےنہ کوئی کام سیدھاہورہاہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نےاسلام آبادمیں جلدبلدیاتی الیکشن کرانےکی درخواست پرسماعت کی۔اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن اورالیکشن کمیشن کےڈی جی لاعدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس محسن اخترکیانی ...
  • معروف اداکار دھرمیندرکی طبیعت ناساز: آئی سی یو میں منتقل

    60
    0
    معروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت ناسازہونےپرہسپتال کےانتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق 89سالہ دھرمیندرکوچندروزقبل طبیعت بگڑنےپر ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کرایاگیاتھا،جہاں پراداکارکی طبیعت میں بہتری آنےکےبجائےمزیدخراب ہوگئی،جس کی وجہ سےاُن کوآج وینٹی لیٹر پرمنتقل کردیاگیا۔ متعدد رپورٹس کے مطابق دھرمیندر کئی دنوں سے ...
  • پی سی بی نےوائٹ بال سیریزکیلئےٹیم کااعلان کردیا

    69
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے وائٹ بال سیریزکےلئے ٹیم کااعلان کردیا۔ ذرائع کےمطابق سہ ملکی سیریزمیں سری لنکاکےخلاف ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی اسکواڈکااعلان کردیاگیاہے۔ پی سی بی کے مطابق حسن نواز کو ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے تاہم ان کی جگہ ون ڈے اسکواڈ میں ...
  • ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

    101
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں ...
  • سینیٹ میں 27آئینی ترمیم پیش ،شق وارمنظوری جاری،اپوزیشن کااحتجاج

    73
    0
    سینیٹ میں 27آئینی ترمیم پیش کردی گئی ،ترمیم کی شق وارمنظوری جاری،اپوزیشن نےاحتجاج کیا۔ چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس منعقدہوا ،جس میں 27ویں ترمیم پیش کی گئی،تحریک انصاف کےسینیٹر ز نے بھرپوراحتجاج کرتےہوئےایجنڈےکی کاپیاں پھاڑدیں۔اپوزیشن نےچیئرمین سینیٹ کےڈائس کاگھیراؤکیا۔ اپوزیشن اراکین نےکہاکہ ووٹنگ نہیں کی گئی ترمیم ...