Author: Omer Zaheer
پی آئی اےکی نجکاری کامعاملہ پھرلٹک گیا،دسمبرکےآخری ہفتےمیں متوقع
نومبر 28, 2025630پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے)کی نجکاری کامعاملہ پھرلٹک گیا، دسمبر کے آخری ہفتےمیں متوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق پی آئی اےکی نجکاری کیلئےپہلی بولی10ارب روپےلگائی گئی تھی،کم ترین بولی کی وجہ سےپی آئی اےکی دوبارہ نیلامی کی جائےگی،نجکاری کمیشن نےقومی ایئرلائن کی نجکاری کیلئےکوئی حتمی تاریخ نہیں دی۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...ہماری شنوائی نہیں ہوئی،آج قومی اسمبلی اورسیینٹ کااجلاس چلنےنہیں دینگے،سہیل آفریدی
نومبر 28, 2025620وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ ہماری شنوائی نہیں ہوئی،آج قومی اسمبلی اورسیینٹ کااجلاس چلنےنہیں دیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کا اسلام آبادہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ چیف جسٹس کی طرف سے پیغام ملاآپ سےنہیں مل سکتا،ہماری شنوائی نہیں ہوئی،فیصلہ کیاہےآج قومی اسمبلی اورسیینٹ کااجلاس چلنےنہیں دیں گے،آئندہ منگل ...سردی، برفباری اور بارشیں، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری
نومبر 28, 2025620سردی، برفباری اور بارشیں، محکمہ موسمیات نےنیا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سے کشمیر تک سردی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔دوسری طرف ملک بھر میں اس وقت خشک اور سرد موسم برقرار ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں سموگ اور دھند میں مسلسل اضافہ ...بحرینی کاروباری برادری کیساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنے کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم
نومبر 27, 2025620وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بحرینی کاروباری برادری کےساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنےکیلئےتیار ہیں، ہم سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں اور کاروباری تعاون کیلئے ہرممکن سہولت فراہم کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کابحرین کی کاروباری برادری سےخطاب کرتے ہوئےکہنا تھاکہ بہترین استقبال پربحرین کی حکومت اورعوام کاشکریہ ادا کرتا ہوں ،بحرین میں ...وزیراعلیٰ مریم نوازکابےسہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم
نومبر 27, 2025390وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے سہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلئے گئے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نےبےسہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم دیا،اورکہاجائیدادوں پرناجائزقبضےکےخلاف ہردن مانیٹرنگ ہوگی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکوقبضہ کیسزکی روزانہ رپورٹ پیش کی جائےگی،وزیراعلیٰ نےآرڈیننس 2025کے ...دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسرمحمدوقاص کافاتحانہ آغاز
نومبر 27, 20251110دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے زبردست مقابلے جاری ،پاکستانی باکسر محمدوقاص نےفاتحانہ آغازکرلیا۔ لاہورمیں دوسری باکسنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کاسلسلہ دوسرےروزبھی جاری رہا،جس میں پہلا مقابلہ انگلینڈ کے ٹوم ڈیرنگ نے جیت لیا،انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا دوسرا مقابلہ ڈومینیکن کے یرمی نے بنگلہ دیشی فائیٹر کو دوسرے ہی ...خود مختار اور آزاد خواتین کو قیمت چکانا پڑتی ہے،اداکارہ قدسیہ علی
نومبر 27, 20251090پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ قدسیہ علی نےکہاہےکہ خود مختار اور آزاد خواتین کو قیمت چکانا پڑتی ہے، خود مختار عورتیں کسی بات پر سمجھوتا نہیں کرتیں۔ حال ہی میں اداکارہ قدسیہ علی نےایک نجی ٹی وی چینل کےشومیں بطورمہمان شرکت کی،جہاں پراُنہوں نےنجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں بڑی تفصیل کےساتھ گفتگوکی۔ میزبان ...پنجاب میں پٹرول موٹر سائیکل رکشےکی پروڈکشن پرپابندی لگانےکافیصلہ
نومبر 27, 20251160پنجاب حکومت نے پٹرول موٹر سائیکل رکشےکی پروڈکشن پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے صوبے میں پٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل رکشوں کی پروڈکشن پر پابندی کا اصولی فیصلہ کر لیا۔پٹرول موٹر سائیکلوں کی ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 27, 2025950سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلے سری لنکاکوبیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغاکاکہناتھاکہ جیت کاتسلسل برقراررکھیں گے،کوئی ...دوسری شادی کا اسٹیٹس :مداحوں نےاذلان شاہ پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
نومبر 27, 20251020معروف یوٹیوبراذلان شاہ کودوسری شادی کااسٹیٹس لگانامہنگاپڑھ گیا،مداحوں نےتنقیدکےنشتربرسادئیے۔ سوشل میڈیاسےشہرت حاصل کرنےوالےاذلان شاہ نےحال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پراعلان کیاتھا۔کہ میں دوبارہ شادی کر رہا ہوں اور میری اہلیہ نے اس کی اجازت دے دی ہے، اس معاملے میں میرے خاندان کو نہ بیچ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









