Author: Omer Zaheer
26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کے 14ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فروری 23, 202668026نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کے 14ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے علیمہ خان کی مسلسل عدم حاضری پر 14ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، ...پنجاب پراپرٹی اونر شپ کیس: ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضے دلوانے کے تمام فیصلے ...
فروری 23, 20261160پنجاب پراپرٹی اونرشپ کےکیس میں عدالت نے ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضے دلوانے کے تمام فیصلے کالعدم قراردےدئیے۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نےپنجاب پراپرٹی اونر شپ قوانین کیخلاف درخواستوں کی سماعت میں فیصلہ دیا کہ ٹربیونل تمام درخواستوں کو نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت سن کرفیصلہ ...کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ
فروری 23, 2026780کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل ...رویت ہلال کمیٹی کااجلاس:رمضان کاچاند دیکھنے پر لاکھوں روپے خرچ
فروری 23, 2026580مرکزی رویت ہلال کمیٹی نےرمضان المبارک کاچانددیکھنےپرلاکھوں روپے خرچ کردئیے۔ جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرےگی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت 25فروری کوہونےوالےکابینہ کے48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا گیاجس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری بھی دی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 25 فروری ...چین: قمری سالِ نو پر ہیومنائیڈ روبوٹس کا شو توجہ کا مرکز بن گیا
فروری 23, 20261030چین کے قمری سالِ نو پر ہیومنائیڈ روبوٹس کا شو توجہ کا مرکز بن گیا۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق سالانہ سی سی ٹی وی اسپرنگ فیسٹیول گالا میں ملک کی جدید صنعتی حکمت ِ عملی اور ہیومنائیڈ روبوٹس کی دوڑ میں سبقت حاصل کرنے کے عزم کو نمایاں طور ...گوگل کروم میں 3 بہترین اے آئی فیچرز صارفین کیلئے متعارف
فروری 23, 20261120گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل کروم میں 3 بہترین فیچرز صارفین کیلئے متعارف،آرٹی فیشل انٹیلی جنس اے آئی ٹیکنالوجی میں تیزی سے پیشرفت کے بعد اسے ویب براؤزرز میں شامل کرنے کا عمل بھی تیز ہوگیا۔یہی وجہ ہے کہ گوگل نے اپنے کروم براؤزر میں چند نئے بہتر فیچرز متعارف کروا ...میکسیکومیں انتہائی مطلوب ڈرگ لارڈ فوجی آپریشن میں ہلاک،صورتحال کشیدہ
فروری 23, 2026680میکسیکومیں انتہائی مطلوب ڈرگ لارڈ فوجی آپریشن میں ہلاک، صورتحال کشیدہ اور مسلح افراد نے کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا ۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکو میں منشیات فروشوں کا بڑا سرغنہ ال مینچوفوجی آپریشن میں مارا گیا،ملزم انتہائی مطلوب تھاجس کےسرکی قیمت ڈیڑھ کروڑ ڈالرمقررکی گئی تھی۔ ال ...پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوتےہی کورم پورانہ ہونےپر ملتوی
فروری 23, 2026660پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوتےہی کورم پورانہ ہونےپر ملتوی کردیاگیا۔ پنجاب اسمبلی کااجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پرطلب کیاگیاتھا،مگرپنجاب اسمبلی کےاجلاس کاکورم پورانہ ہوسکاجس کی وجہ اجلاس شروع ہوتےہی ملتوی کردیاگیا۔ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی اجلاس سے غیر حاضرجس پرپینل آف چیئرپرسن سمیع اللہ خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 25فروری ...عازمین کیلئےاہم خبر،پہلی حج پرواز کب روانہ ہوگی؟ تربیتی مرحلہ کب شروع ہوگا؟
فروری 23, 20261440سعودی عرب جانیوالے معتمرین اور عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہوگی، تربیتی مرحلہ عید الفطرکے بعد شروع ہوگا۔ سرکاری سکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے اور پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل ...فلم’’آگ لگےبستی میں‘‘کاآفیشل ٹیزر ریلیز
فروری 23, 20261050عید الفطر2026 کی نئی فلم ’’آگ لگے بستی میں‘‘ کاآفیشل ٹیزر ریلیزکردیا گیا جو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہا ہے۔ فلم کی کہانی اور ہدایتکاری بلال عاطف خان نے انجام دی ہے۔ فلم میں فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان طویل عرصے کےبعد ایک ساتھ بڑے پردے پر نظر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









